صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان عادی جرائم پیشہ اور پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ایس ایچ او
بھارتی کرکٹر نے لڑکی کو کرکٹ کیریئر میں مدد کا لالچ دیکر دو سال تک زیادتی کا نشانہ بنایا
وزیرِ اعظم کی عافیہ صدیقی کے معاملے میں اب بھی ہر ممکنہ قانونی و سفارتی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی
وزیراعظم کا پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرنے پر سفیر کا شکریہ
مارک کارنے نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کو روکنے کی بھی مذمت کی
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت اسکول میں تقریباً 40 بچے موجود تھے
آئندہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے
عالمی تعاون سے مضبوط ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کی سمت بڑھنے کا عزم
17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو عمر حیات نامی لڑکے نے دوستی نہ کرنے پر گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔
گزشہ روز، سرچ آپریشن کے دوران لڑکی کے باپ کرنل (ر) قاضی اسحاق کی لاش پل کے نیچے سے مل گئی تھی
کمالیت پسندی ایک خوبی سے بڑھ کر ایک سنگین نفسیاتی مرض بھی بن سکتی ہے
اقوام متحدہ، بین الاقوامی امدادی تنظیمیں، اور خود مقامی افراد اس صورتحال کو "انسانی پیدا کردہ قحط" قرار دے رہے ہیں
قومی اسمبلی میں 2 خالی نشستوں پر 2 امیدوار، سینیٹ میں ایک نشست پر 9 امیدوار سامنے آ گئے
یوم آزادی منانے کے لیے بھرپور مہم چلائی جائے گی، جس میں عوام کو شامل ہونے کی دعوت دی جائے گی
شہری نے شک گزرنے پر موبائل چیک کیا تو ملزم کے فون میں خواتین کی نازیبا تصاویر موجود تھیں، پولیس نے گرفتار کرلیا
بے دخلی مہم سے تقریباً 10 ہزار بنگالی نژاد مسلمان متاثر ہوئے جو کئی دہائیوں سے آباد تھے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھی جیل روبکار کے ذریعے سمن جاری کردیے گئے
ایس آئی ایف سی کی بدولت ملک کی فارماسیوٹیکل صنعت کی برآمدات 457 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
اجلاس میں تنظیم کے تمام رکن ممالک کی شرکت، تین نئے ممالک کو اے سی سی کی رکنیت مل گئی
بی جے پی غیر قانونی تارکین وطن کے لیبل کومسلمانوں کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے
کشمیری شہداء کی توہین ہندوتوا نظریے کے تحت مسلم شناخت کو دبانے کی گھناؤنی سازش ہے
بھارتی ایئر ڈیفنس میں شدید ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کے حامل بہت سےافسران ہیں، ہرجیت سنگھ
بہادر سپاہی نے 25 جولائی 2021 کو آزاد کشمیر میں ڈیوٹی کے دوران شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا
انہوں نے کہا کہ تمام ڈرامے ایک جیسے بن رہے ہیں یا زبردستی شادی ہورہی ہے یا زبردستی محبت کی جارہی ہے یا پھر ہر ساس ظلم کر رہی ہے
دشمن کو ہماری قومی یکجہتی اور اتحاد کی وجہ سے اپنے مذموم مقاصد میں ہمیشہ مایوسی کا سامنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل
عائزہ کو نیدرلینڈز کے کھلے میدانوں میں مارننگ یوگا کرتے اور پرامن مناظر کا لطف اٹھاتے دیکھا گیا ہے
صائمہ نور نے آصف رضا میر کی بہن 'ثریا' کا کردار نبھایا ہے
بین الاقوامی میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری ایکشن نہ لیا گیا تو یہ صحافی بھی بھوک سے دم توڑ دیں گے
ان کی بولنگ دیکھنے کے لیے شائقین بھی گراؤنڈ میں آگئے تھے
عاشر وجاہت اور ہانیہ عامر کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے ساتھ نظر نہیں آئے
صارفین نے حمزہ عباسی کے بیان کو ’’انتہائی غلط تشریح‘‘ قرار دے کر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
دہشت گرد ماضی میں متعدد بار افغانستان جا چکا ہے جہاں وہ ٹریننگ حاصل کرتا رہا، انکشافات
وزیراعظم نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں انسانی امداد کی فوری اور بلا رکاوٹ رسائی کو یقینی بنائے
تنظیم نے عالمی برادری اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے پر آواز بلند کریں اور اسرائیل پر دباؤ ڈالیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
ملزم راشد علی سبزی فروش کی آڑ میں منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا
پولیس نے موقع سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد کر لیے
تمام یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ کے عوام کے لیے بڑے پیمانے پر انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، فرانسیسی صدر
او آئی سی کا اقوام متحدہ کے ساتھ تعلق مزید مضبوط اور بامعنی ہونا چاہیے، نائب وزیر اعظم
امریکی صدر کے قریبی ساتھی اور دیرینہ دوست ہونے کے ناتے ہلک ہوگن کو خصوصی مقام حاصل رہا
پولیس نے دونوں واقعات کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
دہشت گردوں نے سنائپرز اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا
ڈار آج مارکو روبیو سے ملاقات کرینگے، علاقائی کشیدگیوں پر توجہ مرکوز ہوگی
تحریک کی قیادت کرینگے یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتے، والد سے ملاقات آئینی استحقاق
اسٹرٹیجک پارٹنرشپ آگے بڑھانے میں فورسز کے کردار پر اعتماد کا اظہار
مومن آباد اور ملیر سٹی پولیس گرفتار ڈاکوؤں کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کر رہی ہے
متوفی کی شناخت محمد ارشاد کے نام سے ہوئی ہے، جو موقع پر ہی دم توڑ گیا
’’بے شک! جس نے نفس کو پاک کرلیا وہ کام یاب ہوگیا۔ اور بے شک! جس نے نفس کو گناہوں میں چھپا دیا وہ ناکام ہوگیا۔‘‘
آج کے پُرفتن اور مشینی دور نے دنیا کو تو ’’گلوبل ولیج‘‘ بنا دیا ہے لیکن پاس رہنے والوں سے غافل کردیا ہے