US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہزاروں بھارتی فوجی روزمرہ اشیا کی چیزیں استعمال کرکے فاضل مواد گلیشئرپر پھینکتےہیں جو گلیشیئر کیلئےخطرہ ہے، سرتاج عزیز
چرائے گئے ٹرک میں موجود مواد کی پیکنگ کھولی گئی یا اسے ضائع کیا گیاتو وہ نتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، آئی اے ای اے
بیروت میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ القاعدہ نے سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے مکمل تعاون سے کیا, حزب اللہ سربراہ۔
آبائی علاقوں سے بیدخلی،غربت اور سکیورٹی فورسزکی کارروائیوں کی وجہ سے خواتین ماؤنواز جنگجوؤں میں اضافہ ہورہا ہے۔
لاپتہ افراد کے لواحقین نے گزشتہ ماہ 27 اکتوبر کو کوئٹہ پریس کلب سے لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا۔
ڈاکٹر زاہد حسین میونسپل کمشنر کا اضافی چارج لینے جو لیٹر لے کر پہنچے اس پر تاریخ یکم نومبر 2013 درج تھی، ذرائع
فلمساز کرن جوہرنے ہیروئن ’’مسز ٹپوری‘‘ کے لیے پرینیتی چوپڑا پر غور شروع کردیا
فی بچہ5ہزار روپے معاوضہ ملتا ہے،افغان جہاد میں زخمی بھی ہوا تھا، مجرم عبدالرزاق
پاکستان میں جہادی گروپ بہت طاقتور ہے ،سابق سفیر
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کی درخواست پر کارروائی، شہریوں کا امیر حیدر شاہ کو خراج تحسین
حجاج کرام کو سعودی عرب سے واپس پاکستان روانگی کے ہر ممکن سہولت فراہم کی جارہی ہیں
طوفان کے باعث لاکھوں گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل، ٹرین سروس معطل جبکہ درجنوں پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سمیرا ملک کے خلاف فوجداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
بتایاجائے آل پارٹیز کانفرنس کے بعد اب طالبان سے مذاکرات میں کونسی رکاوٹ ہے،چیئرمین تحریک انصاف
صہیونی فوج کی مدد سے یہودی مسجد میں گھس آئے جس پر فلسطینی شہری مشتعل ہوگئے
سازشی ٹولہ عوام اور حساس اداروں میں نفرتیں پیدا کرنے کی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہے۔قائد ایم کیوایم
صوبائی کابینہ میں 5وزرا ن لیگ سے لیے جائیں گے، 3، 3وزراکا تعلق نیشنل پارٹی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے ہوگا.
ڈی ایس پی کی سربراہی میں مقدمے کی تفتیش اتنی سطحی کی گئی کہ عدالتوںکے پاس ملزمان کی رہائی کے سواکوئی چارہ نہ تھا
اونچے قد کے بیل کا اعزاز ’’بگ باس‘‘ نے حاصل کیا، پستہ قامت بکرے کیلیے خصوصی انعام
دوسرے ہاف میں بھی گرین شرٹس کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل سے حریف سائیڈ کو مسلسل دباؤ میں رکھا
عرب کے صحرا میں اسلام کا سورج پوری آب وتاب سے چمکا اور اﷲ کی بھٹکی ہوئی مخلوق اپنے۔۔۔
کسی بھی ریاست کے حکمران ایک قوم کی ذہنی سطح کا عکس ہوتے ہیں ۔خصوصاََ ان ریاستوں کے حکمران جو...
