صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہری نے چیکنگ پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو لوٹ مار کی شکایت کی تھی
اسرائیلی نژاد جرمن یرغمالی کو 7 اکتوبر 2023 کو میوزیکل کنسرٹ سے واپسی پر یرغمال بنایا تھا
انویسٹی گیشن افسران موبائل فون کی لوکیشن سمیت دیگر شواہد پر کام کر رہے ہیں
امریکی شہری نے 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کا انعام جیتا
انٹربینک میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 281 روپے 45 پیسے کی سطح پر بند
اس بل سے سابق صدر بولسونارو اور اِن کے اتحادیوں کو ممکنہ معافی مل سکتی ہے
دریشم فلم کا پہلا سیکوئل 2013 میں سامنے آیا جس کا 2015 میں ہندی زبان میں ریمیک بنایا گیا تھا
اسٹیڈیم آمد کے موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اورکوچز سے ملاقات بھی کی
گریڈ 1 تا گریڈ 22 کے تمام مستقل ملازمین کی تنخواہوں میں 70 فیصد اضافہ کیا جائے، پنشن میں کوئی کٹوتی نہ کی جائے،مطالبات
نالے میں گرنے والے شخص کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا
میونسپل کارپوریشن کو ماہانہ 12 کروڑ، میونسپل و ٹاؤن کمیٹیز کو ڈھائی کروڑ اور یوسیز کو 12 لاکھ روپے تک فنڈ دیا جارہا ہے
گزشتہ 13 روز سے میوزک ٹیچرز کا کراچی پریس کلب پر احتجاج جاری، مظاہرین کی ریڈزون کی جانب پیشقدمی پر پولیس کا ایکشن
ڈکی بھائی کو ایف آئی اے نے جوا ایپس کی پروموشن کے الزام میں حراست میں لیا تھا
تازہ ترین تحقیق میں دماغ اور خون کے درمیان رکاوٹ سے گزرنے والے پلاسٹک کے ذرات کے دماغی صحت پر اثرات کا جائزہ لیا گیا
آرمی ایکٹ میں شہریوں کیلئے اپیل کا مناسب فورم موجود نہیں، 45 دن میں قانون سازی کی جائے، تحریری فیصلہ
بلدیاتی ضمنی الیکشن کے تناظر میں 24 ستمبر کو تعطیل ہوگی، اعلامیہ
آج اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں عالمی رہنماؤں کا اہم اجلاس جاری ہے
سندھ کے شہر حیدرآباد میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے
ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی
’چاندنی‘ کو مضبوط کپڑوں سے بنے سہارے (ہارنس) کی مدد سے کھڑا کر کے ٹانگوں کی مالش کی جا رہی ہے
ویکٹربون ڈیزیز کے ماتحت چلنے والے ڈینگی پروگرام میں 100 سے زائد اسامیاں خالی پڑی ہیں
علیمہ خان کی میڈیا ٹاک سے قبل صحافیوں نے احتجاج کیا، صحافیوں اور پی ٹی آئی ورکرز میں تلخ کلامی بھی ہوئی
پاکستان کی ٹیم نے 116 رنز کا ہدف 31 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا
درخواست میں عوامی اہمیت کا کیا معاملہ ہے بتایا نہیں گیا، انفرادی شکایت کو 184(3)کے تحت نہیں دائر کیا جاسکتا، اعتراض
احتجاج کو دھرنے میں تبدیل کر دیا جائے گا جو غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا
جمشید دستی نے 2008ء میں مدرسے کی بی اے کی ڈگری پر الیکشن میں حصہ لیا جب کہ ایچ ای سی سندھ میں اسکا ریکارڈ موجود نہیں
کے پی قوانین کے مطابق اسٹیڈیم کسی زندہ شخص کے نام پر منسوب نہیں ہوسکتا اور 50 سال تک نام تبدیل ہیں ہوسکتا، درخواست
وکیل کا کام ہوتا ہے جج کو بکری سے شیر بنانا، اگر کوئی جج بکری بنا ہو تو اُس کو شیر بنا دیں، جج ہائیکورٹ
خاتون انصاف کیلئے عدالت گئی اس کا عدالت میں قتل کرنا دہشت گردی ہے مجرم کسی رعایت کا حق دار نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
وائرل ویڈیو میں اسکول یونیفارم پہنی لڑکیاں اسپتال کے بستر پر دکھائی دے رہی ہیں
ملزم کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم 4 ہزار روپے، 13 موبائل فون، ایک لیپ ٹاپ اور دیگر قمار بازی کا سامان برآمد
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے عوام کے 3 ہزار 360 ارب روپے کا حساب دے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
عالمی مارکیٹ میں 34 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا
پشاور کا عظیم اجتماع تحریک انصاف کا تاریخی باب ثابت ہوگا، قوم متحد ہو تو کوئی طاقت آزادی کی راہ نہیں روک سکتی، گنڈاپور
گول گپوں کےلیے زارو قطار روتی اور دھرنا دینے والی خاتون کی وجہ سے گھنٹوں کےلیے ٹریفک جام ہوگیا
سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج اور کل موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
اس سیٹلائٹ سے پاکستان معدنی ذخائر کی نقش بندی میں زیادہ خود مختار ہو جائے گا
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب روسی جنگی طیاروں نے ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر بیٹر نے 2023 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا
ایم پی اے روما مشتاق مٹو نے چین کی قیادت، عوام اور حکومت کو ان کے 76ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی
یہ ایک ایسی ’پوشیدہ سرزمین‘ ہے جہاں ہر کوئی اپنی الگ حقیقت میں زندگی گزار رہا ہے
معصوم بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو راضی نامے کے ذریعے بری نہیں کیا جا سکتا، عدالت
کم جونگ اُن کے مطابق ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ خوشگوار یادیں وابستہ ہیں
ٹرائل میں استغاثہ کے تمام گواہوں کے بیان ریکارڈ ہوچکے، مزید کوئی گواہ پیش نہیں کیا جائے گا
سوشل میڈیا میں بہت سے رضاکار بھی موجود ہیں سوشل میڈیا کو کوئی کنٹرول نہیں کرسکتا، میڈیا ٹاک
دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیمیں کولمبو میں مدمقابل آئیں گی
ڈیجیٹائزیشن کا عمل شروع، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے ساتھ معاہدے اور اسٹیشنز کی جدت کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، محمد حنیف عباسی
چارلی کرک کی یاد میں اریزونا کے ایک اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں 63 ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے، مریم نواز