صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
پیپلز پارٹی اور اس کی صوبائی حکومت کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔
الیکشن سے قبل اور الیکشن کے بعد سب سے زیادہ زیر بحث یہ معاملہ تھا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کا وزیر اعلی کون ہوگا۔
تحریک انصاف کی خوش قسمتی ہے کہ اقتدار کے دو برس گزارنے کے باوجود وہ ابھی تک موثر اپوزیشن کے بغیر کام کر رہی ہے۔
رواں مالی سال کے لیے ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ کی شرح میں دو فیصد سے زیادہ کمی کی گئی ہے
کراچی کے مسائل کا حل کراچی والوں کے پاس ہے، ان سے اگر نہیں پوچھیں گے تو مسائل حل نہیں ہوں گے، خواجہ اظہار الحسن
اس سے پہلے ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے ساتھ سیریز بھی منسوخ ہوچکی ہیں
یکم ستمبر سے پٹرول اور یکم جنوری سے ڈیزل کی تمام درآمد یورو فائیو کی ہوگی، معاون خصوصی پٹرولیم
پنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
40 سالہ سنیکشا دیوی بانجھ پن کے خاتمے اور بیٹے کی پیدائش کی خواہش مند تھی، پولیس
گزشتہ روز مسلح جھڑپ میں بھارتی فوج کے 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے
یوم آزادی کی مناسبت سے ایک تقریب میں صدر اشرف غنی نے خطاب کرنا تھا
محنت کو کامیابی کی کنجی سمجھا جاتا ہے، لیکن محنت میں استقامت کا عنصر شامل ہونا بھی ضروری ہے
آرمی چیف کا استقبال سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی نے کیا، آئی ایس پی آر
کارروائی کے دوران 9 طالبان جنگجو زخمی بھی ہوئے
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے حوالے سے پاکستان میں آجکل ایک خاص ماحول بنا ہوا ہے
حثیت امت یہ ہمارا مسئلہ ہے۔ پاکستان کے حکمران بھی جاگیں اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں، امیر جماعت اسلامی
اب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بینک اکاؤنٹ کھلوانے، سرمایہ کاری کرنے سمیت دیگر سہولتیں دستیاب ہوں گی
موجودہ حکمران اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ہم نے ملک بچانے کے لیے ملکر جدوجہد کرنی ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
’ربا ہو‘ کے نام سے میں نے یہ گیت 2011ء میں پروڈیوس کیا تھا، پاکستانی پروڈیوسر شیزان سلیم
وائٹ ہاؤس ذرائع نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے لیے ’’ متعدد‘‘ ممالک سے رابطوں کی تصدیق کی ہے، خبر رساں ادارہ
کراچی میں ہونے والی بارشوں نے سڑکوں کی تعمیر کے معیار کی قلعی کھول دی
شاید پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو عقل آگئی کہ مولانا فضل الرحمان کا مقصد ان کے مال سے اپنی جیبیں بھرنا ہے، وزیرِاطلاعات
میڈیسن مارکیٹ جہاں 50 عام سرجیکل ماسک کا ڈبہ 2500 میں فروخت ہوا تھا اب اس کی قیمت250 سے 350 روپے پر آگئی ہے
حال ہی میں ہم سے جدا ہونے والے راحت اندوری کا شمار بھی ایسے ہی شعرا کی پہلی صف میں ہوتا ہے۔
نعش کا نہ کوئی وارث ہے نہ ہی یہ یقین ہے کہ یہ قتل ہے یا خودکشی!
پوری دنیا میں طاقت کے ذریعے تبدیلی کو غیر آئینی قرار دیا جاتا ہے۔
سعودی عرب سے متعلق شاہ محمود قریشی کے سخت بیان نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا ہے
سری لنکن بورڈ نے آئی پی ایل میچز کی میزبانی بھی کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی
زیادہ مسئلہ ہے تو اس بار ادرک والی چائے پلائیں گے الائچی ڈال کر ، بھیجو ابھی نندن کو، منیب بٹ کا کنگنا کو جواب
جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آج 15 اگست سے پرائیویٹ اسکولز کھولنے کا اعلان کیا تھا
ترک صدر کی پاکستانی قوم کو 73 ویں یوم آزادی پر مبارک باد
معروف گلوکار کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 5 اگست کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
اہلکار محمد علی کا اسلحہ اور موبائل فون بھی غائب ہے
کسی بھی قائد کیلیے پہلے خود پرفارم کرنا بہت ضروری ہوتا ہے، سابق کپتان
رسول کریمؐ نے ماحول کو پاک صاف رکھنے اور فضا کو آلودگی سے محفوظ کرنے کی تعلیم و تلقین
جوشے خودانسان کولامرکزکرکے مرکزپربراجمان ہوناچاہتی ہے وہ انسان کی مرکزیت کی بنیاد نہ کبھی بنی ہے اورنہ کبھی بن سکے گی۔
’’وہ کہاں گئے‘‘ میں گیارہ شخصیتوں اور ان سے وابستہ یادوں کا ذکر ہے۔
دینی سیاسی جماعتیں یہ بات سمجھنے میں قطعی ناکام رہی ہیں کہ سیاست حالات کے تابع ہوتی ہے۔
دنیا کے سارے اختیارات یہ دونوں ملک اپنے ہاتھوں میں رکھنا چاہتے ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہے اور تمام کا تعلق قصور لاہور سے ہے، پولیس
لوگ شہرت اور پیسہ آنے سے قبل پالتو جانور کیوں نہیں رکھتے ؟ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز صرف 10 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا
گستاخانہ پوسٹ بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا اور اقلیتوں کو نشانہ بنانے کی عکاس ہے، پاکستان
خوشبو کو سال 2019 کا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا گیا
فہرست میں ٹاپ ٹین میں صرف ایک بھارتی اداکار اکشے کمار جگہ بنا پائے ہیں
یہ خاتون فرقہ وارانہ موادسوشل میڈیا پربھیج دیتی ہے اورپھر آگے شیعہ اور سنی خود سے اسے پھیلاتے ہیں،وفاقی وزیرمذہبی امور
کسی کھلاڑی نے بھی ’’گیند تیار‘‘ کرنے کی ذمہ داری نہیں اٹھائی،سابق پیسر
سرفراز ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیتے ہوئے سفید بال کی کرکٹ پر توجہ مرکوز کریں جس میں وہ بہتر ہیں، سابق کپتان
انگلینڈ میں کاپی پینسل والے کوچ ساتھ ہیں،کسی نے بات نہیں سنی،سابق قائد
گورنر بلوچستان کی تبدیلی کی خبر آنے کے بعد کئی سیاسی شخصیات کے نام گورنر شپ کے لئے موضوع بحث رہے۔