صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اسکول جانے والی بچیوں کو اغوا کرکے 20 سے 25 دن تک اپنی ہوس کا نشانہ بناتے تھے، پولیس
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی گزشتہ برس ہی ہوئی تھی جس کے بعد ثانیہ مرزا نے طلاق کی تصدیق کی تھی
ڈاکوؤں نے مغوی کے بینک اکاؤنٹ سے تین لاکھ روپے بھی نکلوا لیے ہیں، مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے، پولیس
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ناکوں اورچیک پوسٹوں پرمیڈیا نمائندوں کوساتھ کھڑاکرکے شہریوں کی تذلیل کرنا افسوس ناک ہے
اداکارہ نے ایک درجن سے زائد ہٹ فلمیں دیں اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے
کشمیر اور فلسطین پر ہمارا موقف تبدیل نہیں ہورہا دونوں کو خود ارادیت درکار ہے اور ہم ان کے ساتھ ہیں
بیرسٹر گوہر نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی
جاپان کی وزیر مملکت 64 سالہ سانائے تکائچی کو حکمراں جماعت کا سربراہ منتخب کرلیا گیا
کارروائیوں میں 41 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 49.283 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، ترجمان اے این ایف
وزیراعظم اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات طے ہوگئی، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے باقاعدہ مراسلے کے ذریعے بالاج قتل کیس کی تفتیش مانگی ہے
پیپلزپارٹی کی متعصب پالیسی، نااہلی، کرپشن کی وجہ سے پورا صوبہ بدترین شہری سہولیات کا شکار ہے، اراکین سندھ اسمبلی
جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے این سی سی آئی اے کی درخواست پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے
نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے
مقتولہ کا باپ بیٹی کے قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کررہا تھا، ترجمان ملیر پولیس
اسحاق ڈار نے مصری ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کر لیا
اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے، کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے
بھارتی ٹیم آسٹریلیا میں 19 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک تین ون ڈے میچز کھیلے گی
ویڈیوز میں مختلف بالی ووڈ اداکاروں کو مصنوعی انداز میں قابلِ اعتراض یا رومانوی مناظر میں پیش کیا گیا تھا
طالبان وزیر خارجہ امیر متقی بھارت دورے سے قبل روس میں ایک اہم اجلاس میں بھی شریک ہوں گے
وزیراعلی مریم نواز شریف نے لاہور سفاری پارک اور منصوبے میں شریک تمام ٹیم کو شاباشی دی
پولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیا، ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا
شہباز شریف نے صدر مسلم لیگ ن کو اپنے حالیہ بیرون ملک دوروں اور آزاد کشمیر میں کامیاب مزاکرات پر بھی تفصیلی بریفنگ دی
ویسٹ انڈین ٹیم دوسری اننگز میں اپنی پہلی اننگز جتنا اسکور بھی نہ بنا سکی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 886ڈالر کی سطح پر آگئی
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کیس واپس لینے کے لیے ایڈیشنل ہوم سیکریٹری کا خط جمع کرادیا
دونوں ملزمان کو شاہراہِ فیصل اور ٹیپو سلطان روڈ کراچی سے حراست میں لیا گیا
عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ صوبوں کے بجٹ سرپلس پر پالیسی سطح کے مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے
ملزمان کو اقدام قتل کیس میں 16 سال کی سزا سنائی گئی تھی، عدالت نے سزا میں کمی کی استدعا منظور کرلی
ابرار احمد کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر سبز شلوار قمیض پہنے تصاویر بھی شیئر کی گئیں
گلوکار نے متاثرہ خواتین کو خودکشی کے قریب پہنچا دیا، جج
ملزم محمد ابراہیم کو جرم ثابت ہونے پر 1 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی
ملزم نے زبردستی جھوٹا نکاح نامہ بنوایا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بناتا رہا، متاثرہ لڑکی
حماس کے غزہ امن منصوبے پر مثبت ردعمل پر امریکی صدر نے اسرائیل سے بمباری فوری طور پر بند کرنے کا کہا تھا
محمد رفیق ولد صدیق سکنہ قلات کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی
سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کے روبرو آج کی سماعت میں بھی علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہیں ہوئے
زوبین کی موت کی کہانی میں نیا موڑ آگیا
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے طالبات اور اساتذہ کے ساتھ انٹریکٹو سیشن میں شرکت کی
سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو بم دھماکے میں اُڑادیا گیا جس میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے
پاکستان غزہ پر فوری طور پر حملے بند کرنے کا مطالبہ اور فلسطینی کاز کی اصولی حمایت کا اعادہ کرتا ہے، ترجمان
سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
ٹیسٹ سیریز کے لیے اسپن ٹریک بنائے جانے کا امکان ہے
حماس کا ردعمل فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق اور ان کی بصیرت کا آئینہ دار ہے، امیر جماعت اسلامی
پولیس نے ملزم کامران کو حراست میں لے لیا
بال میں سرخ، نیلا اور سبز رنگ نمایاں ہے، جن کے ساتھ ہر میزبان ملک کا علامتی نشان شامل ہے
بھارتی آرمی چیف نے پاکستان پر حملے کا اشارہ دیا ہے، بھارتی جارحیت کا جواب معرکہ حق سے بھی زیادہ شدید ہوگا، ذرائع
ملزمان بھاری مالیت کے چاندی و سونے کے سیٹ، قیمتی پتھر اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے، مقدمہ درج
سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین اب معمول کے کورس میں شامل کر لی گئی ہے
سندھ کے ساحل کے قریب 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کے ساتھ سمندری حالات انتہائی خراب رہنے کا امکان ہے
وجے اور رشمیکا نے 3 اکتوبر 2025 کو ایک نجی تقریب میں منگنی کی، جس میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی