صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے کر اور 14 روز میں رپورٹ طلب کرلی گئی ہے
تھانہ مزنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
اسکول ٹیچر پہلے بھی طالب علموں کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا چکا اور ویڈیوز بنا کر بچوں کو بلیک میل کرتا ہے، پولیس
77 سالہ ریسلر جمعے کے روز فلوریڈا کے شہر ٹمپا میں بری طرح گر کر زخمی ہو گئے
پولیس نے کہا کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تفتیش میں مصروف ہیں
یہ کہناقبل از وقت کہ حادثے کی کیا وجہ تھی لیکن الیکٹرانک جنگ نے مذید پائلٹوں کو اندھیرے و موت کی طرف دھکیل دیا تو اِس پر حیرت نہیں ہونی چاہیے
ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی نے کہا کہ ایل پی جی بردار ایک اور بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا
گبد رمدان سرحد پر ایل پی جی کے سیکڑوں ٹرک کئی ہفتوں سے کلیئرنس کے منتظر ہیں۔ پاکستان میں ایران کے سفیر
اس چار روزہ پروقار ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تھے
مار گرائے میزائلوں کے ٹکڑے لگنے سے مختلف علاقوں میں مالی نقصانات کی بھی اطلاع ہے
میرٹ لسٹ میں پہلے نمبر سے 17ویں نمبر تک کے امیدواروں کو چھوڑ کر 40 نمبر سے اوپر والے امیدواروں کو منتخب کیا گیا
پنجاب میں اب تک صرف 14 شیلٹر ہومز کو لائسنس جاری کیے گئے ہیں جبکہ 50 سے زائد ادارے غیر رجسٹرڈ ہیں، سی پی ڈبلیو بی
مغویوں کو دوسری جگہ منتقل کئے جانے کا امکان، سی ٹی ڈی نے تلاش کا دائرہ مزید وسیع کردیا
اسلامی یونیورسٹی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت طلبہ یونیورسٹی میں کلاسز لے رہے تھے
گرفتار وزیراعلیٰ اور دیگر زیر حراست افراد کو فوری رہا کیا جائے، اقدامات سے جمہوریت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے
اس ایونٹ کا انعقاد پاکستان ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے کیا گیا ہے
میدانِ عرفات کے قریب وادی مغمس کو نشانہ بنانا ثبوت ہے کہ حوثیوں کو مقدس مقامات کا کوئی احترام نہیں
پی پی پی گلگت بلتستان کے مسائل ضرور حل کرے گی، اگر کسی کو گڈ گورننس دیکھنی ہے تو آئیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
طالبعلموں کو پتا ہونا چاہیے جن ہاتھوں نے انہیں چند ہزار کی ڈیوائس دی انہی ہاتھوں سے ملک کا ہر بچہ لاکھوں کا مقروض ہے
امریکا میں وسط مدتی الیکشن 9 نومبر کو ہونے والے ہیں جس میں کئی حلقوں میں ٹرمپ کو ممکنہ شکست کا سامنا ہے
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا
وزیراعظم نے 2 سال میں 5 لاکھ طالب علموں کو کروم بکس اور انٹرنیٹ فراہمی کا اعلان کردیا
حکومت کا بنیادی کردار نجی شعبے کی سرپرستی اور آسانیاں پیدا کرنا ہے
کریک کلب پر منعقدہ چیمپین شپ کی فائنل اور اختتامی تقریب میں سندھ کے وزیر محنت سعید غنی مہمان خصوصی تھے
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق میں 5 ترمیم تجویز کی گئی ہیں
این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزمان حساس ادارے کے افسران کا روپ دھار کر شہریوں سے مبینہ طور پر رقم بٹورتے تھے
ملزم اپنے 5 سالہ بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ٹیلی گرام کے خفیہ گروپس میں کرپٹو کرنسی کے ذریعے فروخت میں ملوث تھا
پولیس نےواقعے کوخود کشی قراردیکرواقعے کی تفتیش شروع کردی۔
اوکاڑہ اوقاف سرکل میں 6 کروڑ 2 لاکھ روپے سے زائد کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے معاملے پر کارروائی کی گئی
رضا اللہ نے اپنے ڈیبیو میچ میں 38 رنز کے عوض انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، ابتدائی تفتیش
لواحقین اور اہلیان علاقہ نے نعش شاہراہ نیلم پر رکھ کر شدید احتجاج کیا
مغوی کو گوجرانوالہ وزیر آباد سے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے دوران اغوا کیا گیا تھا
پولیس نے متوفیہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ چیک کیا تو متوفیہ کی موت بوجہ ری ایکشن انجکشن ہونا پائی گئی
قومی ایئر لائن 31 اکتوبر کو جدید طیارے کے ذریعے لندن سے اسلام آباد کے لیے پہلی پرواز چلائے گی
بڑی وجہ کراپ زوننگ قوانین پر عمل درآمد نہ ہونا، کاٹن زونز میں گنے کی غیرمعمولی کاشت اور نئی شوگر ملوں کا قیام ہے
واقعہ سابقہ رنجش کی بناء پر پیش آیا، ملزم واقعہ کے بعد فرار ہوگیا تھا
انتظامیہ نے بعض علاقوں میں اجتماعات پر پابندیاں عائد کردیں
کوئی نیا کنکریٹ کا ڈھانچہ بھی تعمیر نہیں ہوگا، بہتر لائٹنگ، خوبصورت جھیل، کافی شاپس، پیدل چلنے کے بہتر راستے بنائیں گے
ماں تشویش ناک حالت میں مبتلا ہوکر آئی سی یو پہنچ گئی، اہل خانہ کا سینئر ڈاکٹرز کے غائب ہونے اور زچگی کیس جونیئر کو دینے کا الزام
نجی اسکول کی تعمیر کا ٹھیکیدار بھی تاحال روپوش، جامع رپورٹ متعلقہ محکمے کو ارسال کر دی گئی
یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی عرب اور یمن کے حوثی باغیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے
اداکارہ نے دیسی گھی کے ساتھ بھی اپنی محبت کا اظہار کیا
زخمی شہری کو پولیس والے اسپتال چھوڑ کر چلے گئے
وفاق کے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، صوبے کو درپیش مسائل کا حل وفاق کے ساتھ مل کر ہی ممکن ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان کے سابق فاسٹ بولرز وقار یونس اور شعیب اختر نے یہ کارنامہ 91، 91 میچز میں انجام دیا تھا
گھاس سے لدی جیپ شکر پٹیاں سے سیری درہ جا رہی تھی، گاڑی پر سوار کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا
نارتھ ناظم آباد میں فوڈ رائیڈر کی ہلاکت کے واقعے میں گاڑی میں سوار چار نوجوان زیر حراست
پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر بچے کو بہلا پھسلا کر کھیتوں میں لے جا کر بدفعلی کی
دوہرے قتل کی وجوہات اور ملزمان کا تعین کیا جا رہا ہے، پولیس