صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کے آغاز سے برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہوچکا ہے
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 ستمبر کو سماعت کرے گا
اقوام متحدہ کے سربراہ نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جائے
طاہر داوڑ نامی نوجوان کا تعلق تحصیل میر علی کے علاقے ہرمز سے تھا
عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 800ر وپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا۔
ملزم نے بچوں کو ورغلا کر باہر بھیج دیا اور زبردستی گھر میں موجود اکیلی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا
ایک سالہ بچے کی حوالگی سے متعلق والدہ سے 7 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے لینے کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد میں کتنے شیشہ کیفیز چل رہے ہیں؟ تفصیلات طلبی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی
شیئر کی گئی تصاویر میں والدین کو نومولود بچی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے
بینکوں اور حکومت کے گٹھ جوڑ نے عوام کو مشکلات میں ڈال رکھا ہے، امیر جماعت اسلامی
اگست میں سب سے زیادہ موٹرسائیکل چوری کے واقعات سامنے آئے، رپورٹ
پولیس کے مطابق ایس ایچ او منگھوپیر کو جرائم کنٹرول کرنے میں ناکامی پر معطل کیا گیا
ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق واقعہ گینگ ریپ کا ہے۔ دونوں خواتین کے شوہروں کو باندھ کر مبینہ زیادتی کی گئی
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں آج کے معروف ستاروں کا ریٹرو انداز مداحوں کیلئے خاصی دلچسپی کا باعث بن رہا ہے۔
آئندہ سماعت پر چالان منظور کرنے کا فیصلہ اور یہ بھی طے ہوگا کہ سرکاری اداروں کو مقدمے میں ملزم بنانا ہے یا نہیں، عدالت
مقتولہ اور شوہر کے درمیان جھگڑا رہتا تھا، پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی موصول ہوگئی
بابر اعظم کے بے ساختہ اور ہلکے پھلکے انداز پر مداح خوب محظوظ ہو رہے ہیں
اداکار ان دنوں اپنی نئی فلم ’رنی اینڈ ایما‘ کی تشہیر بھی کر رہے ہیں
کمیشن کے مطابق اسرائیلی فوجی سرگرمیوں کے باعث مقامی آبادی کی نقل مکانی بھی ہوئی ہے
رپورٹس کے مطابق خاتون کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ اصل تصویر بھی ان کی رضامندی کے بغیر لی گئی تھی
آپریشن میں 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، دہشت گرد دھماکا خیز مواد آئی ای ڈیز کی تیاری میں استعمال کر رہے تھے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم کیس کا ایک صفحے کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا
وزیراعظم کی کسانوں کو بلا رکاوٹ اور آسان شرائط پر مالی وسائل تک رسائی یقینی بنانے کی بھی ہدایت
قومی ریسلرز کے ساتھ ارشد ستار بطور کوچ اور مینیجر ذمہ داریاں نبھائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنوبی کوریا پر ہرمز میں بحری سکیورٹی کے لیے کردار ادا کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے
اردن میں امریکی ایف 35 اور ایف 15 طیاروں کے ہینگرز بھی حملوں کی زد میں آئے، پاسداران انقلاب
کامیابی کا تناسب 85.95 فیصد رہا، وفاقی وزیر تعلیم کی بھی تقریب میں شرکت
دو روز قبل بھی اسی مقام پر یہی مال گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تھی
حالیہ کشیدگی میں سعودی عرب کے توانائی کے مراکز بھی متاثر ہوئے ہیں
چوری ہونے والی پینٹنگز میں ’’میڈم کولونا رومانو‘‘ اور کنویں کے قریب کھڑی ایک خاتون کی تصویر ’’ژون فام او پی‘‘ شامل ہیں
ٹی سی پی نے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا، درآمدی گندم صوبوں کی طلب اور ضرورت کے مطابق تقسیم کی جائے گی
گلشن حدید شاہ ٹاؤن گھر میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
پیٹرسن کا تجربہ اور کھیل کا علم نوجوان کھلاڑیوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگا، جو روٹ
تصاویر سامنے آتے ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
یومیہ معاوضے میں اضافے کا اطلاق آئندہ انسدادِ پولیو مہم سے ہوگا، نیشنل ای او سی
متوفی کی شناخت ثناء اللہ ستی ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی
سعودی فضائی حملے ماریب، الجوف، تعز اور الحدیدہ صوبوں میں کیے گئے
سپریم کورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار بھی کیا
ٹورنامنٹ میں ڈی آر ایس کی سہولت موجود نہ ہونے کے باعث گل فیروزہ کو میدان چھوڑنا پڑا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملزمان اور متاثرہ نوجوان کلاس فیلو ہیں، ملزمان نے رقم بھی ہتھیائی
خط میں واضح کیا گیا تھا کہ دونوں شاہی خاندان کے ورکنگ ممبرز نہیں بلکہ نجی شہریوں والی زندگی گزاریں گے۔
کارروائی کے دوران مرکز پر موجود افراد کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی
بھارت اپنی شکست اور ہزیمت کو چھپانے کے لیے گودی میڈیا کو بطور پراپیگنڈا ٹول استعمال کررہاہے
سائلین کی داد رسی کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، تھانہ آبپارہ کی تعمیر نو کا افتتاح
سلمان خان فیروزی پتھر سے متعلق ایک ذاتی عقیدہ بھی رکھتے ہیں
سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مسلسل ہزیمت کے بعد فتنہ الہندوستان نے سافٹ ٹارگٹس پر وار شروع کردیے
ایک روسی ڈرون نے یوکرینی ٹی وی چینل کی عمارت کو بھی جزوی طور پر تباہ کردیا
کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم سالانہ 100 ملین ٹن سے زائد کارگو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں