صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عالمی سطح پر سونا 6 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 600 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو کنویں سے زندہ نکال لیا
حادثہ کار ڈرائیور کی سڑک سے توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا، ترجمان موٹروے
10 دنوں میں ڈیزل کی قیمت مسلسل بڑھتی رہی جبکہ پیٹرول صرف ایک روز کے لیے سستا ہوا
الیکشن کمیشن نے دو سال پہلے ہی انتخابی سرگرمیوں کی تیاری شروع کردی
اے ایف ڈی نے اتوار کو مشرقی جرمنی کی ریاست سیکسنی انہالٹ کے علاقائی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کی تھی
صرف میڈیکل ڈگری مکمل کرلینا پاکستان میں قیام، ملازمت یا طب کی پریکٹس کا حق نہیں دیتا، پی ایم ڈی سی
مقامی رپورٹس میں اموات کی تعداد 1,002 تک پہنچنے کی اطلاع دی گئی ہے
راولپنڈی اور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا پلان مکمل
بھارت نے پہلے ہاف میں 10 گول کیے جبکہ دوسرے ہاف میں مزید 9 گول داغ دیے
ایس ای سی پی نے اسپانسرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ اداروں سے قرض کی مدت 24 ماہ سے بڑھا کر 36 ماہ کرنے کی سفارش بھی کی ہے
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے منظور ہوئی تھی
منصوبے پر عمل درآمد کے لیے کانگریس کی منظوری بھی درکار ہوگی
ایران کو وارننگ کی رپورٹ بے بنیاد ہے، ایران کے ساتھ تجارت پر ملکی مفاد کے مطابق فیصلہ ہوگا، پریس بریفنگ
سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ میں خاتون کو خلع پر پچاس فیصد حق مہر واپس کرنے کو کالعدم کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی
حکومت نے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے، ہم اپنے عوام کے لیے ہمیشہ کھڑے ہیں، نہال ہاشمی
مزید ای وی بسز آنے سے کراچی کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات مل سکیں گی، شرجیل میمن
اسپتالوں میں او پی ڈی اور الیکٹو سروسز کا بائیکاٹ کر دیا گیا
عمران طاہر کی تباہ کن بولنگ کے باعث سینٹ لوشیا کنگز کی پوری ٹیم 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی
میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں مدعیہ زینب کی جانب سے ظاہر کی گئی چوٹوں کو جعلی قرار دیا گیا
سعودی فورسز نے یمن کے صوبوں تعز، حدیدہ، الجوف اور مارب میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران تقریباً 40 فضائی حملے کیے
ان فلیگ شِپ ڈیوائسز کو کمپنی کی جانب سے آئی فون کی تاریخ کا جدید ترین پرو کیمرا سسٹم قرار دیا ہے
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکا کا ایک بغیر پائلٹ زیرِ آب ڈرون قبضے میں لے لیا ہے
فارنزک ماہرین کا کہنا ہے کہ میر رضا کیس میں کرائم سین پر ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں
نومبر 2024 کے ڈی چوک احتجاج سمیت مختلف مقدمات میں وارنٹس کا سامنا کرنےوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا امکان ہے
فلم کا ورلڈ پریمیئر 26 ستمبر کو نیویارک فلم فیسٹیول میں ہو گا
گانے کے ذریعے اداکارہ یہ پیغام دیتی ہیں کہ وہ دوسروں کی منفی باتوں کی پروا نہیں کرتیں
میر رضا نے 2021 میں اکاؤنٹ بنایا جس میں مجموعی طور پر 8 کروڑ 90 لاکھ یو ایس ڈی ٹی سے زائد کی خرید و فروخت کی گئی
امریکی حکام کے مطابق حملے میں کسی امریکی اہلکار کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے
ٹورنامنٹ میں 28 چار روزہ اور ایک پانچ روزہ فرسٹ کلاس میچ کھیلا جائے گا
شہری نے کہا ہے کہ میر رضا کے بائننس اکاؤنٹس سے متعلق اگر کمیشن کو معاونت درکار ہو تو وہ معاونت فراہم کرسکتا ہے
جنگ کے10 ویں روز بریگیڈیئراحسن راشد شامی،میجرعلی عابد حسین اورکیپٹن محمد حمید اللہ نے جام شہادت نوش کیا
گرفتار ملزمان سے ایک پستول مع گولیاں، کیش رقم، موبائل فونز اور ایک رکشا برآمد کیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی اور ویلاگر بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔
ڈرون کاپٹر کے حملوں کے خطرات کے پیش نظر اقدام اٹھایا گیا، پولیس حکام
ایونٹ میں آسیان کے تمام 11 رکن ممالک کے علاوہ تین مہمان ٹیمیں شامل ہوں گی
عدالت کی ملزم کو تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت، آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر بھی طلب
پی آئی اے کے بعد ایئر سیال جہازوں کی تعداد سے دوسرے نمبر پر آگئی
سندھ حکومت اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے ’’بھٹو اسٹیم اسکالرشپ‘‘ کا کامیاب آغاز
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا آبنائے ہرمز کی تجارت کو کنٹرول کررہا ہے
نادر محمدی کے حیرت انگیز انداز میں کیے گئے تھرو اِن سے ٹیم کو فیصلہ کن گول بنانے میں مدد ملی
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت
آتشزدگی کے دوران کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو 1122
چینی فوج نے روبوٹس کے لیے کیمروں، ریڈار اور حرکت سے متعلق ڈیٹا جمع کرنے اور تربیت دینے کے نظام کے لیے بھی بجٹ رکھا
درجنوں پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
فسادی جتھے کے آزاد جموں و کشمیر کے امن وامان کو خراب کرنے اور انتشار پھیلانے کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع
مسیحی شادی ایکٹ میں مجوزہ ترامیم پر اعلیٰ سطحی تکنیکی کمیٹی میں اتفاقِ رائے ہوگیا
مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تنازع جاری ہے
آبنائے ہرمز کی صورتحال نے عالمی مارکیٹ میں سپلائی کے خدشات مزید بڑھا دیے ہیں