صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رینجرز کی جانب سے بیریئرز ہٹانے کا عمل قابل ستائش ہے جسے جاری رہنا چاہئے، عدالت کے ریمارکس
چینی صدرکے دورہ پاکستان کے دوران 4تا 6 ہزارمیگاواٹ بجلی کی خریداری کے معاہدے پر بھی دستخط ہوں گے۔
اب تک اس پروگرام میں آئی ایم ایف پاکستان کو3ارب 70کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کرچکا ہے۔
جناح گراؤنڈ کے دورہ کے بعد وہ حلقے کے عوام سے ملنے ان کے گھروں میں جائیں گے۔
مذکورہ اقدام کا بنیادی مقصد این ٹی این سیل کوموثر و فعال بنانا ہےتاکہ ٹیکس نیٹ کو زیادہ سے زیادہ بڑھایا جا سکے، ذرائع
حکومت کے کہنے میں تقریب میں شرکت کی جو سفارتکاری کا حصہ ہے، جنرل (ر) وی کے سنگھ
یورپی یونین کے وفدنے پاکستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے مثبت پیش رفت کوسراہا
وزارت صنعت وپیداوار نے ریگولیٹری ڈیوٹی 15 سے 5 فیصد کرنے کی تجویزدے دی
ایف بی آر انٹیلی جنس کا سیلزٹیکس ودہولڈنگ ایجنٹ کے طور پرذمے داری نہ نبھانے پر 5ہزار روپے جرمانے کا انتباہ
مینجمنٹ سرفراز کو بطور اوپنر نہیں کھلانا چاہتی تو انھیں لوئر آرڈر میں کھلا کر فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، سابق کپتان
راحت نے ’’شکریہ پاکستان ‘‘ ، عاطف نے ’’پھر سے گیم اٹھا دیں‘‘ ، حمیرا نے ’’ تم ہو سپر سے اوپر ‘‘ بنایا
بارودی سرنگ کا دھماکا وادی تیرہ کے علاقے نری بابا میں ہوا
بلوچستان عالمی سازش کا کسی طور اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے ۔ گیند اب حکمرانوں کی اپنی کورٹ میں ہے۔
فلسطینیوں پرظلم کی وجہ سےدنیامیں اسرائیل کےخلاف نفرت میں اضافہ ہورہاہےاور35فیصدبرطانوی اسےقابل نفرت ملک سمجھتےہیں،سروے
سبزچائے میں موجود ’ای جی سی جی‘مرکب صحت مند عضلات کو نقصان پہنچائے بغیر منہ کا کینسر بننے والے خلیات کو تباہ کرتے ہیں
ایپ میں کھلاڑیوں کو دبائو سے باہر آنے کے لیے چار طریقے بتائے گئے ہیں۔
بھارتی فورسز نے سنبل پوسٹ سے 4 مارٹر گولے فائر کئے جو پاکستانی علاقے ابیال ڈوگر میں گرے
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں کردار ادا کرنے والے نے وہی کردار فیصل آباد میں ادا کیا، نائب چیرمین پی ٹی آئی
مسلح دہشت گرد بے گناہ شہریوں پر گولیاں برساتے رہے جیتے اور کئی گھنٹے تک بربریت اور درندگی کا مظاہرہ کرتے رہے۔
مشتعل افراد نے سندھ بلوچستان شاہراہ، قومی شاہراہ، آرسی ڈی روڈ اور کوئٹہ چمن شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کردیا
قانون سازی کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ اتفاق رائے سے حلقہ بندیاں کی جائیں گی،ذرائع
ٹی پی ایل ٹریکرسے تصدیق ہوچکی،ٹرک کراچی سے امان گڑھ 2 دن میں پہنچتا ہے
عمران خان کے تمام الزامات جھوٹ کا پلندا ہیں اور ان کی مثال سوچوہے کھاکر حج کو جانے والی بلی جیسی ہے، شرجیل میمن
ہم زندہ رہنے کی بجائے مرنےکو فوقیت دیتے ہیں کیونکہ زندہ رہنے کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے اور محنت ہم کرنا ہی نہیں چاہتے۔
نوے کی دہائی تک بھارت گردوں کی خرید و فروخت اور سستی پیوند کاری کی عالمی منڈی بنا ہوا تھا۔
دولت کے بل پر ہر چیز خریدی جاسکتی ہے، موت کی طرف بھاگتی ہوئی زندگی بھی۔
نیپئر کے علاقے چاکی واڑہ روڈ سے 25 سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی جس کے ہاتھ پشت پر بندھے ہوئے تھے۔
