صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شائقین کی عدم دلچسپی نے بھارتی صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا
ملزمان جان بوجھ کر سماعت میں پیش نہیں ہورہے ، سرکاری وکیل کے مؤقف پر عدالت کا آئندہ سماعت پر پیشی کا حکم
ایک رپورٹ کے مطابق، ہلاک شدگان میں ایک جوڑا اور ایک 73 سالہ شہری شامل ہیں
بین الاقوامی صحافتی حلقوں نے مریم ابو دقہ کی نامزدگی کو فلسطینی صحافیوں کی جدوجہد کا عالمی اعتراف قرار دیا ہے
چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کی متاثرہ لڑکی کے گھر جاکر اہلخانہ سے ملاقات
پریڈ میں ملک کے کچھ جدید ترین ہتھیار دکھائے گئے
ٹرمپ نے رواں ماہ جنوبی کوریا میں ایپک اجلاس میں چینی صدر سے ملاقات نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
عہد کرتے ہیں کہ ہم ایسا پاکستان تعمیر کریں گے جہاں ہر بیٹی کو سیکھنے، بڑھنے اور قیادت کرنے کی آزادی ہو، بلاول بھٹو زرداری
عبوری ہیڈ کوچ اظہر محمود بھی آصف آفریدی کی بولنگ سے متاثر ہیں
گرفتار اہلکار وریام خان ولد دینو مگسی گلشن اقبال تھانے میں تعینات تھا، ترجمان اے وی ایل سی
مقتولہ 40 سالہ چنار بی بی سچل مدینہ کالونی کی رہائشی تھی
تحریک لبیک کے احتجاج کو روکنے کے لئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سخت سیکیورٹی انتظامات آج دوسرے دن بھی جاری ہیں
سی سی ڈی رحیم یار خان کے مبینہ پولیس مقابلے میں خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ ہلاک ہوگیا
میجر جنرل (ر) سید ظفر مہدی عسکری کی مرحوم اہلیہ کی وصیت پر کورنیہ اے ایف آئی او کو عطیہ کیا گیا
فہیمہ خاتون 33 رنز بنا کر نمایاں رہیں، رابعہ خان نے 25 رنز بنائے
50 سالہ افتخار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی، پولیس
عوام الناس کی مدد اور حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں،ایس پی سٹی
امریکی ناظم الامور نے پاکستان حکومت کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی
ایس آئی ایف سی کی کوششوں کی بدولت توانائی کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے
اسد علی میمن نے 2019 میں یورپ کی ماؤنٹ البرس جبکہ 2020 میں جنوبی امریکا کی اکونکاگوا کو سر کیا تھا
عائشہ عمر کے شو کو ناظرین کی جانب سے فحاشی پر مبنی شو قرار دیا جارہا ہے جس کیخلاف سوشل میڈیا پر طوفان اُٹھا ہوا ہے
دیگر جماعتوں سے رابطے ہیں، 100 ووٹوں کا ہدف ہے، ہمارے پاس 92 ووٹ موجود ہیں، صوبائی صدر جنید اکبر
یہ سب کچھ جینز اور جلد کے خلیات کے تعامل کے تحت طے ہوتا ہے
ہاتھ سے استعفا لکھنے کا مقصد ممکنہ قانونی پیچیدگیوں سے بچنا ہے، پارٹی ذرائع
ہر رشتے میں ایک دوسرے پر بھروسہ ہی سب سے اہم چیز ہوتی ہے، رابعہ
ملزمان پاکستان کی حساس تنصیبات سے متعلق معلومات سوشل میڈیا کے ذریعے بیرون ملک منتقل کر رہے تھے
ایک طرف افغانستان میں تباہی ہے تو دوسری طرف افغان حکومت تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے جنگجوؤں کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے
جماعت اسلامی میں کوئی خود کو امیدوار کے طور پر پیش نہیں کرتا بلکہ کارکردگی کے باعث جماعت اپنے امیر کے امیدوار نامزد کرتی ہے
اسرائیل کی دوسری آنکھ ترکی کے جنوبی ساحل سے محض پچاسی کلومیٹر پرے مشرقی بحیرہ روم کے جزیرہ قبرص پر ہے
ہزاروں رنگ بدلے گا زمانہ نہ بدلے گا گل چھروں کااڑانا
اب یہ جو بیج دیے گئے ہیں یہ سیلابی پانی کی نمی کو برداشت کرنے والے بیج ہیں، عام بیج نہیں ہیں
پاکستان کے بائیں بازو کے سیاسی حلقوں نے بھی ملک میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے فوج کی مدد حاصل کرنے کا راستہ ختیار کیا
مشرقِ وسطیٰ کی پیچیدہ اور طویل جنگی فضا میں بالآخر ایک لمحہ سکون نے جنم لیا ہے۔
سر جان گُرڈن کی عمر 92 برس تھی
صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر حماس اور اسرائیل نے اتفاق کرتے ہوئے جنگ بندی کا نفاذ کردیا
متوفی کی شناخت 26 سالہ احسان کے نام سے کی گئی
ہیما مالنی اور شتروگھن سنہا سمیت دیگر ساتھی فنکاروں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ہلاک ہونے والے کار لفٹرزکے قبضے سے سفید رنگ کی کرولا کار ملی ہے اور اس کا مالک بھی سامنے آگیا ہے، ڈی ایس پی سہراب گوٹھ
کانتارا نے دنیا بھر میں صرف ایک ہفتے میں یہ تاریخی کمائی کی
تین روزہ آل انڈیا فارمرز فیئر میں 25 کروڑ پاکستانی روپے مالیت سے زیادہ مالیت کے بیل نے میلہ لوٹ لیا
16 سالہ طالبہ نے چھت سے لٹک کر اپنی جان دیدی
اسپیکر ہاؤس پشاور میں حکومتی ارکان اور پارٹی عہدیداروں کے درمیان مشاورت میں مختلف آپشز پر غور کیا گیا
انڈونیشیا میں آئندہ ہفتے جمناسکٹس کی عالمی چیمپئن شپ ہونے جا رہی ہے
میرین ٹیم نے ستمبر میں بھی اورمارہ اور سومیانی بے کے قریب کارروائیوں میں ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا تھا
دہشت گردوں نے ٹریننگ سینٹر کےمین گیٹ سے خود کش گاڑی ٹکرائی جبکہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے، ڈی پی او
برقع یا نقاب پہننے پر 300 سے 3 ہزار یورو جرمانہ ہوسکتا ہے
بڑی مقدار میں فرکٹوز کی کھپت (بالخصوص سافٹ ڈرنک جیسے پروسیسڈ اشیاء میں موجود اضافی مٹھاس) سے جمع ہونےو الی چکنائی جگر کو نقصان پہنچانے کا سبب بب سکتی ہے
لاش کی شناخت نہیں ہوسکی، پولیس کو جائے وقوع سے نائن ایم ایم پستول کا ایک خول ملا ہے
گزشتہ ہفتے کے دوران 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 6 کی قیمتوں میں کمی اور24 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں
ایف بی آر کی جانب سے بات بار پورٹل بند کرنے سے چینی کا بحران سنگین ہونے اور مارکیٹ میں چینی ناپید ہونے کا خدشہ ہے، خط