صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آزادی صرف یہ نہیں کہ عورت اسکول جا سکے۔ آزادی یہ بھی ہے کہ وہ اپنے نام زمین رکھ سکے۔ آزادی صرف یہ نہیں کہ عورت ملازمت کر سکے۔
دائیں بازو کی مذہبی سیاسی جماعت اسلامی پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں کمی کے لیے گزشتہ کئی مہینوں سے احتجاج کررہی ہے۔
پاکستان افغانستان تعلقات کی بہتری خطے کی بہتری سے جڑا عمل ہے۔ اس کے لیے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت ہے
سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم کی مخالفت میں پانچویں بار قرارداد اکثریت رائے سے منظور کر لی ۔
2026 کے دوران پٹرولیم قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیاں اس مسئلے کی شدت کو مزید نمایاں کرتی ہیں۔
قبضے میں لی گئی امریکی آبدوز کی تصاویر آئندہ چند گھنٹوں میں جاری کی جائیں گی۔
امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے اہم دفاعی تعلقات ہیں اور صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں
وکیل نے بتایا کہ پولیس نے مریم کے بجائےمتاثرہ بہن بھائیوں کو گرفتار کیا، چار دن جیل میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہائی ملی
ظہران ممدانی کے بقول ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ملبے کے قریب کیے گئے کئی ٹیسٹوں میں ایسبیسٹوس تقریباً ہر جگہ پایا گیا تھا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ اور غیر قانونی بستیوں کی توسیع برطانوی حکومت کے نزدیک غیر قانونی ہے۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں بریفنگ دی گئی
واقعات پورٹ قاسم اور لانڈھی 2 نمبر میں پیش آئے، 65 سالہ بزرگ مال بردار ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہوئے
تحقیق کے مطابق نسبتاً جلدی کھانا حیاتیاتی گھڑی کے ساتھ بہتر مطابقت پیدا کرنے میں مدد دے سکتا ہے
یہ ضوابط پی ٹی اے کے تمام لائسنس ہولڈرز، ٹیلی کمیونیکیشن ایکوپمنٹ کے مینوفیکچررز اور درآمد کنندگان پر لاگو ہوں گے
پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے، عوام کی خدمت کے لیے محنت کرنا ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب
برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے آنے والی اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 9 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
جو بھائی گھر جلتا دیکھے اور اسے تقسیم کرنے کی بات کرے اس سے زیادہ بیوقوف کوئی نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی
حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور کاروبار کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم
رات کی تاریکی سے اجالا پھیلنے تک دشمن ملک بھارت نے صرف اپنی بربادی کا تماشا دیکھا
موجودہ تعلیمی سیشن میں افغان شہریوں کو میڈیکل، ڈینٹل داخلہ دینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پی ایم ڈی سی
اس نوعیت کے مذموم حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے نقصاندہ ہیں، شہباز شریف
اجلاس کو بتایا گیا کہ موجودہ چینی ذخائر اور متوقع پیداوار آئندہ کرشنگ سیزن تک ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہیں
واقعے میں نامزد مرکزی ملزم کی تلاش میں پولیس کی جانب سے چھاپے، ہوٹل مالک کا بیٹا نامزد، عارف ساقی اور بھتیجے کو مارا گیا
تیندوے کو بڑی مشکل سے قابو کرکے جانوروں کے اسپتال لے جایا گیا
افریقہ انٹرپرینیورشپ پلیٹ فارم کی باقاعدہ لانچنگ 1.59ارب آبادی کی مارکیٹ تک نیا راستہ کھلنے کی امید ہے، کونسل
تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے اسکواڈ میں تبدیلیوں سے متعلق سوالات پر محتاط انداز اختیار کیا
مصر کے انٹیلی جنس چیف اور خود اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں نے بھی نیتن یاہو کو حماس کے حملے کی پیشگی اطلاع دی تھی
ایندھن کی مد میں ماہانہ تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کی بچت ہوگی
سوشل میڈیا کے نمبرز اپنی جگہ، لیکن عزت اس سے کہیں زیادہ اہم ہے، زید علی
میچ مقررہ وقت کے اختتام تک پانچ، پانچ گول سے برابر رہا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے نقشے درست کرو قرارداد منظور کرلی گئی، جس کے حق میں بھارت سمیت 164 ممالک نے ووٹ دیا
محمود بھٹی کے خلاف فرانس میں جاری ایک علیحدہ فوجداری کارروائی کا حوالہ بھی عدالتی پیش رفت کے ساتھ سامنے آیا ہے
ایف آئی آر میں نامزد ملزم ابراہیم شارٹی نے بھی عبوری ضمانت حاصل کرلی
مختلف ممالک کے ریٹیلرز نے آئی فون 17 سیریز کا اسٹاک ختم کرنے کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ سیلز شروع کر دی ہیں
پی ٹی آئی کے متحرک کارکنوں کی گرفتاری کے لیے مزید لسٹیں جاری کردی گئی ہیں، ذرائع پولیس
کینسر 60 سلہ شہری کے جگر اور ران کی ہڈی سمیت جسم کے کئی حصوں تک پھیل چکا تھا
36 سالہ شالو نے اپنے 63 سالہ سسر کے قتل کے لیے گھریلو ملازم وشال کو 6 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا
ٹرائل کورٹ نے علی ظفر پر ہراسانی کا الزام عائد کرنے پر میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا
حوثیوں نے سعودی شہروں ابہا، خمیس مشیط، نجران اور جازان پر حملے کیے، 73 افراد زخمی ہوئے اور تیل تنصیبات کو نقصان پہنچا
قواعد کے تحت متعلقہ وفاقی ادارے سندھ اسمبلی کی قرارداد پر عمل درآمد اور 30 دن میں جواب دینے کے پابند ہیں
نورا فتحی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے جہاز کو چھوٹا کھلونا اور ’لیگو ایئرپلین‘ قرار دیا تھا
ان متوقع ڈیوائسز میں آئی فون 18 پرو، آئی فون 18 پرو میکس اور کمپنی کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون شامل ہیں
صفورا چورنگی کے قریب جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین عارف ساقی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی
ذیشان نامی شخص نے لڑکی کی والدہ اور اس کے خاوند کی غیر موجودگی میں ان کی بیٹی مریم کے ساتھ زبردستی نکاح کیا
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائیاں گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ سرکلز نے چار روز میں کیں
ترمیم کے ذریعے ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز کا تبادلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے انتظامی کنٹرول میں دے دیا گیا
راولپنڈی میں لیاقت باغ مری روڈ پر مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دھرنا ہوگا
جوڈیشل کمیشن نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا