صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آخری پول میچ میں چین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست
ماریا نے یہ کپ دنیا کے 30 سے زائد ممالک سے جمع کیے ہیں
اگست 2024 میں طلبہ کی قیادت میں حکومت مخالف تحریک کے دوران ایک ہزار سے زائد مظاہرین جاں بحق ہو گئے تھے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کی کمی سے 3ہزار 292ڈالر کی سطح پر آگئی
اس سے پہلے پٹیروسارز کی زیادہ تر دریافتیں یورپ اور جنوبی امریکا میں ہوئی تھی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کے بارے میں رپورٹ جاری کردی
ترک وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا
فالج کی علامات کے بروقت علاج سے جان بچائی جا سکتی ہے
حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں اور ایمرجنسی پروٹوکول بھی فعال کر دیا گیا
زندگی اور کام کے درمیان صحت مند توازن تلاش کرنا پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہوتا جا رہا ہے
بیٹنگ، بولنگ اور آل راؤنڈر کیٹیگریز میں کئی بڑی تبدیلیاں
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
سرکاری خبر رساں ایجنسی ’وام‘ کے مطابق، ایسی تمام رپورٹس بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں
قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے کاغذات آج ہی جمع کیے جائیں گے
اہلِ خانہ میت وصول کرنے سے انکار کر چکے ہیں، شوبزانڈسٹری اور حیمرا کی کسی دوست نے بھی پولیس سے اب تک کوئی رابطہ نہیں کیا، ایس ایس پی ساؤتھ
تاریخ گواہ ہے کہ صدرآصف زرداری نے آمریت اور قید کا سامنا کیا لیکن پیچھے نہیں ہٹے، شازیہ مری
38.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات ملکی تاریخ میں ایک سال کے دوران بھیجی جانے والی بلند ترین رقم ہے
ترکیہ کے اعلیٰ سطح وفدکا ایئرہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات
بچی کی خالہ کی وفات کے باعث میاں بیوی شیخوپورہ گئے ہوئے تھے، پولیس
خاتون نے خود اور اپنے اہلِ خانہ کے علاج کے لیے بارہا رقم ادھار لی، بھارتی کرکٹر
ایک فضائی حملہ آدھی رات کے بعد خان یونس میں بے گھر افراد کے خیمے پر کیا گیا
اکثر ہنسانے والے لوگ اندر سے اُداس ہوتے ہیں، عمران اشرف
کسی ویڈیو میں نفرت انگیز یا غیر قانونی مواد ہے تو صرف اسی ویڈیو کو ہٹایا جانا چاہیے، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان
اے این پی قیادت سے اختلافات کے باعث سابق ایم پی اے پارٹی سرگرمیوں سے کنارہ کش ہو گئی تھیں
جن 27 یو ٹیوب چینلز کو بند کیا جا رہا ہے، ان میں سے زیادہ تر بھگوڑے ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ
ڈرون حملے کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا
چیئرمین پی سی بی سے ملاقات میں ٹینس اسٹار نے اسلام آباد میں ٹینس کورٹ کے مسائل سے آگاہ کیا
درخواست گزار نے سابق صدر مملکت پر گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے کا الزام عائد کیا تھا
ایئرپورٹ سیکیورٹی نظام میں بہتری جدید سینسرز اور اسکیننگ ٹیکنالوجی کی مدد سے ممکن ہوئی ہے
نالہ کورنگ میں طغیانی کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوگیا تھا
ہم نے پہلے بھی آپ کو حکومت گرا کر دکھائی، اب بھی ہم کرسکتے ہیں، پی پی پی رہنما کا وزیر مملکت سے مکالمہ
پی ٹی آئی کو سُنا ہی نہیں گیا ، عدالت کو مخصوص نشستوں کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کی گئیں، درخواست گزار
حکومت کاروباری برادری کے ساتھ مشاورت پر مبنی پالیسی سازی کا عمل مسلسل جاری رکھنا چاہتی ہے، محمد اورنگزیب
پی سی بی نے گزشتہ روز بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا
یاد رہے کہ حمیرا اصغر کے والد نے بیٹی کی لاش وصول کرنے سے انکار کردیا ہے
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں متوقع ہے
2 ملازمین نے عہدوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے خاتون مریضہ کے ساتھ شدید غیر اخلاقی عمل کیا
مون سون سیزن میں پرندوں اور حشرات الارض کی کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں بڑی تعداد رپورٹ کی گئی ہے
کمیونٹی سے اپیل ہے کہ پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں, نیشنل ای او سی
پروٹیز نے سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی
ممبر فنانس 6 مرتبہ ریٹائرمنٹ کے بعد توسیع لیتے رہے، اس بار توسیع نہ ملی تو مشیر بھرتی ہوگئے، ذرائع
محکمہ موسمیات نے آج دن بھر بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے
تیسرے ون ڈے میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 99 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی
قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز کو گزشتہ شب ہنگامی طور پر پی آئی سی لایا گیا تھا
یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکی ثالثی میں جنگ بندی مذاکرات جاری ہیں
ایک دن ایک ہی کیس انسداد دہشت گردی عدالت چلے گا، یہ نہیں کہ تمام کیسز کی ایک دن مختلف عدالتوں میں سماعت ہو، چیف جسٹس
مودی کے بھارت میں گاؤ رکشکوں کی غنڈہ گردی کے بعد اب لسانی دہشتگردی عام ہو چکی ہے
پولیس نے لیبرا نسل کا کتا بھی انویسٹیگیشن پولیس نے تحویل میں لے لیا
پی ٹی آئی لیڈرشپ کے مذاکرات سے متعلق خط پر تاحال کوئی جواب یا پیشرفت سامنے نہیں آئی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 اور ون ڈے سیریز اگست میں شیڈول ہے