صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہد اپنی غذائی خصوصیات، ذائقے، اور طبی فوائد کے لحاظ سے مختلف اقسام میں پایا جاتا ہے
ملزم کے موبائل فونز سے غیر ملکی کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت سے متعلق ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد کر لیے گئے
مہنگی ہونے والی اشیا میں آلو ، انڈے ، نمک، گڑ، دہی، دال مسور، چنا، سگریٹ، کپڑے اور دیگر اشیا شامل ہیں
مودی جلد بازی سے کام نہ لیں اور کسی بھی کارروائی سے گریز کریں، سابق بھارتی جنرل
اس مشروم نے اولیگوپولن ڈی نامی مرکب کی وجہ سے سائنسی برادری کی اپنی طرف بہت زیادہ توجہ مبذول کرائی
مقبوضہ جموں و کشمیر آئے اسرائیلی اہلکار تکنیکی ساز و سامان سے لیس ہیں، ان کی سری نگر آمد انتہائی تشویش ناک ہے
کسی کو بھی اے آئی استعمال کرنے کی لازمی ضرورت نہیں ہوتی، ماہرین
مسٹر بیسٹ اس سے قبل کرسٹیانو رونالڈو، ٹام بریڈی اور نوح لائلز کو اپنی ویڈیوز میں شامل کر چکے ہیں
ملزمان احتشام اور گلشام گزشتہ روز واقعے کے بعد فرار ہوگئے تھے
کئی ماہ سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے سونا عوام کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے
اداکارہ نے اعتراف کیا کہ شادی کا خیال ان کےلیے خوف کی علامت ہے
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک 12 زخمی ہوگئے تھے
نوجوان کے ڈوب کر جاں بحق ہونے سے متعلق مزید معلومات اکٹھا کی جا رہی ہیں، ایس ایچ او تھانہ عزیز بھٹی
ہندوتوا کا پرچار بھارت کے اتنے ٹکڑے کریگا گنتی نہیں ہوگی،بھارت کےاندر بھی شانتی رکھیں اور ہمسایوں سے بھی شانتی سے رہیں
پہلگام پولیس اسٹیشن جائے وقوع سے 6 کلومیٹر دور ہے، حملہ 14.20 پر ختم ہوا اور 14.30 پر ایف آئی آر درج ہوگئی، ذرائع
قادر خان کا غربت سے شہرت تک کا سفر کتنا مشکل رہا؟
بھارت کا دہشت گردی کو سیاسی مقاصد کے لیے ہتھیار بنانا خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، سیکریٹری خارجہ
نجی کمپنی نے چار روز قبل ڈاؤن سائزنگ کرتے ہوئے متوفی کو ملازمت سے نکال دیا تھا
بجلی کی لاگت میں بھی خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آ رہی ہے
پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا پہنچا ہے
یوٹیوبر نے وطن لوٹنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے اہم منظوری کا اشارہ دے دیا
امریکی رکن پارلیمان شام کے دورے پر دمشق پہنچے اور صدر احمد الشراع سے ملاقات کی
شفافیت یقینی بنانے کے لیے تمام سرکاری کمپنیوں کی نجکاری براہ راست ٹی وی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر نشر کی جائے، شہباز شریف
ڈینوس کی کارکردگی سے متعلق ویڈیو اور دیگر شواہد اب آفیشلی طور پر گینز ورلڈ ریکارڈز کو بھیج دیا گیا ہے
پشپا اسٹار الو ارجن کی اس فلم کا 8 اپریل 2025 کو باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا تھا
پولیس نے واقعے کو حادثاتی موت قرار دیتے ہوئے لاش کو ورثا کے حوالے کردیا
طیارے میں پائلٹ اور 5 افسران موجود تھے
دونوں ٹیمیں رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی
مشترکہ مفادات کونسل کے 52 ویں اجلاس کی صدارت وزیراعظم کریں گے
بارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا، ایف سی گاڑی کے قریب پھٹ گیا جس کے سبب ہلاکتیں ہوئی، وزیر داخلہ کا اظہار افسوس
عمران خان نے جو خط لکھنے کا کہا وہ خط پہنچانے آئی ہوں،علیمہ خان، یہ کھلا خط ہے جوعوام تک بھی پہنچ جائے گا، سلمان اکرم
پاکستانیوں نے پروپیگنڈا کا مؤثر اور منہ توڑ جواب دے کر منفی مہم کو بے اثر کردیا، بھارتی میڈیا کا اعتراف
سوشل میڈیا صارفین نے بشریٰ انصاری کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے والے بھارتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ
میری محبت اپنے ملک سے کسی سے کم نہیں، بھارتی اسٹار کی صفائیاں
اس فلم کے گانے ’خُدایا عشق‘ اور ’انگریزی رنگ رسیا‘ جو یوٹیوب انڈیا پر دستیاب تھے، اب ہٹا دیے گئے ہیں
پارٹی رہنماؤں کی شرکت، قیادت اور کارکنوں کی رہائی کے علاوہ مقدمات میرٹ پر سننے کا مطالبہ
علیشا جعفری، مون پرویز، محسن گیلانی سمیت دیگر فنکاروں کو دلدار بھٹی ایوارڈز پیش کیے گئے
آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے رہنما امین الاسلام نے پہلگام واقعے کو بھارتی حکومت کی سازش قرار دیا
اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ویسا ہی جواب ملے گا جیسا ماضی میں ملا، اسحاق ڈار
عمر ایوب، بیرسٹر گوہر علیمہ خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنما اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود
فریقین سے رابطہ نہیں ہوا، تاہم جنرل سیکرٹری صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان کی بریفنگ
گزشتہ چند ماہ کے دوران میری زندگی میں بہت کچھ ہوا جس نے میری ذہنی صحت پر منفی اثر ڈالا، سابق کپتان
ایئر لائنز کی پروازوں کے فلائٹ ٹائم میں دو سے چار گھنٹے دورانیہ بڑھ گیا
یہ فلم ایک بھرپور تفریحی فلم ہوگی، جس میں بہترین ایکشن اور جاندار مکالمے شامل ہوں گے
اگر بھارت نے پانی روکنے یا رخ موڑنے کی کوشش کی تو یہ جنگی اقدام تصور ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
ملیریا کا عالمی دن ملیریا کے خاتمے کیلئے عملی اقدامت اور قابل علاج بیماری کے خلاف جنگ میں آخری حد تک جانے کے عزم کی تجدید کرتا ہے
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور آئل ریفائنری کو ڈیزل و جیٹ فیول کی زیادہ سے زیادہ دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
اداکارہ کیخلاف کیس جیل میں قید ان کے مبینہ دوست سکیش چندرشیکھر سے قیمتی تحائف وصول کرنے سے متعلق ہے
اقدام اہل کراچی کو برانڈڈ اشیا مناسب قیمتوں پردستیاب کرانے اور مہنگائی پر قابو پانے کی کوششوں کا حصہ ہے