صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
مکۃالمکرمہ میں ایک بہت خوبصورت موت کا واقعہ پیش آیا۔موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ہم میں سے ہر فرد ایک مقرر مدت کے لیے اس دنیا میں امتحان کے لیے بھیجا گیا ہے۔
جب اسپین میں مسلمان حکومت کو زوال آیا تو یہ خاندان اسپین سے ہجرت کر کے تیونس چلا آیا۔
صدر ٹرمپ نے اپنا وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کیا لیکن ایران نے مذاکراتی وفد روانہ کرنے کے سلسلے میں کوئی عندیہ نہ دیا۔
مذاکرات اسلام آباد اکارڈ پر تو منتج نہ ہو سکے لیکن حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔ بقول صدر ٹرمپ جنگ بندی برقرار ہے۔
پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اور جنگ وقتی طور پر دو ہفتے کے لیے روک دی گئی ہے۔
28فروری 2026 کو امریکا و اسرائیل کے غیر علانیہ ایران پر حملے سے شروع ہونے والی جنگ کو ایک مہینہ ہو گیا ہے۔
آسمان کا نیلا نظر آنا در اصل روشنی کے بکھرائو Scatteringکا نتیجہ ہے۔
29دسمبر2025 کو صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو کے مابین فلاڈلفیا میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔
صدر ٹرمپ نے جون 2025 کی جنگ میں امریکی بی ٹو بمبار طیاروں سے بم باری کروا کے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کا نیوکلیئر پروگرام صفحہء ہستی سے مٹ چکا ہے۔
ہومو سیپینHomo sapien انسان کے زمین پر آباد ہونے سے پہلے ہومو ارک ٹسHomo Erectus کا دور آیا۔