صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انہوں نے بتایا کہ ایک خاتون نے انہیں پکڑ کر رونا شروع کر دیا تھا اور جلد شادی کے لیے دعائیں دینے لگی تھیں
عراقی وزیر دفاع نایف الشمری نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قائم مقام ناظم الامور اسٹیون فیگن سے ملاقات کی
ملزمان کی تلاشی کے دوران 14 چپلوں میں مہارت سے چُھپائی گئی منشیات تھرا اور دو پیکٹ چرس برآمد کرلی گئی
امریکی صدر نے نیتن یاہو کو ان کے عرفی نام ’بی بی‘ سے مخاطب کرتے ہوئے انہیں ایک غیر معمولی جنگجو وزیراعظم قرار دیا
ایئر انڈیا نے مالی دباؤ کے باعث ویانا اور برمنگھم کے لیے پروازیں معطل کردیں
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اطہر زاہد نے پیر عاصم علی شاہ کو پچاس لاکھ روپے انویسٹمنٹ کے لیے دیے تھے
لاہور ہائیکورٹ نے بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹادی
چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں
سعودی عرب میں تیل کی اہم تنصیبات پر مسلسل حملوں کے خدشات کے باعث سرمایہ کار محتاط ہیں
یہ منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو صارفین نے ڈرامے کے تخلیق کاروں کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا
واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین اداکارہ کے غیر معمولی تاثرات اور اس دلچسپ لمحے پر مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں۔
ملزمان نے تقریباً ایک ماہ ممبئی میں قیام کے دوران عامر خان کی رہائش گاہ کے اطراف کم از کم تین مرتبہ نگرانی کی
بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور وولٹیج میں بہتری یقینی بنائی جائے، شہریوں کا مطالبہ
میں اب غیر مشروط معافی بھی نہیں مانوں گا، توہینِ عدالت کی کارروائی کروں گا، جسٹس اعظم خان کے سخت ریمارکس
ایران بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر مختلف امکانات کے لیے تیار ہے، ترجمان وزارت خارجہ
زلزلے کا مرکز سندھ کے شہر سہون سے 61 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا
اردنی حکام نے حملے کو انتہاپسند دہشت گردی قرار دیا ہے
حادثے میں کرین آپریٹر زخمی ہوگیا، تاہم ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے
میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے دسویں وکٹ کی شراکتوں میں مجموعی طور پر 129 رنز بنے
پولیس 6،6 سال گواہ پیش نہیں کرتی پھر کہتے ہیں عدلیہ خراب ہے، جرمانوں کے باوجود پولیس ٹھیک نہیں ہوتی، چیف جسٹس
بار بار غیر ملکی دوروں کے مقاصد کیا تھے؟ ٹریول ہسٹری نے کئی سوالات کھڑے کردیے
صائم ایوب نے اسکواڈ چھوڑ کر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی درخواست کی تھی، پی سی بی
اسی فیشن برانڈ نے 2024 میں ماورا حسین کو بھی شو اسٹاپر کے طور پر تقریباً ایسا ہی لباس پہنایا تھا۔
حوثی ترجمان کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے سعودی فوجی اہلکاروں کے اجتماع اور اسلحے کے ذخائر کو بھی نشانہ بنایا
علیمہ خان نظر بند ہونے باعث پیش نہ ہوسکیں
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات کا مجموعی حجم 1.25 بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا
ملزمان نے مبینہ طور پر اپنی والدہ کے اکسانے پر دونوں افراد کو قتل کیا، پولیس
قومی کھلاڑی شیرباز مری نے سپورٹ کرنے پر حکومتِ بلوچستان اور پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا
پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ سے پہلے دو یا زیادہ افراد کے درمیان جسمانی جھگڑا ہوا تھا
انتشاری ٹولے کی وجہ سے راولاکوٹ میں بچوں کی تعلیم کا حرج اوران کا مستقبل تباہ ہورہا ہے، شہری
گوادر میں امن وامان کی صورتحال مکمل طور پر بہتر اور معمول کے مطابق ہے، تمام تجارتی مراکز کھلے ہیں
تینوں رکن ممالک اور ایران کے درمیان موجودہ کشیدگی کے دوران پہلا اعلیٰ سطحی براہِ راست رابطہ ہوگا
امریکی صدر نے اوباما کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور 2015 میں ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے پر اعتراض کیا
کشمیر کے بہادر سپوت نائیک سیف شہید نے 26 اکتوبر 1948 کو پیر کلیوا کی چوٹی پر شجاعت کی نئی تاریخ رقم کی
خیبر ،مہمند، باجوڑ اور مردان سمیت مختلف علاقوں کےعوام نے نو منتخب انتظامیہ کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
ملزم کے قبضے سے 40 موبائل فون اور ایک پستول برآمد کرلیا، پولیس
ہم ہمیشہ مملکتِ پاکستان کے وفاداررہیں گے اور کسی ایسے مکروہ راستے کا حصہ نہیں بنیں گے، اہل خانہ کی پریس کانفرنس
مربوط کارروائی میں طالبان رجیم کو جانی و مالی نقصان پہنچا
اسی طرح لیکسوبرون لیکوئڈ کے دو مختلف بیچز کے نمونے بھی جعلی نکلے
سانس لینے کی مخصوص تکنیک کے ذریعے بھی انسان شعور کی بدلی ہوئی کیفیت کا تجربہ کر سکتا ہے: تحقیق
فیچر کی مدد سے صارفین کسی مخصوص قسم کی ویڈیوز یا اپنی پسند کے مطابق بھی مواد ترتیب دے سکیں گے
آرٹِس چڑیا گھر میں موجود سدرن ہارن بِل نامی پرندے کو اس کی ضرورت کے مطابق تیار کردہ مصنوعی چونچیں لگائی گئیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
تھانوں سے کال کرکے نمائندوں کو بلایا گیا اور پھر انہیں حراست میں لیا گیا، امیرجماعت اسلامی کراچی
سیکڑوں طالبات کے لیے صرف ایک واش روم دستیاب ہے، ہیڈ مسٹریس
بھارتی پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ارکان نے بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا
شہریوں کو سفری اور ٹرانسپورٹ مشکلات کے باعث پولنگ کا وقت دو گھنٹے بڑھا گیا
نتائج کے اعلان کے بعد بلغراد سمیت مختلف شہروں میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جیت کا جشن منایا
ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا