صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مشترکہ اعلامیہ تب ہی آتا ہے جب تمام فریقین کسی ایک بات پر متفق ہو جائیں
ویسے بھی ہم اگر مگر کے سہارے ہی زندہ رہنے کی کوشش کرتے ہیں
انسداد تجاوزات آپریشن کے تحت رنگ روڈ پر قائم جے یو آئی سیکرٹریٹ کا کچھ حصہ بھی زد میں آنے کا امکان ہے
پولیس نے مبینہ منی لانڈرنگ تحقیقات میں فلیویو بولسونارو کو 24 گھنٹوں کے اندر پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا تھا
فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 376 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی، نوٹی فکیشن جاری
گلگت بلتستان میں 50 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے، 15 ارب روپے کا سونا روزانہ چوری ہو رہا ہے، امجد حسین
ملزمان میں 24 سالہ محمّد عبد الکریم اور 24 سالہ نعمان اسغیر شامل ہیں
قطر دنیا کے اہم مائع قدرتی گیس برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے جبکہ ایران بھی گیس کے بڑے ذخائر رکھتا ہے
بانی چیئرمین کے علاج، اہل خانہ سے ملاقات، کارکنان و رہنماؤں کی رہائی سمیت دیگر معاملات پر قرارداد کثرت رائے سے منظور
دونوں رہنماؤں کی ملاقات گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی
حوثیوں کے ریاض میں داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا، سعودی فوج
مالی استطاعت کے مطابق حکومت عوام کو ریلیف فراہم کررہی ہے اور کرتی رہے گی، جماعت اسلامی کے وفد سے ملاقات
کوئٹہ ڈویژن میں 805، ہیڈکوارٹرز میں 24 ملازمتیں منظور کی گئیں، بلوچ خواتین کے لیے 10 فیصد، اقلیتوں کے لیے 5 فیصد کوٹا
جماعت اسلامی کے جذبے کی قدر کرتے ہیں وہ بھی عوامی ریلیف چاہتی ہے، وزیراعظم بھی ریلیف کیلیے کوشاں ہیں، پریس کانفرنس
تین ایرانی بارڈر بند ہیں، بلوچستان میں نقص امن کے سبب تفتان سے پنجاب تک گاڑیوں کی نقل و حرکت شدید متاثر ہے، خط
ملزم کو ماضی میں بھی کئی مرتبہ گرفتار کیا گیا، تاہم وہ مبینہ طور پر رہا ہوگیا یا حراست سے نکلنے میں کامیاب رہا
ضرورت اس امر کی ہے کہ ارشد ندیم کو جدید ترین تربیت کے مواقع فراہم کیے جائیں: فیاض بخاری
سپریم کورٹ نے گونگی بہری 25 سالہ معذور لڑکی کے کیس میں اہم قانونی سوالات اٹھائے ہیں
ایف بی آر میں براہِ راست رابطے کے بغیر ٹیکس جانچ پڑتال نظام متعارف کرانے کی تجویز ہے
مودی نے فوت شدہ سوامی کے ہولوگرام سے اپنے مستقبل کے منصوبوں کے لیے آشیرباد مانگا
ملزم کو دبئی سے واپسی پر پشاور ایئرپورٹ پر گرفتار کرکے کراچی منتقل کرکے درخشاں تھانے کے حوالے کردیا گیا
اچار کا ضرورت سے زیادہ استعمال صحت کے بعض مسائل کا خطرہ بڑھا سکتا ہے
میگھن مارکل اس سال اپریل میں بھی ’ماسٹر شیف آسٹریلیا‘ میں شریک ہوئی تھیں
چھجے پر کئی افراد کھڑے تھے جو وزن برداشت نہ کر سکا۔ لینٹر گرنے کے بعد شہری ندی میں گرے
سعودی عرب خطے میں سلامتی اور استحکام کے قیام کے لیے پُرعزم ہے اور اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، ولی عہد
بنوں ٹاؤن شپ دبک سید خیل میں ملک سبیل خان کی گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ کیا گیا جس میں ان کا بیٹا جاں بحق ہوگیا
لندن کے پیلیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب میں کینے اپنے بڑے بھائی کی حوصلہ افزائی کے لیے شریک ہوئے
بمبئی ہائی کورٹ نے عمران خان کو جاری کیا گیا بھارت چھوڑنے کا نوٹس آئندہ سماعت تک معطل کردیا ہے
احمد نواز اور عبدالرحمن کا تعلق کراچی کورنگی نمبر چار سے ہے، وقاص علی اور ارشد اپنے پتے بتانے سے قاصر ہیں
فلم میں شاہ رخ خان کا کردار خطرناک شخصیت کے ساتھ رومانوی پہلو بھی رکھتا ہے
جہاز اپنی نگرانی کا نظام بند کر کے ممنوع علاقے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ بارودی سرنگ سے ٹکراگیا؛ ایرانی فوج
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واقعے کا نوٹس لے لیا تھا
سعودی مال بردار فوجی طیاروں کو نجران اور خمیس مشیط میں بیلسٹک میزائل حملے میں جبکہ ریاض میں وزارت دفاع کو نشانہ بنایا
بی پی سنگھ کے انتقال پر بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
کے پی اسمبلی و سینیٹ نے ترجمہ قرآن کی قراردادیں منظور کیں مگر ایچ ای سی نے عمل نہ کیا اور عربی گرامر متعارف کرادی
جماعت اسلامی کا عوامی ریلیف کیلیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، لیوی کے خاتمے تک مارچ سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ
احتیاطی نظر بندی کا استعمال آئین اور متعلقہ قانون کی مقررہ حدود کے اندر ہونا چاہیے، 15 دن میں وجوہات بتائی جائیں
تاریخوں میں تبدیلی کے باوجود کھیلوں کا نام ’ریاض 2026‘ برقرار رہے گا
خیبرپختونخوا میں حکومت چلی گئی،لانگ مارچ کے پلان کہاں گئے؟ ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا، ارکان کے سخت سوالات
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متاثرین کو دو لاکھ ہرجانہ اور ملزمان پر 2، 2 لاکھ جرمانہ عائد کیا
اس ملاقات میں پڑوسی ممالک کیساتھ تعلقات مضبوط بنانے اور آبنائے ہرمز کی سلامتی کے تحفظ پر گفتگو ہوئی
تبصرے کے بعد دو چینی کمپنیوں کی جانب سے ان کے ساتھ معاہدے ختم کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئیں ہیں
مذاکرات جاری رہیں گے مگر مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سربراہ جماعت اسلامی کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
رشتے سے انکار کے بعد ملزم نے لڑکی اور اس کے خاندان کو بلیک میل، ہراساں اور دھمکانا شروع کر دی
ملزم اپنے خلاف دستیاب شواہد پیش اور عدالتی حکم کے باوجود شاملِ تفتیش نہیں ہوا
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے رجسٹری محرر محمد تاج سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی
پولیس کیجانب سے چالان پیش نہ کئے جانے پر مقدمات کا ٹرائل ہی شروع نہ ہوسکا
پولیس نے ملزم کو بچانے کی کوشش کی اور ملیر کورٹ کے حوالات میں لے گئی تھی
انتظامی یونٹس کے معاملے کو اب بند کرنا چاہیے، سندھ کے عوام اپنی قسمت کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں
صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر اپنے بجلی کے یونٹ 200 سے کم کر لیتے ہیں اور رعایت سے فائدہ اٹھاتے ہیں، وزیر توانائی