صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اب قیادت نئی نسل کو منتقل ہونی چاہیے، بطور کھلاڑی سری لنکا کی نمائندگی جاری رکھوں گا، دھننجایا ڈی سلوا
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے
اس منصوبے میں بحری ٹریفک کے انتظام اور متعلقہ معلومات ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرنے کے طریقہ کار پر بھی کام شامل ہے
ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمہ کی نقول فراہم کرنا ناممکن ہے، عدالت کے ریمارکس
مداح ان کا یہ حالیہ لک دیکھ کر حیران ہو گئے
سعودی حکام کے مطابق حوثیوں کے ایئرپورٹس پر حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے
صوبائی حکومت سیاسی احتجاج اور دھرنوں میں مصروف ہے، پولیس کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، شہری
بچوں کی نرسری بیسمنٹ میں ہونے کے باعث اسٹاف کو مشکلات کا سامنا ہے
شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارتوں میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے نفاذ پر پیشرف جائزہ اجلاس ہوا
ملزم تاحال فرار پولیس ٹیمیں چارسدہ اور دیگر ٹھکانوں پر چھاپے مارنے میں مصروف ہے
ملاقات میں تجارتی سرگرمیوں، معاشی شراکت داری اور سرمایہ کاری کے شعبوں کو خصوصی اہمیت دی گئی
نامعلوم مسلح افراد نے پہلے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا پھر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، پولیس
مجوزہ منصوبے کا مقصد صوبے کے دیہی و شہری علاقوں کو مستقبل میں ممکنہ سیلاب اور موسمیاتی خطرات سے محفوظ بنانا ہے
پولیس نے شرانتی راجا پاکسے سے ان کے گھر پر پوچھ گچھ کی
یہ حملہ سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کی جانب سے کیے جانے والے نئے حملوں کے دعووں کے سلسلے کی تازہ کڑی ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 693/26 مورخہ 30-09-2026 تھانہ راولپنڈی میں درج ہے۔
نئے روڈ ٹریک کی تکمیل سے دونوں علاقوں کے درمیان طویل سفر کم ہوکر محض چند گھنٹوں کا رہ گیا ہے
ڈاکٹر کے مطابق دوست صبح تقریباً 4 بجے ان کے گھر پہنچے تو اداکار کو پسینہ آرہا تھا
پرتگال نے دو درجے ترقی کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی جبکہ برازیل ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مانیٹرنگ یونٹ کی ٹیم نے ہسپتال کا دورہ کرکے معاملہ بے نقاب کردیا
ملزم نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خاتون کے چہرے پر تشدد کیا، بازو پر دانتوں سے کاٹنے کے زخم آئے
فیڈریشن آف بلوچستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن (فباٹی) نے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط ارسال کردیا
نجی اسکولوں کی انتظامیہ نے طلبہ اور عملے کو پریشانی سے بچانے کے لیے آج اسکول بند کردیے
حملہ آبنائے ہرمز سے 500 کلومیٹر مغرب میں خلیج میں ہوا
الوداعی لمحات میسی کیلیے انتہائی جذباتی تھے اس لیے بارہا سیلفی کی کوشش پر ان کا ردعمل قابلِ فہم بھی قرار دیا جارہا ہے
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صارفین سے اضافہ اکتوبر کے بلوں میں وصول ہوگا
سابق بشپ کو اگست میں ریپ کے ایک مقدمے اور غیر قانونی و فحش حملے کے 12 مقدمات میں مجرم قرار دیا گیا تھا
زلزلے میں اپنوں کو کھونے والے کشمیری آج بھی اس قیامت خیز سانحے کو نہیں بھولے
ہلاک اہم دہشتگرد کمانڈرزمیں خارجی خالد رضا،خارجی کامران، خارجی موسیٰ اورخارجی مفتوم شامل ہیں
حملے کے بعد پولیس نے مشتبہ نوجوان کو گرفتار کرلیا جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
کچہریوں کا مقصد خواتین کو درپیش مسائل سامنے لانا اور ان کے حل کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ فراہم کرنا تھا
خلیجی سرمایہ کاری میں اضافے سے پاکستان کے لیے نئے ذرائع پیدا ہونے اور مالیاتی استحکام کے امکانات بڑھ رہے ہیں
میسی اور رونالڈو نے دو دہائیوں سے زائد عرصے تک عالمی فٹبال پر حکمرانی کی اور دونوں کا ایک دوسرے سے موازنہ کیا جاتا رہا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت کریں گے
نیویارک میئر کے مطابق غزہ میں اب تک 74 ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں 21 ہزار سے زیادہ بچے شامل ہیں
پی ایس ایل 12 کی ڈائریکٹ سائننگز اور پلیئر آکشن کا اعلان آئندہ ماہ کیا جائے گا
ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ماضی میں اپنے قریبی تعلقات کے باعث خبروں میں رہ چکے ہیں
پٹھان کوٹ سمیت متعدد واقعات کا جھوٹا الزام پاکستان پرلگاکراس کا سیاسی فائدہ حاصل کیاگیا
پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور نومولود کو پبی کے علاقے سے بازیاب کروایا
عالمی برادری کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی
سی آئی اے تجزیے میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی عالمی تنہائی کو بھی ایک طویل مدتی خطرے کے طور پر بیان کیا گیا ہے
طالبان رجیم کے کیخلاف کارروائی میں افغان طالبان کمانڈرعزت اللہ ہلاک ہوگیا
ڈاکٹر نے تقریباً 45 منٹ تک انہیں بچانے کی کوشش کی مگر وہ بچ نہ سکے
رپورٹ میں ممکنہ کارروائی کے حجم، نوعیت یا اہداف کے بارے میں حتمی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
اجلاس کیو بلاک، پاک سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا
ماسکو اس مقصد کیلئے اپنا کردار ادا کرنے اور ضروری معاونت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن
ملزمان کی شناخت رومن، عباس اور دانیال کے نام سے ہوئی ہے
طالبان کو جنگ یا امن میں سے ایک راستہ منتخب کرنا ہوگا، سابق وزیر اعظم افغانستان
بنیادی مشاورت سعودی عرب اور شام کے درمیان ہو رہی ہے، امریکی حکام