صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالتی حکم کے باوجود تفتیشی افسر پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا
وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ٹرانسپلانٹ کامیابی سے سر انجام دینے سرجنز کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی
ہم نے 13 ماہ میں ایک پیسہ بھی قرض نہیں لیا بلکہ 50 ارب روپے کا قرض اتارا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی
خواتین اساتذہ دوپٹہ یا حجاب کے ساتھ شلوار قمیض پہنیں، صوبے بھر میں اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ نافذ کر دیاگیا
لاہور میں مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے
سابق باڈی گارڈ کو بھی فارغ کردیا گیا
ای ووٹنگ محفوظ ہے اور نہ ووٹ کی رازداری قائم رہ سکتی ہے، الیکشن کمیشن عدالت میں جواب جمع
امریکی ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی ، وہ شاید صرف حال چال پوچھنے ہی آئے تھے، لیگی رہنما
میری ذاتی توجہ ہے اور دلچسپی ہے کہ حیدرآباد موٹروے جلد تعمیر ہو، اسے جلد پی ایس ڈی پی کا حصہ بنایا جائے گا، وزیراعظم
ملزم جمیل احمد ربانی عرف قاری صاحب کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا
حکومت، توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے کام کر رہی ہے، شہباز شریف کی ملاقات حافظ نعیم سے ملاقات میں گفتگو
صارفین نے ماضی میں فیروز خان اور محسن عباس حیدر پر لگے تشدد کے الزامات کو بھی دہرایا ہے
یہ فیصلہ تقریباً 14 لاکھ ایسے افراد پر لاگو ہوگا جنہیں امیگریشن عدالتوں نے ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے
فوسپا نے جائیداد کے انتقال کو خاتون کا وراثتی حق قرار دے دیا
گھروں میں گاڑیاں دھونے، سرکاری دفاتر اور کمرشل عمارتوں میں بھی ہوز پائپ استعمال نہیں ہوگا، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی
ملزمان نے کینیڈا اور اٹلی بھجوانے کے بہانے لاکھوں روپے ہتھیائے، ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانا آسان اور پتہ لگانا مشکل ہوتا ہے
زیلنسکی کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹس سے پتا چلتا ہے کہ روسی فوجی یونٹس میں مزید چینی شہری بھی شامل ہو سکتے ہیں
سابق بھارتی کرکٹر اپنی لیگ کا مذاق بنانے لگے
اس پھرتیلی چھوٹی مشین کو فطرت کے سب سے بڑے جمناسٹک کیڑے سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے
متعلقہ اداروں سے رجسٹریشن کے بغیر آپریشنز سمیت ٹیکنیکل اور سیفٹی اسٹینڈرڈز کی خلاف ورزیوں کا انکشاف
عوامی ریلیف، ملکی خدمت ہی (ن) لیگ کی روایت ہے، یہی ہماری سیاست ہے، قائد ن لیگ کی وزیر توانائی اویس لغاری سے گفتگو
اروشی روتیلا نے دعوی کیا ہے کہ لوگ انہیں شاہ رخ خان کے بعد ’بہترین پروموٹر‘ کہتے ہیں
ہیٹ ویو کے خطرات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے مختلف محکموں کو مراسلہ بھیج دیا
ملاقات میں عدالتی کارکردگی، معاہدوں کے نفاذ اور جائیداد کے تحفظ پر گفتگو ہوگی، سپریم کورٹ بار کی تصدیق
یاسر حسین کے تھیٹر پلے ’’منکی بزنس‘‘ میں بھارتی گانوں پر ڈانس شامل کرنے پر شدید تنقید کی جارہی ہے
مرمتی کام کل 10 اپریل جمعرات سے شروع کیا جائے گا، ترجمان واٹر بورڈ
یہ بیان انہوں نے پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران دیا
چار افراد کا سادہ ناشتہ بھی 500 روپے میں آنے لگا
جس اکاؤنٹ سے پاکستان کیخلاف زہر اگلا جائے اس کے فالوورز بڑھ جاتے ہیں، چوہدری انوارالحق
یو ایس ای ایف پی نے طلبا پر زور دیا ہے کہ وہ دیگر اسکالرشپ اور ایکسچینج پروگرامز کی تلاش جاری رکھیں
کارتک آریان سارہ علی خان کے ساتھ اپنے رومانوی تعلق کیلئے مشہور تھے
ہنگامہ آرائی، املاک کونقصان پہنچانے سمیت دیگردفعات کے تحت درج کیا گیا، میں 30 سے 35 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا
باورچی خانے کے آلات اور بجلی کے پینلز کو پہلے ہی منقطع کر دیا تھا
مہم میں حصہ لینے کے لیے 30,000 سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں
کینسر خلیات اتنی تیزی سے بڑھ رہے ہوتے ہیں کہ وہ کافی آکسیجن حاصل کرنے کی اپنی صلاحیت کھو دیتے ہیں
عارف شاہ کا عدالت سے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کر لیا گیا
ٹورنامنٹ کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا
ایک سیاستدان کو انٹرٹینمنٹ میں لارہے ہیں، ایکتا کپور
وزیرِ اعظم نے مذاکرات کیلئے تشکیل وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی شمولیت کی ہدایت کردی
بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے باوجود ان کی کوئی فلم کامیاب نہ ہوسکی
کم عمر ڈرائیور نے چند روز قبل خطرناک ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک گاڑی کو پیچھے سے ہٹ کیا تھا
عالمی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والی فرم الویریز اینڈ مارسل کے وفد نے وزیر خزانہ سے ملاقات کی
جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ اگر کوئی جج چھٹی پر چلا جائے تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے کہ ٹرائل لیٹ ہو رہا ہے۔
کینیڈا میں موجود انجینیئر ابتہال ابوسعید نے مائیکروسافٹ اے آئی کے سی ای او مصطفیٰ سلیمان کے خطاب کے دوران احتجاج کیا
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مشاہد حسین سید کا کشمیر کانفرنس سے خطاب
بھارتی میڈیا پاکستانی فاسٹ بولر کا مذاق اڑانے لگا
دونوں رہنماؤں کا بلوچستان کے حالیہ واقعات، دہشت گردی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 2005ء کے زلزلے میں متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا مکمل پلان طلب کرلیا
سلمان اکرم راجہ صاحب کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق کمینٹس نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے، رہنما پی ٹی آئی