صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 جب کہ کراچی میں 26 ہزار78 ہوگئی
تین روز میں بھارتی فوج کی جارحیت میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد خواتین میں وائرس سے متاثر ہونے کی شرح بڑھ کر 28 فی صد ہوگئی ہے، ترجمان صوبائی حکومت
رویت ہلال کمیٹی رات گئے تک چاند کی رویت کے بارے میں فیصلہ نہ کرسکی۔
بولرز کو گیند چمکانے کے حوالے سے کوئی متبادل طریقہ اختیار کرنا چاہیے، بھارتی بولر
کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت سے بڑا کوئی اعزاز نہیں، اسٹیو اسمتھ
انٹربینک میں ڈالر 98 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا
اتحادی فوج نے ردعمل میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، ترجمان ترکی المالکی
لیکچر دینے والے عملہ بھی ماسک لگائے ہوئے ہے۔
سماجی فاصلہ کیوں نہیں رکھا جا رہا، چیف جسٹس پاکستان
کورونا ٹیسٹس کی یومیہ گنجائش بڑھا کر 6600 تک کردی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
اکیڈمی اور شعبہ ڈومیسٹک مل کر اب کام کرے گا۔
اب تک پورے ملک میں 4لاکھ 97 ہزار ہیکٹر رقبہ پر سپرے کیا جا چکا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے
کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز کے تحت عدالتوں میں سماجی فاصلوں پر پابندی لازمی ہے
غیر ملکی ٹیم اپنے ہمراہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد بھی لئے گئے ہیں
اب تک امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت، کم از کم 75 امریکی شہر ہنگاموں اور احتجاج کی زد میں آچکے ہیں
پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے دوران اونچ نیچ تو ہوتی ہی رہتی ہے لیکن سچ یہ ہے کہ لوگ فخر کے ساتھ محبت کرتے تھے
کروڑوں سال قبل پائی جانے والی مچھلی آج کی سمورہ مچھلی جیسی ہے لیکن اسے’ مونو سمائلس چڑیلوئیڈیس‘ کا نام دیا گیا ہے
خلیفہ المسلمین حضرت عمر بن عبدالعزیز کی قبر کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، مولانا قاضی عبدالرشید
اداکاری سے محبت کرنے والے یعقوب زکریا نے فن کی خاطر بہت ساری قربانیاں دی ہیں جو اب تاریخ کا حصہ بن گئی ہیں۔
بند دروازوں کے پیچھے ڈومیسٹک سرگرمیاں بحال کرنے کی حکومتی اجازت
ماں باپ کے ساتھ اظہارِتشکر کا دن
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء، وزرائے اعلی اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے
پاکستانی امن دستے دنیا کے شورش زدہ علاقوں میں انسانیت کی خدمت جاری رکھےہوئےہیں، جنرل قمرجاویدباجوہ
کیا یہ بدقسمتی نہیں ہے کہ بھارت کے ہمسائے میں بسنے والا ہر ملک بھارتی شر انگیزیوں سے محفوظ نہیں ہے؟
عید کے روز کبوتر اڑائے تھے مگر گولڈن نسل کی یہ مادہ کبوتری واپس نہیں آئی تھی، کبوتر مالک
کورونا وبا ایک عالمگیر مسئلہ ہے جس نے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے، وزیراعظم
فی تولہ سونا 96400روپے اور دس گرام سونا 82647 روپے تک پہنچ گیا
پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں بطور ایکسپرٹ شامل ہونا چاہتے ہیں، صدر انٹرنیشنل پائلٹس ایسوسی ایشن
عیدکے دوسرے روز چکن کی قیمت ساڑھے چارسوروپے کلوتک جاپہنچی
وادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
کورونا کے 17 ہزار 482 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
فرانسیسی ٹیم تباہ شدہ جہاز کا معائنہ کرنے سمیت ملبے سے شواہد اکٹھا کرے گی، ذرائع
اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں کو اسکریننگ کے بعد 48 گھنٹوں کے لیے قرنطینہ کے لیے ہوٹلز منتقل کردیا گیا
ترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان
جاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ سیما، 22 سالہ مہک، 23 سالہ مونا اور 4 سالہ ماہ نور شامل ہیں، برنس وارڈ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3547 ٹیسٹ کئے گئے جن سے 846 کے نتائج مثبت نکلے، وزیر اعلیٰ سندھ
مظلوم کشمیریوں نے غیر قانونی محاصروں اور مسلسل لاک ڈاؤن کا جواں مردی سے سامنا کیا، وزیراعظم عمران خان
سندھ اور وفاق میں کورونا بحران پر پہلی دفعہ اتفاق ہوا
جاں بحق افراد کی مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعائیں
انجنون سے کم طاقت ملنے کے سبب جہاز کی بلندی انتہائی کم ہوتی گئی اور مکانات سے ٹکرا گیا، ابتدائی رپورٹ
پاکستانی معاشرے میں عید پر بیٹیوں اور بہنوں کو عیدی دینے کی روایت برسوں پرانی ہے
ہم نے اپنے والد کے قاتلوں کو اللہ کی خاطر معاف کردیا اور اس سے اجر مانگتے ہیں، جمال خاشقجی کے بیٹوں کا اعلان
مایہ نازفنکاروں نے مشہور و معروف ملی نغمہ ’یہ وطن تمہارا ہے‘ اپنے اندازمیں پڑھ کر خراج عقیدت پیش کیا
موبائل مینوفیکچرنگ کے لیے ڈیوٹی ،ٹیکسوں میں چھوٹ و رعایات دینے کی منظوری
ویزا ختم،ادویات کے لیے پیسے نہیں، واپسی کے لیے کلیئرنس دی جائے، جوگندر سنگھ
بلاول قومی یکجہتی کی بات کرتے، دوسری طرف فورس کے ساتھ کام سے انکار کر دیا، عثمان ڈار
مزید محنت اور فٹنس سے کارکردگی بہتر کروں گا، عابد علی
امریکا بھر میں لوگوں نے لاک ڈاؤن کے دوران چھوٹی لائبریریوں کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرنا شروع کردیا ہے
چین میں دو بچے اپنے ویڈیو گیم کرداروں کی طرح چھت سے کود گئے اور اب بھی ہسپتال میں ہیں۔