صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی مکمل چھان بین کی ہدایت کردی
پاکستان کے عبداللہ نواز کو مصری کھلاڑی آدم حویل نے پری کوارٹر فائنل میں 0-3 سے مات دے دی
جس دن بھی ایک ممبر زیادہ ہوگیا خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لاسکتے ہیں، اسلام آباد میں گفتگو
خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ناگزیر ہے، قومی اداروں کی بیش قیمت اراضی پر ناجائز قبضہ کسی صورت قبول نہیں
پاکستان چیمپئنز کا منسوخ شدہ میچ کے پوائنٹس بھارت کے ساتھ بانٹنے سے صاف انکار
بلوچستان کی حکومت قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرے،غیرت کے نام پر اس طرح کے واقعات کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قرارداد
سندھ حکومت 2010ء سے اب تک کئی بار طوفانی بارشوں اور سیلابوں کا سامنا کر چکی ہے اس ضمن میں مکمل تجربہ رکھتی ہے
والدین کا بیان ظاہر کرتا ہے قتل میں ان کی مرضی شامل تھی، سہولت کاروں کیخلاف بھی ایکشن لیا جائے،پاکستان علماء کونسل
ملک کے جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور حبس زدہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
عدالت نے سردار شیر باز ستکزئی کو سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا
عدالت نے اس مقدمے میں رینالٹ-نِسان کے سابق چیئرمین کارلوس گھوسن کو بھی ٹرائل میں شامل کیا ہے
یہ انکشاف معروف کمپنی اسپیس ایکس کی سرمایہ کاروں کو بھیجی گئی دستاویزات میں سامنے آیا ہے
آسٹریلوی بیٹرز نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران سرانجام دیا
عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سیلمان خان کی رچرڈ گرینل سے ملاقات امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ہوئی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مطابق پاکستان میں ویڈیوز کو حذف کرنے کی شرح انتہائی بلند رہی
ٹرمپ کون ہوتا ہے یہ کہنے والا؟یہ کام اس کا نہیں مگر وزیراعظم نے ایک بار بھی جواب نہیں دیا ، یہی سچائی ہے، راہول گاندھی
ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار کی قومی اور کلب لیول پر شاندار فارم جاری ہے
سی پی ایف اور اقتصادی اصلاحات میں حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں، وفد کی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات
ابراہیم معاہدے کی آڑ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت مزاحمت کریں گے، اعلامیہ جاری
لائن پھٹنے کے باعث ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو رہا ہے
26 جون سے اب تک مجموعی طور پر 602 افراد زخمی، 854 مکانات متاثر، 208 مویشی بھی ہلاک ہو گئے، این ڈی ایم اے
دونوں ممالک کے درمیان حالیہ تجارتی مذاکرات دونوں فریقین کے لیے باہمی طور پر فائدہ مند ثابت ہوں گے، وزیراعظم
اداکار نے فی کتنے ترک لیرا کا مطالبہ کیا؟
سنگل بینچ نے درخواست گزاروں کے الزامات کے جواب میں ہمارا مؤقف ہی نہیں سنا، اپیل میں مؤقف
نیشنل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا عشائیہ ڈیڑھ لاکھ سے بڑھا کر 4 لاکھ کرنے کا انکشاف
دن کے وقت بھی دہشتگرد دندناتے پھرتے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، سربراہ جے یو آئی
پولیس کو اطلاع دی گئی کہ شادی پر گئے، گھر بند تھا واپس آئے تو تمام سامان بکھرا پڑا تھا
ملزم نے لڑکی کے جسم کے مختلف حصوں کو کاٹا تھا جس سے اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی تھی۔
رواں مالی سال میں اس اسکیم کےلیے مزید 41 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے
ڈبلیو ایچ او کی ٹیم اس وقت صورتحال کا تجزیہ کر رہی ہے تاکہ مؤثر حکمت عملی تیار کی جا سکے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک پولیس کا عملہ ایمبولینس کے عملے سے الجھ کر ہاتھا پائی کر رہا ہے
8 ملزمان نے عبوری ضمانت کے لیے احتساب عدالت میں درخواستیں بھی دائر کردیں
ایسے خودکار نظام متعارف کرائے جائیں جو دہشتگردی کے مواد کی نشاندہی اور فوری معطل کرنیکی صلاحیت رکھتے ہوں، طلال چوہدری
بھارتی جارحیت پر پاکستان نے اپنا بھرپور دفاع کیا، بھارت کے چھ طیارے تباہ کیے، عثمان جدون
لاہور پولیس کی کھلی کچہری میں بورہے باپ کی بھی سگے بیٹے کے خلاف تشدد اور جائیداد پر قبضہ کی شکایت سامنے آئی
جولائی سے دسمبر 2025 کے لیے جاری فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو ایک بار پھر طاقتور ترین قرار دیا گیا
کاہنہ چوکی لکھوکی پولیس نے ملزم کو ہیومن انٹیلی سے دھلوکی گاوں سے گرفتار کیا
مجموعی طور پر 19 گھروں کو نقصان پہنچا، جس میں 17 گھروں کو جزوی اور 2 گھر مکمل منہدم ہوئے
امریکی صدر کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کا بیان اس سے قبل بھی سامنے آچکا ہے
اسٹوکس نے آئی سی سی پر متضاد قوانین بنانے کا الزام عائد کیا ہے
پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو بلال بن ثاقب کی جنوبی امریکی ملک کے صدر سے ملاقات
پاکستان کو مالی سال 2024-25 میں مجموعی طور پر 2.45 بلین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی
عوامی معاملہ ہو تو کہا جاتا ہے کہ آئی ایم ایف اجازت نہیں دیتا، سرمایہ داروں پر وہ ناراض نہیں ہوتا؟ جنید اکبر
لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، علاقے میں اسکول، ہوٹل، پولیس چوکی اور درجنوں مکانات مکمل تباہ
یہ فضائی حملہ گزشتہ ماہ ہونے والی 12 روزہ جنگ کے دوران کیا گیا تھا، جس کی اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے
اپنے ہی گھر میں محفوظ نہیں ہوں، میری مدد کریں، تنوشری
ملزم کی گزشتہ دنوں تیز رفتاری اور خطرناک اسٹنٹس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
شاہ محمود قریشی کے خلاف ابھی بھی کئی مقدمات ہیں، شاہ محمود قریشی ابھی باہر نہیں آرہے، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی
یہ شہادتیں اُس وقت شروع ہوئیں جب سے غزہ ہیومینیٹرین فاؤنڈیشن (GHF) نے اپنی امدادی سرگرمیاں 26 مئی سے شروع کیں
اگر مرض کا علم نہیں ہوتا تو خطرناک نتائج ہوسکتے تھے، راکیش روشن