والد چل بسے، والدہ بھی شدید بیمار، کمانے والا کوئی نہیں، حکومت ملازمت فراہم کرے، اویس
’’کمپیوٹر وائس اسٹریس اینالائزر‘‘ سے ملزم کے بیان کے دوران آواز،کپکپاہٹ اوردل کی دھڑکن مانیٹرکی جائیگی
بقول علامہ اقبال کہ ’’جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی، اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلادو۔‘‘
ملزمان کالعدم تنظیم کے کارندے ہیں جن کے سانحہ واہگہ بارڈر میں براہ راست ملوث ہونے کے شواہد بھی ملے ہیں، ذرائع
شرکا کے نعرہ تکبیراللہ اکبر، پاکستان زندہ باد دہشتگرد مردہ باد، جیوے جیوے پاکستان اورپاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
ذوالفقاركھوسہ کےمطابق رائیونڈ محل پرپولیس كا سالانہ خرچہ 50 كروڑ اوروہاں کے ملازمین كو تنخواہیں بھی سركاراداکررہی ہے
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ کیپ دلانے کا کریڈٹ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دیا جاتا ہے۔
مواچھ گوٹھ میں 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ گلستان جوہر میں ایک اور قائدآباد میں 2 افراد قتل کردیئے گئے
سلیم ناصر کے مقبول ڈراموں میں ’’ دستک ‘‘،’’ نشان حیدر ‘‘، ’’ آخری چٹان‘‘، ’’ ان کہی ‘‘ اور ’آنگن ٹیڑھا ‘‘ شامل ہیں
پنچایت اور جرگے کی جانب سے خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روکنا انتخابات کے حقیقی نتائج کو متاثر کرتا ہے۔
پیپلزپارٹی ہمیشہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی اور ملازمتیں دیتی رہے گی، وزیراعلی سندھ
339 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینگروز ٹیم 185 پرڈھیرہوگئی جبکہ حسن رضا اور محمد طلحہ نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔
عزیر اور بابا لاڈلا گروپ میں تصادم کے نتیجے میں پورا علاقہ میدان جنگ بن گیا، مکین گھروں میں محصور
صوبے عمل کرنے کے بجائے عذر پیش کر ہے ہیں، عدالت حکم دیتی ہے مگر کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی، جسٹس عظمت
سینیٹر رحمن ملک کی رہائش گاہ پر سیاسی جرگے سے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے وفود نے ملاقات کی
جمہوریت بڑی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد حاصل کی ہے لہذا کسی کو بھی جمہوری نظام پر کلہاڑا نہیں چلانے دیں گے، نوازشریف
سیاسی عدم استحکام ملکی معیشت پربھی اثراندازرہا ہے۔ غیر یقینی صورتحال اوربارباراکھاڑ پچھاڑسرمایہ کاری کیلئے زہرقاتل ہے۔
راجوری اور ریاسی سے مزید 4 لاشیں ملیں،ادھم پور میں لینڈ سلائڈنگ سے 20 گھر تباہ، ملبے تلے دبے 38 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
ان ڈائیلاگ پروموزمیں پرنس فواد خان اور شریرسونم کپور کو آپس میں جملہ بازی کرتے دکھایا گیا ہے۔
بابائے قوم آخری دم تک ملک و ملت کی تعمیر میں مصروف عمل رہے، ان کے افکار میں قومی بحرانوں کا حل موجود ہے
ٹس کیڑا بھیڑ، بکریوں، گائے، بھینسوں اوراونٹ کی جلدسے چپک کرخون پیتا ہے،جانوروں کے قریب رہنے والوں کو وائرس ہوسکتا ہے
ملکی سالانہ درآمدات کی مالیت 44 ارب ڈالر ہے جس کا بڑا حصہ تیل کی درآمد پر خرچ ہوتا ہے، ماہرین
واقعےکے روز پورے دن کچھ بھی نہیں کھایا تھا اور نشے میں اسے کچھ سجھائی نہیں دیا تاہم اپنے کئے پر پچھتاوا ہے، عروہ دامن