صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کی جبری گمشدگی کو 379 دن مکمل ہوگئے
اسلام آباد کے جو بھی قیدی ہیں انہیں منتقل کریں گے، تین چار ہزار قیدی اس میں بآسانی آجائیں گے، وزیر داخلہ
پاکستان ٹیم 110 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی جو دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے ون ڈے میچز میں تیسرا کم ترین اسکور ہے
ریسکیو 1122 نے بتایا کہ موقع پر موجود افراد کے مطابق حادثے کے وقت 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے
3 سالوں کے دوران این سی سی آئی اے صرف 3ہزار82 سائبر کریمنلز کو پکڑ سکا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 996 ڈالر کی سطح پر آگئی
مسلسل فائرنگ اور گولہ باری بھی ہوئی، خوف کے باعث لوگ گھروں میں محصور رہے
نوجوان نے منگنی کی انگوٹھی خریدنے کے بجائے اسے خود حاصل کردہ سونے سے بنوانے کا منصوبہ بنایا۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی گئی
پاکستان نے گزشتہ ایڈیشن کے فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا
ٹرائل کورٹ میرٹ پر کیس سنے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
برطانوی پولیس کے مطابق دونوں ملزمان برطانوی شہری ہیں اور ان پر الگ الگ نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں
دانتوں کی رنگت متاثر ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں
ابھیشیک نے نوجوان اوپنر ویبھاؤ سوریاونشی کے ساتھ مل کر محض 7.1 اوورز میں 133 رنز کی شراکت قائم کی
ملزمان کو مجموعی طور پر 29، 29 برس قید اور پانچ لاکھ نوے ہزار روپے جرمانہ بھی بھگتنا ہوگا، عدالت
ایف آئی اے نے ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کیا
کم از کم تین افراد کو شدید چوٹیں آئیں اور ایک کی حالت تشویش ناک بتائی گئی
نفسیات میں ماضی کی خوشگوار یادوں سے جذباتی وابستگی کو نوسٹیلجیا (Nostalgia) کہا جاتا ہے۔
ملک میں یکم نومبر سے ‘لیٹ فائلر’ کی کیٹگری ختم ہو کر براہِ راست ‘نان فائلر’ کی اصطلاح رہ جائے گی
اردنی حکومت کے مطابق یہ حملے پیر کے روز کیے گئے اور ان کا مقصد چرچ پر ہونے والے مہلک حملے کا جواب دینا تھا
کے الیکٹرک ایک مافیا کے طور پر کام کرہا ہے، عوام اس ادارے کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، امین الحق
ٹرمپ نے گلوکارہ کی تعریف کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان سے نظریں ہٹانا مشکل ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا منڈی بہاء الدین میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالر شپ کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی، فیصلہ آج محفوظ کیا گیا تھا
ہائیکورٹ میں شہر کے مختلف علاقوں سے لاپتا 8 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی
سنیتا آہوجا ماضی میں گووندا پر بے وفائی کے الزامات لگا چکی ہیں
ایمرجنسی اور گورنر راج کی آڑ میں سیاسی مخالفین ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
ہینری کے تبصرے پر محفل میں قہقہے گونج اٹھے تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اسے 19 سالہ فٹبالر کے لیے غیر مناسب قرار دیا
خواتین کے لیے یکم سے 15 نومبر تک مفت سکوٹی ٹریننگ کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا
مصر اور اس کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کی حمایت کا اعلان کیا ہے
ملزمان کے خلاف تھانہ موچکو میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
ٹرین کی روانگی سے 48 گھنٹے پہلے تک رعایتی کوٹے کی سہولت بھی برقرار رہے گی
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی
اجلاس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزائی، اور علامہ راجہ ناصر عباس کو بھی خصوصی دعوت دی گئی
آج بھی کشمیری عوام اپنے بنیادی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں
ویٹو پاور کا غلط استعمال سلامتی کونسل کی موثریت اور اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے
زمین ضلع اٹک میں انڈس ہسپتال کی تعمیر کے لیے استعمال کی جائے گی
سوڈان میں جاری لڑائی کے دوران مختلف علاقوں میں فضائی اور ڈرون حملوں کے باعث شہری آبادی کو مسلسل خطرات کا سامنا ہے
مردان کی بخشالی روڈ 6 سال سے تاخیر کا شکار تھی جسے نئی صوبائی حکومت نے صرف 10 دن میں پایۂ تکمیل تک پہنچایا
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا پہلا کیس 9 جنوری 2026 کو رپورٹ ہوا تھا
پاسداران انقلاب خلیج فارس کے ساحلی علاقوں، جزائر اور آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے، علی عبداللہی
یوڈارا اس سے قبل سری لنکا کی جانب سے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیل چکے ہیں
بعض ڈیٹا سینٹر، سیلز، مارکیٹنگ اور دیگر ٹیموں کے ملازمین اس سے مستثنیٰ ہیں
سوشل میڈیا صارفین کو اطمینان ہو گیا کہ سیف علی خان کو بالآخر دو سال کیلئے مفت گھی مل ہی گیا جس کیلئے وہ اتنا خوش تھے۔
ڈولفنز کی اچھل کود اور پانی میں کھیلنے کے مناظر نے ماہی گیر کو حیران کر دیا
جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ پولیس تو بدنام ہے محکمہ گیس میں بھی بڑے تماشے ہیں
منتظم نے الزام لگایا کہ بچہ دوسرے کھلاڑیوں کو دھکے دے رہا تھا اور والدین کے ساتھ اختلاف کے بعد صورت حال خراب ہوگئی
چیک باؤنس کیس میں پولیس کے سامنے سرنڈر کرنے پر عدالت نے ملزم کی رخواست ضمانت نمٹادی
فرانس میں ملک بھر میں تقریباً 4 لاکھ 10 ہزار افراد سڑکوں پر نکلے