US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نوے کی دہائی تک بھارت گردوں کی خرید و فروخت اور سستی پیوند کاری کی عالمی منڈی بنا ہوا تھا۔
دولت کے بل پر ہر چیز خریدی جاسکتی ہے، موت کی طرف بھاگتی ہوئی زندگی بھی۔
نیپئر کے علاقے چاکی واڑہ روڈ سے 25 سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی جس کے ہاتھ پشت پر بندھے ہوئے تھے۔
والد چل بسے، والدہ بھی شدید بیمار، کمانے والا کوئی نہیں، حکومت ملازمت فراہم کرے، اویس
’’کمپیوٹر وائس اسٹریس اینالائزر‘‘ سے ملزم کے بیان کے دوران آواز،کپکپاہٹ اوردل کی دھڑکن مانیٹرکی جائیگی
بقول علامہ اقبال کہ ’’جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی، اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلادو۔‘‘
ملزمان کالعدم تنظیم کے کارندے ہیں جن کے سانحہ واہگہ بارڈر میں براہ راست ملوث ہونے کے شواہد بھی ملے ہیں، ذرائع
شرکا کے نعرہ تکبیراللہ اکبر، پاکستان زندہ باد دہشتگرد مردہ باد، جیوے جیوے پاکستان اورپاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
ذوالفقاركھوسہ کےمطابق رائیونڈ محل پرپولیس كا سالانہ خرچہ 50 كروڑ اوروہاں کے ملازمین كو تنخواہیں بھی سركاراداکررہی ہے
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ کیپ دلانے کا کریڈٹ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دیا جاتا ہے۔
مواچھ گوٹھ میں 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ گلستان جوہر میں ایک اور قائدآباد میں 2 افراد قتل کردیئے گئے
سلیم ناصر کے مقبول ڈراموں میں ’’ دستک ‘‘،’’ نشان حیدر ‘‘، ’’ آخری چٹان‘‘، ’’ ان کہی ‘‘ اور ’آنگن ٹیڑھا ‘‘ شامل ہیں
پنچایت اور جرگے کی جانب سے خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روکنا انتخابات کے حقیقی نتائج کو متاثر کرتا ہے۔
پیپلزپارٹی ہمیشہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی اور ملازمتیں دیتی رہے گی، وزیراعلی سندھ
339 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینگروز ٹیم 185 پرڈھیرہوگئی جبکہ حسن رضا اور محمد طلحہ نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔
عزیر اور بابا لاڈلا گروپ میں تصادم کے نتیجے میں پورا علاقہ میدان جنگ بن گیا، مکین گھروں میں محصور
صوبے عمل کرنے کے بجائے عذر پیش کر ہے ہیں، عدالت حکم دیتی ہے مگر کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی، جسٹس عظمت
سینیٹر رحمن ملک کی رہائش گاہ پر سیاسی جرگے سے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے وفود نے ملاقات کی
جمہوریت بڑی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد حاصل کی ہے لہذا کسی کو بھی جمہوری نظام پر کلہاڑا نہیں چلانے دیں گے، نوازشریف
سیاسی عدم استحکام ملکی معیشت پربھی اثراندازرہا ہے۔ غیر یقینی صورتحال اوربارباراکھاڑ پچھاڑسرمایہ کاری کیلئے زہرقاتل ہے۔
راجوری اور ریاسی سے مزید 4 لاشیں ملیں،ادھم پور میں لینڈ سلائڈنگ سے 20 گھر تباہ، ملبے تلے دبے 38 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
ان ڈائیلاگ پروموزمیں پرنس فواد خان اور شریرسونم کپور کو آپس میں جملہ بازی کرتے دکھایا گیا ہے۔
بابائے قوم آخری دم تک ملک و ملت کی تعمیر میں مصروف عمل رہے، ان کے افکار میں قومی بحرانوں کا حل موجود ہے
