صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عوام نے عالمی تنازعات کے حل میں پاکستان کے کردار کو تاریخ ساز پیش رفت قرار دیا ہے
دونوں اوپنرز سنچریز مکمل نہ کر سکے جس کے بعد جنوبی افریقی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی
سالگرہ کی تقریب میں دونوں اداکاراؤں کے قریبی دوست بھی شریک ہوئے
واشنگٹن کی سفارت کاری کے لیے حقارت ایک بار پھر واضح ہوگئی ہے، اسماعیل بقائی
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلا جائے گا
عوام اس فسادی جتھے کی حقیقت پہچان چکے ہیں، اسی لیے کشمیر بھرمیں اس کی ہرکال مسترد کی گئی ، شہری
یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں فرانسیسی اسٹار کے تبصروں کے بعد سامنے آیا ہے
تجاوزات کی روک تھام، صفائی ستھرائی اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد جاری
2 اعشاریہ 7 کلومیٹر کام میں ایک سال لگ گیا 96 کلومیٹر میں کتنے سال لگیں گے؟
ورثا موت کی تصدیق کے بعد پولیس کارروائی کروانے سے انکار کر کے لاش اپنے ہمراہ لے گئے
مسئلہ کشمیر ہماری قومی شناخت اور وقار کا حصہ ہے، سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا واشنگٹن ڈی سی میں خطاب
آڈٹ رپورٹ میں اعلیٰ عہدوں پر بھرتیوں، امیدواروں کی اہلیت، تنخواہوں اور اضافی مالی فوائد پر سنگین اعتراضات اٹھائے گئے ہیں
سعودی سول ڈیفنس نے ممکنہ خطرے کے پیش نظر جدہ اور ینبع کے علاقوں میں ہنگامی الرٹس جاری کیے تھے
خیبر پختونخوا حکومت گورنر راج کے نفاذ کے بعد عوام کو صحت سمیت تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے
صوبے بھر میں ضلعی انتظامیہ، سول سوسائٹی اور شہریوں کی جانب سے احتجاجی ریلیوں اور مختلف سرگرمیوں کا انعقاد
مقتولہ کا ایک بیٹا ماں کے ساتھ رہائش پذیر تھا جبکہ شوہر کئی سالوں سے الگ رہتا تھا، پولیس
اس تخمینے میں ایران کے حملوں سے متاثر ہونے والے امریکی فوجی اڈوں کی مرمت کے اخراجات شامل نہیں ہیں
سورج مکھی کے بیجوں میں غیر سیر شدہ چکنائیاں بھی شامل ہوتی ہیں، جن میں اومیگا 6 اور مونو اَن سیچوریٹڈ فیٹس شامل ہیں
لاکھوں مریضوں کو یہ ادویات تجویز کی جا رہی ہیں، دورانِ علاج غذائی ضروریات پر توجہ دینا اہمیت اختیار کر چکا ہے: محققین
فیچر کو استعمال کرتے ہوئے منتخب کریئیٹرز 90 منٹ تک دورانیے کی ہوریزنٹل ویڈیوز اپ لوڈ کرسکیں گے
شہری نے موڈیفائیڈ موٹر سائیکل سے پانی کی سطح پر 40 کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ طے کر کے ریکارڈ اپنے نام کیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
آج جو قوم ٹیکنالوجی سے دور کھڑی رہی، کل وہ ترقی کی دوڑ میں بھی پیچھے رہ جائے گی
وارداتوں میں استعمال ہونے والی سفید آلٹو کار پر سندھ کی فینسی نمبر پلیٹ 761 لگی ہوئی ہے
بحری قزاقی کو منی لانڈرنگ کے بنیادی جرم کے طور پر شامل کرنیکی منظوری،7 سال تک قید
ذرائع کے مطابق وہ فلوریڈا میں اپنے بھائی ایڈوارڈو بولسونارو سے بھی مل چکے ہیں
اسرائیل کی انتخابی تاریخ میں آج تک کوئی بھی سیاسی پارٹی سادہ اکثریت حاصل نہیں کر سکی ہے
متاثرہ طیارے کو حفاظتی معائنے اور ضروری مرمت کے لیے عمان ایئرپورٹ پر گراؤنڈ کردیا گیا ہے
ایگزٹ پول میں نیتن یاہو کا اتحاد معمولی برتری حاصل کرتا دکھائی دے رہا ہے
تقریبات میں صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم، نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
گھروں اور مساجد میں پانی بھی ختم ہوگیا ہے، علاقہ مکین
حکومت کو 795 ارب کی سبسڈی اجرا میں معاونت، صارفین کو 183.4 ارب سے زائد ریلیف
پاک، ترکیہ تعلقات کو مدنظر رکھیں، سابق وی سی عصمت متین تنازع کا دوبارہ فیصلہ کا حکم
منظور علی اقتصادی امور، سروش فاطمہ صنعت، سارہ ہاشمی ایس او اسٹیبلشمنٹ ڈویژنز تعینات
اے آئی ڈاکٹر عام امراض کی تشخیص کرنے میں 83.2 فیصد کامیاب رہا، امریکی جریدہ
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔
گاڑی کی تلاشی کے دوران 350 کلو نان کسٹم پیڈ چھالیہ کے 30 بورے برآمد ہوئے
کنیسٹ کی 120 نشستوں کے لیے الیکشن میں آج مجموعی ٹرن آؤٹ 66.7 فیصد تک پہنچ گیا
آڈٹ کے بغیر چیک جاری ہونے کا انکشاف، چیف فنانس آفیسر خط کو غیر اہم قرار دے دیا
ھینس کالونی میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار بھائی اور بہنوں کو روند ڈالا، بہن اور بھائی معجزانہ طور پر محفوظ رہے
اسرائیل میں جاری الیکشن میں آج پولنگ اسٹیشنز پر غیرمعمولی گہمامی دیکھی گئی
افغان طالبان کی اشتعال انگیزی سے شہری شہید، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوئے، سیکیورٹی ذرائع
واقعہ ترکیہ کی سپر لیگ میں گالاتاسرائے اور اس کی حریف ٹیم فینرباہچے کے درمیان میچ کے بعد پیش آیا
تہران میں ہونے والی مشاورت کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ اختلافات کے باوجود رابطے کا دروازہ کھلا رکھنا ناگزیر ہے
مصنف کے مطابق 1958تک کراچی میں پریس کلب کی عمارت ایک مضبوط جمہوری ادارے کی حیثیت اختیار کرچکی تھی
خالص اشیا کا حصول ملک میں جوئے شیر لانے کے مترادف ہو چکا ہے
بدر البوسعیدی نے خلیجی سلامتی پر آٹھوں ممالک کا اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ایسا اجتماع 1976 کے بعد نہیں ہوا
کرسٹین امان پور 1958 میں لندن میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ایرانی اور والدہ برطانوی تھیں
کانگریسی حلقوں میں یہ تاثر تھا کہ عوام کی زبردست اکثریت مسلم لیگ کے ساتھ ہے
مشترکہ اعلامیہ تب ہی آتا ہے جب تمام فریقین کسی ایک بات پر متفق ہو جائیں