صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
ہم صرف اور صرف پاکستان کو دیکھ رہے ہیں، پاکستان ہی سب کچھ ہے۔
26 ویں آئینی ترمیم پر مولانا نے ایسی سیاست کی ہے کہ سب کو خوش کر دیا ہے۔
یہ ہماری زندگی کو اپنی حرارت،روشنی اور کششِ ثقل سے سپورٹ کرتاہے
نواز شریف 5 ممالک کا دورہ کر رہے ہیں اور لندن میں اپنا چیک اپ بھی کرائیں گے، پارٹی ذرائع
اسرائیل کو خوف ہے کہ دوبارہ سے وہی خطرات سر اٹھا لیں گے اگر ایران کو ان کی پشت پناہی سے روکا نہ گیا
فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی، ریسکیو ذرائع
وزیراعلیٰ ہاؤس میں مہمانوں اور پارٹی عہدیداران کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی، ذرائع
امریکی شہری نے مذاقاً اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ وہ لاٹری جیتنے والے ہیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے یو ایس پاکستان بزنس کونسل کی قیادت اور اراکین کے ساتھ ظہرانے میں ملاقات کی
میانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے ملا خیل میں پولیس نے 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
پی ٹی آئی کو جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی سے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ مسئلہ آئینی ترمیم سے ہے، رہنما تحریک انصاف
جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے لیے بیرون ملک موجود ہیں
خط میں کہا گیا ہے کہ یہ اشتہار قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے تضحیک اور بےعزتی پر مبنی ہے
بینچ مارک سمجھے جانے والے کالجز میں اے ون گریڈ سے نیچے داخلے دیے گئے
جب تک حالات معمول پر نہیں آتے اور ایئرلائن آپریشنز بحال نہیں ہوتے عراق کا سفر کرنے سے گریز کریں، دفتر خارجہ
ملزم نے گزشتہ روز ڈی ایچ کیو اوکاڑہ اسپتال میں فائرنگ کر کے بہن کو قتل کردیا گیا
تحقیق میں خراب نیند کا بعد کی زندگی میں دماغ کی بدتر صحت سے تعلق دیکھا گیا
ان جھوٹی خبروں کا مقصد شہر میں امن و امان کی فضا خراب کرنا اور افراتفری مچانا تھا، ترجمان ملیر پولیس
مساجد اور مدارس میں نوافل اور دعاؤں کا اہتمام کیا جائے، ترجمان جے یوآئی اسلم غوری
وزیراعظم نے افسران پر زور دیا کہ پاکستان کے مفادات کو ہمیشہ ملحوظ خاطر رکھیں
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن کے بیشتر اختیارات کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کو منتقل کر دیے گئے ہیں
’سالار پارٹ 1‘ ٹی وی پر بھی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں میں شامل ہوگئی ہے
جنرل عاصم منیر کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے، جریدہ
ارکان اسمبلی اپنے علاقوں میں مہم کی نگرانی کریں گے، وزیراعلیٰ
موٹروے کی تعمیر نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت یا وفاقی اور صوبائی کنسورشیم کے ذریعے کرنے کے امکانات پر بھی غور
معاہدے سے بہتر صحت عامہ اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، معاون برائے خصوصی موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید
اداکارہ کو مندر کے باہر لوگوں میں پیسے تقسیم کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا
فٹبال کی عالمی درجہ بندی میں ارجنٹائن کی بادشاہت برقرار
فلم سازوں نے برطانوی داخلہ آفس سے پاسپورٹ کی ایک نقل کی درخواست کی تھی
ترمیم کے بعد خیبرپختونخوا سے پہلی بار چیف جسٹس تعینات ہوا ہے، ہم ہمیشہ روتے تھے کہ ہمیں حق نہیں ملتا ہے، گورنر کے پی
جمعے کو پارہ 38ڈگری تک تجاوزکرسکتا ہے
ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 237 کے تحت کی گئیں ہیں، اعلامیہ
نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کو مستقبل میں بھی غیرملکی اسٹڈی دورے ترتیب نہ دینے کی ہدایات جاری
صارفین کو یہ ریلیف اکتوبر کے بلوں میں دیا جائے گا، نیپرا
فاسٹ باؤلر نے اپنے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کردی
فلم کے ہدایتکار ماروتھی ہیں اور یہ فلم 10 اپریل 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اگلے ہفتے مزید 5 سیف سٹی منصوبوں کا افتتاح کریں گی
غیرمعمولی صورتحال کی وجہ سے ائیرانڈیا کےطیارے کومختصروقت کے لیے ہولڈپوزیشن پربھی رکھاگیا۔
اسی کیس میں گرفتار 2 پاکستانیوں سمیت دیگر 7 افراد کی قسمت کا فیصلہ اگلی سماعت میں ہونے کا امکان
یہ دھمکی آمیز پیغام ممبئی ٹریفک پولیس کے کنٹرول روم کو 18 اکتوبر کو موصول ہوا تھا
لبنان پر اسرائیل حملے بند نہ ہوئے تو نقل مکانی کی صورت گھمبیر ہوجائیگی اور دردناک انسانی بحران جنم لے گا
گیم آف تھرونز کے کردار پر مبنی کمپیوٹر پروگرام سے مہینوں تک بات چیت کرنے بعد نوجوان نے بندوق سے خود کو گولی مار لی
بلند شرح سود ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی میں رکاوٹ ہے، کامران رشید
فلسطینیوں کیساتھ جاری تاریخی ناانصافی کے خاتمے تک مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ممکن نہیں، روسی صدر
سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار کو فالج ہوا اور وہ کوما میں چلے گئے
پی ٹی آئی فضل الرحمان سے اتفاق کرتی رہے، اگر مخالفت کی تھی تو اتفاق کیوں کر رہے تھے، حافظ نعیم الرحمان
پنڈی میں شروع کے 30 اوورز میں گیند اسپن ہوگی، پاکستانی اسپنر
فلم کی ہدایتکاری شوجیت سرکار نے کی ہے اور اسے رائزنگ سن فلمز اور کینو ورکس کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا ہے
ایران، عراق اور لبنان کے پروازیں معطل جب کہ اردن کیلیے صرف دن میں دستیاب ہوں گی