صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قدرتی آفات سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس میں خطاب، صدر ورلڈ اکنامک فورم سے ملاقات
اپوزیشن لیڈر بنانا ہمارا حق ہے فضل الرحمان ایس کوئی پیشکش قبول نہیں کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
سعودی عرب کی پاکستان کے لیے 5ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کیے جانے اور آئل فنانسنگ کی سہولت کی اطلاعات بھی اثرانداز رہیں
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین نے میئر کو خط لکھ دیا، اراکین کو آزاد تصور کیا جائے
احمد چھٹہ اور بلال اعجاز کو کس نے عہدوں سے اتارا؟ وہ میرے پرانے ساتھی ہیں، بانی پی ٹی آئی
ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے تعلیم تک رسائی ممکن ہوگی اور ہم ڈیجیٹل رسائی کو معیشت کی طاقت بنائیں گے، وزیر منصوبہ بندی
بھارتی رپورٹ میں شامل ’’انٹیلی جنس لیکس‘‘ اور دعوے من گھڑت اور گمراہ کن ہیں، عطا تارڑ
سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی شناخت ہو گئی ہے اور گرفتاری جلد متوقع ہے، ایس ایس پی امجد شیخ
ملزمہ کے موبائل فون کا فرانزک نہیں کرایا گیا، ملزمہ نامحرم تھی مدعی مقدمہ سے اس کا کوئی رشتہ ہی نہیں بنتا، ہائی کورٹ
اگر کوئی ہمارے بات نہیں سنے گا تو پھر اس ہاؤس کا فائدہ نہیں ہے، سیلاب کے بعد کیا ہورہا ہے آگاہ کیا جائے، اسمبلی میں تقریر
عدالت نے نیب کو کیس سے متعلقہ دستاویزات متفرق درخواست کے ذریعے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر اسٹریٹیجی مینجمنٹ آفس کے عہدے کی تخلیق بھی غیر قانونی قرار دی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری محمد وقاص کی مشرف رسول کی جانب سےدرج کرایا گیا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی
مریم شاہوانی کو 16 اکتوبر کو گھر کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
تین ججز کی حکم عدولی ہوئی، پاکستان میں انصاف نہیں ہورہا کسی اور کے ایماء پر فیصلے ہو رہے ہیں، سہیل آفریدی
پولیس اہلکار نے حاضر دماغی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنادی
انسٹیٹیوٹ فارپبلک اوپینین ریسرچ (IPOR)نے مختلف اہم امور پرجامع عوامی سروے منعقد کیا
ریلی میں خواتین ڈرائیورز سمیت میر نادر مگسی، صاحبزادہ سلطان محمد علی، زین محمود اور خاکوانی برادران بھی شامل ہوں گے
سینیئر وزیر شرجیل میمن نے گلشن معمار تا ٹاور ای وی بسز کا نیا روٹ شروع کرنے کا بھی اعلان کر دیا
آسٹریلیا والے بہت چیلنجنگ کھلاڑی ہیں، محمد رضوان
ڈاکوؤں کی سہولت کاری کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کرلیا، پولیس
عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹیں بھی ڈیلیٹ کردی ہیں
کراچی تا روہڑی سیکشن پر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے،حنیف عباسی
غیر قانونی اور غیر اخلاقی عمل بند کیے جائیں، وزیر صحت کی کمشنرز کو ہدایات
نوجوان کی ہلاکت کے بعد اس کے ساتھ گرفتار 3 دیگر افراد کو پولیس نے رہا کیا تھا، جس سے مقدمے کی نوعیت مشکوک ہوئی، پولیس
عدالت نے صوبائی حکومت اور دیگر متعلقہ فریقین سے 14 دن کے اندر جواب طلب کرلیا
این سی سی آئی اے کے متعدد افسران پر رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں
نیوم اسٹیڈیم میں 46 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی
اسکول کے بچے ایک گھنٹے تک دھوپ میں شدید پریشانی کا شکار رہے، سیکریٹری ٹرانسپورٹ کا نوٹس
کرنل سینڈمین کی کہانی بلوچستان کی تاریخ کا ایک ایسا باب ہے جو نہ صرف ماضی بلکہ حال کو بھی متاثر کرتا ہے
یونیورسٹی کی یہ بندش وہاں کے نوجوان طلبا کے احتجاج کے سبب سامنے آئی ہے
بھارت میں مودی حکومت کے دور میں کسانوں پر ظلم و تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
عدالت نے فریقین کو 31 اکتوبر تک حالت جوں کی توں برقرار رکھنے کی ہدایت کردی۔
یہ مجسمے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ چین میں لوگ روحانی سکون اور نفسیاتی صحت کو بہت اہمیت دیتے ہیں
سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی
روہنی کو مبینہ طور پر اسکول کی فیکلٹی اور پرنسپل کی جانب سے ہراساں کیا جارہا تھا
ملزم کے قبضے سے کروڑوں روپے برآمد ہوئے ہیں، ملزم پر 6 کروڑ روپے سے زائد رقم غبن کرنے کا الزام ہے
اہم عرب ممالک کا دورہ کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال ہے
بجلی کمپنیاں سماعت کے دوران نیپرا اتھارٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام رہیں
پاکستان میں ہر سال 16 لاکھ نوجوان روزگار کے لیے مارکیٹ میں آرہے ہیں، عالمی بینک کی رپورٹ
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا فیڈرل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کے خلاف شکایت پر فیصلہ
جرمنی کے شہر بون میں گلوبل واٹر آپریٹر پارٹنرشپ کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد ہوا
اہلکار جاوید خان خوجڑی چوکی پر ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا، پولیس
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے سماعت کی
عدالتوں کی بے بسی ہے جو اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانے سے قاصر ہیں، سہیل آفریدی
زیر حراست شخص واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا
وزیراعلیٰ پنجاب خود خاتون ہیں وہ متاثرہ خاتون اور بچیوں کے اغوا کا معاملہ ضرور دیکھیں، جسٹس محسن اختر کیانی
ٹریفک انتظامات کے لیے 367 سے زائد افسران فرائض سر انجام دیں گے
گھوٹکی–کندھ کوٹ پل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر ہو رہا ہے
کسی آزاد ماہر سے عمارت کے اسٹرکچر کی جانچ کروائی جائے، عدالت کی ایس بی سی اے کو ہدایت