صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم شہبازشریف نے نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کے مسودے کی منظوری دیدی
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں اور ہزارہ صوبے کا کیس تو پہلے ہی تیار ہے۔
یہ شاید اسی لیے کہا جاتا ہے، پہلے ’’تولو پھر بولو‘‘ مگر یہ بھی سچ ہے کہ غلطی ہمیشہ سمجھداروں سے ہوتی ہے
مناسب ہوگا کہ حساس معاملات پر آئین کے مطابق قومی اتفاق رائے سے فیصلے کیے جائیں۔
پاکستان کے مقابلے میں دیگر ممالک کی ٹیکسٹائل مصنوعات سے سعودی عرب کے مختلف شہر کی مارکیٹوں میں بھری پڑی ہیں اور عوام خرید رہے ہیں۔
جن چیزوں کو دنیا آج وسائل کے طور پر استعمال کر رہی ہے، ہم اسے فُضلہ قرار دے کر ضایع کر دیتے ہیں۔
سعودی وزیر خارجہ کا یہ کہنا کہ سفارت کاری کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، اس لیے معمولی جملہ نہیں سمجھنا چاہیے۔
کراچی بار نے بھی عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا
بھارت میں ریئلٹی میوزک شوز میں دکھائے جانے والی جذباتی مناظر کو اسکرپٹڈ اور ویوز حاصل کرنے کی کوشش قرار دیا جاتا ہے
عالمی منڈی خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی ہے
مائیکل جیکسن نے اسے 1988 میں خریدا تھا اور اس مقام کو ’نَورلینڈ رینچ‘ کا نام دیا تھا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، اپوزیشن جماعتوں سے بھی مشاورت کریں گے، امیرجماعت اسلامی
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں شریف خاندان کے صرف 100 لوگ شریک ہوں گے اور یہ جاتی امرا میں ہوگی
فلم میں نئے کرداروں کی اینٹری اور آخری سیکوئیل ہونے نے مداحوں میں مزید تجسس پیدا کردیا ہے
ملزم بچی کا پڑوسی ہے، پوسٹ مارٹم میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق، مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان نے 4 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، دوسرا میچ 12 ستمبر کو گلڈفورڈ میں کھیلا جائے گا
برطانیہ نے گزشتہ روز اسرائیل کی یہودی بستیوں سے درآمدات اشیا پر بھی پابندی عائد کردی
ایم کیو ایم کا سندھ حکومت کے مجوزہ بلدیاتی نظام میں ترمیم پر شدید ردعمل، الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہ
روس اور شمالی کوریا کے درمیان ٹرین کے ذریعے رابطہ تھا لیکن گاڑیوں کی آمدو رفت میں مشکلات کا سامنا تھا
خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے ارکان اسمبلی سے تجاویز مانگ لی ہیں اور اجلاس اگلے ہفتے طلب کیا گیا ہے
آج بھی کرایے کے گھر میں رہتا ہوں، تشدد کے دوران اپنا تعارف کروایا مگر اُس نے ایک نہ سنی، یہ دہشت گردی ہے، عارف ساقی
22 سالہ صوفیہ کی ایک شخص کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر اسے گھر والوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا تھا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 10 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا
باپ منشیات کا عادی ہے اور وہ پہلے بھی قتل کی دھمکیاں دے چکا تھا، متوفی کی بہن
صدر آصف علی زرداری کا برطانیہ میں قیام ایک ہفتہ سے زائد رہا اور اس دوران انہوں نے مختلف میڈیکل چیک اپ کرائے، ذرائع
پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے رضا اللہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد عباس اور محمد علی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی
ایران نے ’آبدوز‘ نہیں ایک بغیر پائلٹ خودکار زیرِ آب ڈرون (Dive-LD) ہے جو ناکارہ ہوچکا تھا، امریکی فوج
مریم نواز نے انتہائی غیرذمہ دارانہ وصوبائی تعصب پر مبنی بیان دیا جو پاکستان کی سالمیت پر حملے کے مترادف ہے، درخواست
21 سالہ رضا اللہ نے تقریباً 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کراتے ہوئے اپنے پہلے ہی اوور میں اہم وکٹ حاصل کی
حادثے میں والد اور دوسری بچی محفوظ رہے، مشتعل افراد نے بس کے شیشے توڑ دیے، آگ لگانے کی کوشش، فوری بجھادی گئی
بجلی کی حقیقی کھپت فریج کی قسم، ماڈل، عمر، درجہ حرارت اور دیگر عوامل پر بھی منحصر ہوتی ہے
غیر معیاری رنگ گورا کرنے والی کریمیں کینسر کا باعث بن رہی ہیں، بل کے تحت اتھارٹی قائم کی جائے گی
مدت ختم ہونےکے بعد اگلے بلدیاتی انتخابات تک موجودہ میئریاچیئرمین بطور ایڈمنسٹریٹرکام جاری رکھےگا
شاہین نے اب تک 43 فرسٹ کلاس میچز میں 166 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے
سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026ء پیش، مزید غور کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم
امیجز 2.5 گزشتہ ورژن کے مقابلے میں زیادہ تیز جنریشن، جدید ایڈیٹنگ اور بہتر سبجیکٹ کنسسٹنسی فراہم کرتا ہے
میوزک ویڈیو میں بڑی تعداد میں افراد کو احتجاج کرتے اور پلے کارڈز اٹھائے دکھایا گیا ہے
اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی ہوگی، پہلی بار 1 لاکھ جبکہ دوسری بار 2 لاکھ جرمانہ ہوگا
متاثرہ پروفیسر عارف ساقی نے ایکسپریس سے گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے فوری مفاہمت کرنے سے انکار کردیا ہے
شہر میں 6 ستمبر سے 9 ستمبر تک 4 روز میں سفاک ڈاکوؤں نے 4 گھرانے اجاڑ دی
تصادم اتنا شدید تھا کہ ڈرائیور موقع پر دم توڑ گیا جب کہ 10 مسافر شدید زخمی ہیں جن میں سے 8 کی حالت نازک ہے
محمد آیان منگل کی صبع نو بجے گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آیا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل
جرمانوں میں بڑا اضافہ، 10 ملین آمدن پر 9 فیصد سرچارج ختم، ٹرانزیکشن نظام مزید سخت، سوشل میڈیا آمدنی پر ٹیکس عائد
اولی رابنسن نے صائم ایوب کو آؤٹ کرکے اپنی 100ویں وکٹ حاصل کی
11 ستمبر 2001 کو پینٹاگون اور ورلڈ ٹریڈ سینٹرز سے 3 طیارے ٹکرائے، چوتھا پنسلوانیا میں گرا تھا،3 ہزار ہلاکتیں ہوئیں
سشانت کو پھانسی دینے سے پہلے مبینہ طور پر دو سے تین مرتبہ گلا دبایا گیا تھا، پوسٹ مارٹم کرنے والے کا انکشاف
22 سالہ لیم نے Anne Hathaway، $$$ اور King Greavy سمیت مختلف فرضی نام استعمال کیے
آمنہ بلوچ کی خدمات اور مشکل دور میں وزارت خارجہ کی قیادت قابل تحسین ہے، وہ ترکیہ میں سفیر ہوں گی، اسحاق ڈار
میسی نے کلب کے موجودہ مالکان کے ساتھ زبانی معاہدہ کرلیا ہے جبکہ تحریری طور پر قانونی و معاہداتی کارروائی باقی ہے
موجودہ سیٹ اپ میں وزیراعلیٰ اور صوبائی حکام تک عام شہریوں کی رسائی انتہائی دشوار ہے، چترال کے شہریوں کا مؤقف