صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ سال 22 نومبر کو مقامی فریقین کے جھگڑے کے دوران بگن بازار کو جلا دیا گیا تھا
پرو ہاکی لیگ کا باقاعدہ شیڈول چند ہفتوں میں جاری کیا جائے گا۔
اس سے قبل لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ، سرگودھا اور حافظ آباد میں فوج طلب کی گئی تھی
یہ ٹیسٹ پانچ دن میں مکمل کیا گیا اور ماہرین نے اس کو مکمل طور پر کامیاب قرار دیا
اجلاس کے شرکاء کی جانب سے ایلیٹ کھیلوں کی گریڈنگ کرنے کی تجویز سامنے آئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیملی مذہبی سفر سے واپس آ رہی تھی
1.7 ملین ایرانی ریال، 4470 افغانی کرنسی،3 لاکھ روپے، 1000 اماراتی درہم، 51 ہزار جاپانی ین اور 101 امریکی ڈالر برآمد
ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار 3 لڑکے کو رہزنی کرتے دیکھا جا سکتا ہے
سینئر ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 13 سے 23 اکتوبر 2025 تک امریکہ میں کھیلی جائے گی۔
تقرریاں اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز گورننس اینڈ آپریشنز ایکٹ 2023 کے تحت عمل میں لائی گئیں
بندش کے دوران ملازمین کو سیورنس پیکیج، واجبات اور معاوضے کی ادائیگی کی جائے گی
جنگ کے دوران شدید زخمی حالت میں وہ بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوگئے
سہ فریقی سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ جمعہ کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔
فائرنگ کرنے والا شخص بھی پولیس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگیا
ریلوے لائنیں جام صاحب نوابشاہ سے لاہور کے لیے کنٹینر میں لوڈ کی گئی تھیں
پلوشہ بشیر ایشن گیمز اور کامن ویلتھ گیمز سمیت دیگر عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔
زمین کا درجہ حرارت وقتاً فوقتاً تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اسے کم کرنے کیلئے درخت بہت موثر کردار ادا کرتے ہیں
اب وقت ہے کہ سیاست سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد میں فیصلے کیے جائیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت کابینہ ارکان نے 50، 50 ہزار روپے کے ٹکٹ خرید لیے۔
پہلے سے طے نتائج والے ضمنی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ عمران خان نے کیا، سلمان اکرم راجا
مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس نے اپنی دیرینہ دوست مولی شرمانگ سے منگنی کا اعلان کردیا ہے
آئندہ سال مون سون رواں برس کے مقابلے میں 2 ہفتے پہلے شروع ہو جائے گا، مصدق ملک
منصوبے کا مقصد شہریوں کو سفری سہولیات کی فراہمی تھا لیکن بدانتظامی کے باعث اذیت بن گیا، درخواست گزار
سلطان آف جوہر ہاکی کپ کا مقصد جونیئرہاکی ورلڈکپ کی تیاری ہے، جو دسمبر میں بھارت میں شیڈول ہے۔
پیپلز پارٹی رہنما فرحان غنی اور دیگر ملزموں کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پہنچایا گیا
دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے
جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے اس منصوبے پر شدید تنقید کی ہے
یہ واضح کیس تھا، ثبوت ایک ضبط شدہ فون میں ہیں مگر تحقیقات روک دی گئیں، فریڈرک گیرارڈے
فریقین اپنی مرضی سے قرآن پر فیصلہ کر سکتے ہیں مگر عدالت اس میں فریق نہیں ہوگی, جسٹس صلاح الدین پنہور
ماضی میں وہ کئی بار غیر ضروری طور پر سخت ردعمل ظاہر کر بیٹھے، جس پر انہیں افسوس ہے
پیٹر نوارو کے مطابق بھارت روس سے تیل خرید کر یوکرین جنگ میں بالواسطہ طور پر روس کو مالی فائدہ پہنچا رہا ہے
پاک بھارت میچ نہ ہونے سے منتظمین کو خاصا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔
سیلابی پانی کے بروقت اخراج کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ترجمان سیال
بہت سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو اور تصاویر کو شیئر کیا اور نفرت کا اظہار کیا
پاکستان انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔
سیستان بلوچستان صوبہ سرحدی ہونے کے باعث اکثر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے
1996 میں آئی پی سی سی نے تقریباً 8 سینٹی میٹر (تقریباً 3 انچ) سمندر کی سطح کے اضافے کی پیشگوئی کی
آئندی بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن اور فالٹ سے بچنے کے لیے حکمت عملی بنالی، افسران کا عدالت میں مؤقف
سلمان خان کے کئی لڑکیوں کے ساتھ تعلقات، گہری دوستی اور محبت کے باوجود شادی کے بندھن تک نہ پہنچ سکے
سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت جولائی 2025 تا جون 2026 مقرر کی گئی ہے۔
روس سے براہِ راست سمندری راستے سے سب سے زیادہ ترسیل انہی دونوں ممالک کو کی گئی
اس نئے طریقے کو Gut substrate trap کا نام دیا گیا ہے
مدینہ منورہ میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جہاں رہائشی ڈیلز کی مالیت 49 فیصد بڑھ کر 3.4 ارب ریال تک پہنچ گئی
گجرانولہ، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں میں بارشیں متوقع ہیں
میرے 10 بچے بھی ہوتے تو سب کو فوج میں بھیجتا، کیپٹن تیمور حسن شہید کے والد ریٹائرڈ بریگیڈیئر حسن عباس
پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 185 ڈی جی خان میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا
یہ فون کال پاکستان اور ترکیہ کے مضبوط، گہرے اور برادرانہ تعلقات کی عکاس ہے، شہباز شریف کی رجب طیب ایردوان سے گفتگو
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قلیل، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں وضع کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے,شہباز شریف
نیشنل جوڈیشل پالیسی کمیٹی نے مقدمات کو بروقت نمٹانے کے لیے ٹائم لائنز مرتب کر دی ہیں
شیفرڈ نے 34 گیندوں پر 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تاہم ان کی ٹیم فتح حاصل نہ کرسکی۔