کشور کمار نے اپنی گلوکاری اور اداکاری سے وہ ان مٹ نشان چھوڑے ہیں کہ آج کے بہترین گلوکار انہیں اپنا ستاد مانتے ہیں۔
جراثیم کش اسپرے مہم غیر موثر ہونے کی وجہ سے کراچی میں مچھروں کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا
ملزمان ٹنڈوآدم روڈ پر ٹرک چھوڑ کر فرار، مویشی کراچی سے تعلق رکھنے والے مالکان کے حوالے
معاملہ اس وقت گرم ہواجب سردارسورن سنگھ نےالزام لگایاکہ چرچ دھماکےکےبعداپوزیشن اراکین نےمسیحی برادری کو احتجاج پراکسایا
لنڈا بازار میں اب تک 80 سے زائد دکانیں، ٹھیلے اور کروڑوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا
مجھے اور میرے گھر والوں کو دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے مخالف کی جانب سے خطرہ لاحق تھا، اویس شیخ
200 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین اس اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔
لالو پرساد پر 1990 میں مویشیوں کے چارے میں 37.7 کروڑ روپے کے غبن کا الزام ہے، بھارتی میڈیا
وفاقی وزیراحسن اقبال سے مسزرا بن رافیل کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو
عالمی برادری اور ہمسایہ ممالک دہشتگردوں کو رقم،اسلحہ اورتربیت کی فراہمی روکنے میں تعاون کریں، وزیراعظم
اشاریہ میں 10 ہزار قدیم و جدید کتب کی تفصیل موجود ہے، حکومت کی جانب سے فنڈزکی عدم فراہمی پر شائع نہ ہوسکا
وزیر بلدیات نے مادر جمہوریت انڈرپاس کی تختی کی نقاب کشائی کی، منصوبوں کی تکمیل کے بعد اہم شاہراؤں پر ٹریفک کے دباؤ۔۔۔
زندگی نشیب و فراز سے گزری ہے لیکن توقع سے زیادہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے
لاہور میں 5 سالہ بچی کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر میرا دل دُکھی ہے۔ سوشل اور روایتی میڈیا مجرموں کو عبرتناک سزا دینے۔۔۔
جمہوریت کااستحکام ہمارا قومی ایجنڈا ہے اور حکومتیں ووٹ سے ہی آنی اور جانی چاہیئں،نوازشریف
وزیراعظم کی نیت پرشبہ نہیں، سخت اپوزیشن کرینگے لیکن ٹماٹروں کی نوبت نہیں آئیگی
ملک سے قیمتی دھاتوں، جیولری و قیمتی پتھروں کی درآمد و برآمد کے لیے نئی پالیسی جاری۔
تمام انڈسٹریل پارکس سیلف پاورجنریشن کے باعث بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پاک ہیں
بھنگڑاکنگ دلیرمہدی کا حکومتی جماعت کانگرس میں شمولیت کا اعلان
اکادمی ادبیات کے پہلے سربراہ مقرر ہوئے،ضیا دور میں جلاوطنی اختیار کی
2 نیٹو فوجی مشرقی افغانستان میں مارے گئے، ایساف کا شناخت ظاہر کرنے سے گریز۔
ہتھیاروں کے ذریعے پریس پر دبائو ڈالنا آزاد پریس کے وجود کے لیے خطرناک ترین مسئلہ ہوگیا ہے۔
ازل سے خیر و شر کے درمیان جنگ جاری ہے۔
اسکول وین میں آگ لگنے سے طالبہ کی ہلاکت کی تحقیقات بھی منظرعام پرنہیں آئی، معاملے کو سرد خانے کی نذرکردیاگیا،ذرائع
توانائی بحران دور کرنے کیلیے ماحول دوست جدید ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزائی کی جائے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردی کے واقعات رونما ہونے کی خفیہ رپورٹ دی گئی ہے۔
10 گرام سونے کے نرخ بھی 943 روپے اضافے کے ساتھ 45 ہزار 342 روپے سے بڑھ کر 46 ہزار 285 روپے ہوگئے ہیں
5 سال میں قبائل و خیبرپختونخوا میں 995 اسکول 35 کالج تباہ ہوئے،مسلح گروہوں میں بچوں کی بھرتی میں اضافہ ہوا،سیودی چلڈرن