صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صدر ٹرمپ نے کھل کے نیتن یاہو کی حمائیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی ہم دونوں کے لیے ایران سے نپٹنے کا کام ادھورا ہے۔
تشدد سے تنگ آکر خاتون نے پڑوسیوں کے گھر پناہ لی
بھینس چوری جیسے مقدمات دیہی علاقوں میں درج کرائے جاتے تھے جہاں مویشی چوری کرکے بھونگہ وصول کرنے کے واقعات بھی ہوتے تھے۔
کرگساں را رسم و آئیں دیگر است سطوتِ پروازِ شاہیں دیگر است
آج سے 308 سال پہلے یہاں مظلوم طبقے اور استحصالی حکمرانوں کے درمیان ایک طویل جنگ لڑی گئی تھی
وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ دو برس میں پانچ لاکھ مستحق اور باصلاحیت طلبہ کو جدید آلات فراہم کیے جائیں گے
متوفیہ کی شناخت شاہدہ کے نام سے ہوئی ہے
متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال لیجائی گئی
خاتون کو شوہر نے تکرار کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا جبکہ ملزم نے بھائی کو قتل کردیا
خاتون نے 17 اکتوبر کو رائیڈ بک کروائی، پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
جیک آرمسٹرانگ نے 1963 میں ریسلنگ کیریئر کا آغاز کیا اور تین دہائیوں سے زائد عرصے تک اس شعبے سے وابستہ رہے
گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فون کی ری سیل قیمت میں بھی رواں ماہ کے آغاز کے مقابلے میں نمایاں کمی ہوئی ہے
اس منصوبے کے تحت سعودی خام تیل سنگاپور کے جزیرے جورونگ میں زیرِ زمین چٹانی ذخیرہ گاہوں میں رکھا جائے گا
سسرالیوں نے مبینہ طور پر جسمانی تشدد کیا جبکہ بال کاٹے اور پیسے بھی چھین لیے، پولیس نے تحویل میں لے لیا
سزائے موت پانے والوں کی شناخت حسین عبداللہ المعتوق، حسن عبدالہادی حاجیہ اور عبدالرضا حیدر دہقانی کے نام سے ہوئی
موقع پر موجود مشتعل افراد نے کنٹینر لدے ٹرالر کو نذر آتش کردیا، ڈرائیور فرار
ادارہ اسرائیل اور اس کے شہریوں کی سلامتی کے لیے کام کرتا ہے اور اسے سیاسی بحث میں نہیں گھسیٹنا چاہیے
رپورٹ میں کھڑکیاں بند رکھنے اور باہر نکلتے وقت مناسب ماسک استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے
مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان ممالک کی یمن جنگ کے معاملے پر ایران کے ساتھ پہلی بار باضابطہ طور پر بیٹھک ہوئی ہے
پاکستان نے ایک ہی دن میں اردن اور نائیجیریا کیخلاف اپنے دونوں میچز ایک، ایک گول سے برابر کر دیے
پیٹرول 1 روپے 54 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 16 پیسے مزید مہنگا، نوٹی فکیشن جاریذ
خاتون نے دھمکی دی کہ مرد کو ساتھ لیکر آئے گی۔ چند گھنٹے بعد آتش گیر مائع سے بھری بالٹی لائی اور اس شخص پر الٹ دی
خاندانی تعلقات پر ہونے والی تحقیق میں بہن بھائیوں کے رشتوں اور ذہنی صحت کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا ہے
دانیال کا کہنا ہے کہ مسلسل کام کے معمول نے ان کی صحت کو متاثر کیا ہے
ایڈیشنل سیشن جج 2 صوابی کی عدالت نے ضمانت خارج کرتے ہوئے گرفتار کر کے جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی زبان اور نازیبا الفاظ کا استعمال قابل قبول نہیں
عدالت نے پی ٹی اے، پیمرا، اورنیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کو جامع رپورٹ جمع کرانی کی ہدایت کردی
27 اکتوبر کو بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا، یہ ایوان بھارتی قبضے کو ناجائز قرارد دیتا ہے، قرارداد
پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی سے متعلق کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی جبکہ عوام کو اس پر اعتماد ہے، ایوان میں بریفنگ
خصوصی جج سینٹرل اینٹی کرپشن کورٹ ہمایوں دلاور نے ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد کی
اس منصوبے میں مسک کی کمپنی کے مصنوعی ذہانت کے نظام ’گروک امیجن‘ کا استعمال کیا گیا ہے
دونوں سیاح نے اتوار کی صبح پیراگلائیڈنگ شروع کی دوپہر 3 بجے تقریباً 2 ہزار 700 میٹر بلندی پر حادثہ پیش آیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر، پاک فوج کے تمام رینکس، سیاسی قیادت اور رہنماؤں کا اظہار افسوس
فلم کو ملنے والی مقبولیت کے باعث اس کے سیکوئل سے متعلق پیش رفت پر شائقین کی دلچسپی برقرار ہے
انکم ٹیکس کی مد میں 580 ارب، سیلز ٹیکس کی مد میں ایک ہزار 274 ارب اور کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 499 ارب روپے شامل
دبئی اسپورٹس کونسل اور ورلڈ ٹرائیتھلون کے اشتراک سے ہونیوالے اس مقابلے کا مقصد خواتین کی کھیلوں میں شرکت بڑھانا ہے
صنعتی شعبہ پہلے ہی بلند پیداواری لاگت، مہنگائی، کساد بازاری اور مختلف معاشی دباؤ کا سامنا کررہا ہے
امریکی فوج نے ایران کے خلاف بڑے حملوں کے منصوبے تیار کر رکھے ہیں
غیر ملکی مسافر خلیجی ملک کی ائیرلائن کی پروازای کے 600 کے ذریعےکراچی پہنچا تھا
گلوکار نے 2023 میں پیش آنے والے واقعے کے سلسلے میں جھگڑے میں ملوث ہونے کا جرم تسلیم کرلیا تھا
یوتھ اسپورٹس کلب، گلستان جوہر میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی سابق صوبائی نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ تھے
نارووال کے اسپورٹس سٹی ہاکی اسٹیڈیم میں بین الاقوامی ہاکی سیریز کا 5واں میچ منعقد ہوا
کے پی میں ساڑھے چار کروڑ عوام کے منتخب وزیراعلیٰ اور اسپیکر کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، سینیٹ میں اظہار خیال
سی سی ٹی وی ویڈیو کی بنیاد پر پولیس نے شوہر کو حراست میں لیا
ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے باوجود انتظامیہ خاموش، شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں
جواد احمد نے بتایا کہ وہ کئی برس سے شادی شدہ ہیں، تاہم ان کی کوئی اولاد نہیں ہے
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو اپنے خلاف منفی پروپیگنڈا قرار دے کر مسترد کردیا
بیس بال ٹیم نے امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پیراگوئے کو 11-0 سے شکست دے دی
جی 20 ای کوڈ نام کا یہ انجن تقریباً 220 ہارس پاور پیدا کرتا ہے
ایران مصر کو خبردار کرچکا تھا کہ کوئی بھی ملک یمن جنگ میں شامل ہوتا ہے تو اس سے جنگ کا دائرہ بہت دور تک پھیل جائے گا