ٹس کیڑا بھیڑ، بکریوں، گائے، بھینسوں اوراونٹ کی جلدسے چپک کرخون پیتا ہے،جانوروں کے قریب رہنے والوں کو وائرس ہوسکتا ہے
ملکی سالانہ درآمدات کی مالیت 44 ارب ڈالر ہے جس کا بڑا حصہ تیل کی درآمد پر خرچ ہوتا ہے، ماہرین
واقعےکے روز پورے دن کچھ بھی نہیں کھایا تھا اور نشے میں اسے کچھ سجھائی نہیں دیا تاہم اپنے کئے پر پچھتاوا ہے، عروہ دامن
پولیس نے مختلف شہروں میں 16 ایم پی او کے تحت کے پاکستان عوامی تحریک کے 200 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لےلیا ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے موجودہ کرکٹرز میں بھی مصباح الحق سب سے زائد العمر ہیں
سندھ کابینہ میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں، کراچی سمیت صوبے میں قیام امن کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
گمبھیر : سمجھنے کے لیے میں آپ کو قدیم زمانے میں لے چلنا چاہوں گا جب مملکت ناپرسان کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا تھا
قانون کے تحت سیکیورٹی فورسز پر کسی شخص کو حراست میں لینے کے لئے وارنٹ کی پابندی نہیں ہوگی،بل کا متن
افتتاحی میچ دیکھنے کیلئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون سمیت 12 ممالک اور ریاستوں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے
ان کا تعلق فلمی دنیا سے نہیں اور وہ انتہائی اچھے مزاج کے مالک ہین، نگار خان
اس سنگین غفلت کا ذمے دار کون ہے؟ کولڈ اسٹوریج کو سات افراد کی قبر بننے سے روکا جاسکتا تھا
ہجرت مدینہ سے تقریباً ایک سال پہلے کے حالات اسلام قبول کرنے والوں کے لیے انتہائی پریشان کُن اور اذیت ناک تھے۔
پچھلے دورمیں یہاں معصوم بچوں اورخواتین کو جمع کرکے سیاست چمکانے کی کوشش کی جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا،وزیرداخلہ
بھارت پر پابندیاں لگانے سے پہلے اسے 2ماہ کا وقت دیا گیا تھا جبکہ پاکستان پر اچانک پابندیاں لگا دی گئیں،سائرہ افضل تارڑ
بحیثیت سیاسیات اور صحافت کے ایک طالب علم، آزادیِ اظہار میری ضرورت ہے...
املک میں معاشی اورسیاسی دہشتگردی بھی ہورہی ہے جبکہ 5 فیصد نام نہاد اشرافیہ ملک کیلئے کینسر بن چکی ہے،امیر جماعت اسلامی
نظریاتی اختلافات کے باوجود دونوں شخصیات کے درمیان باہمی احترام کا رشتہ رہا
بھارتی فورسز کی جانب سے بجوات سیکٹر پر وقفہ وقفہ سے ایک گھنٹہ تک بلااشتعال فائرنگ کی گئی،پنجاب رینجرز
ملک میں امن کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، پرویز رشید
سرکاری ڈاکٹر کی جانب سے زندہ بچ جانے والوں کے علاج سے انکار پر لوگوں نے اس کے گھر پر دھاوا بول دیا
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور مغویوں کی بازیابی کے لئے کارروائی شروع کردی ہے۔
عبوری سلیکشن کمیٹی کی مدت 2 ماہ کےلئے تھی جو ختم ہوگئی اور اس میں توسیع نہیں کی جائے گی، چیرمین پی سی بی
باغات کیلیے ملک کا کل کاشت کا رقبہ 4.2 لاکھ ایکڑ،پنجاب کا 2.75 لاکھ ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے، رپورٹ
قوانین سے زیادہ لوگوں کی ذہنیت بدلنے کی ضرورت ہے
تھرپارکر پر ذمے داران اپنی توجہ رکھتے تو نہ بیماری اور نہ ہی قحط جیسی آفات کا سامنا تھر کے لوگوں کو کرنا پڑتا۔۔۔
امریکا نے 1984میں ’’دی نیشنل آرگن ٹرانسپلانٹ ایکٹ‘‘ کے تحت اعضا کی فروخت کو قابلِ سزا جرم قرار دیا
ڈپریشن کی شکار خواتین بچے اور خاندان کی فلاح و بہبود بہتر طریقے سے نہیں کرسکتیں