صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سب سے بڑی غلطی کرکٹ بورڈ سے ہوئی جس نے مصباح الحق کومنہ مانگے معاوضے پر ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹرکی دہری ذمہ داری سونپ دی۔
ورلڈکپ سے قبل کارکردگی میں زوال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
تمہاری خوش بو میری آنکھوں سے بہہ رہی ہے۔۔۔
بدقسمتی سے ایکسپورٹرزکے کام میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں، عدالت عظمیٰ
جاں بحق افراد کے لواحقین کو 3 لاکھ اور زخمی افراد کو علاج کے لیے ایک لاکھ روپے معاوضہ دیاجائے گا
خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نوٹی فکیشن جاری
فریقین کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے مسئلے کو مذاکرات کی میز پر حل کرنے کے سنہری موقعے کو ضایع نہیں کرنا چاہیے۔
الیکشن کمیشن120روز میں بلدیاتی انتخابات کرانیکا پابند،حلقہ بندیوں کیلیے نوٹیفیکیشن درکار
ایٹمی فیول سے بھرے ہوئے ری ایکٹر اکاڈیمک نومولوف شمال مشرقی سائبیریا کے علاقے میں 5 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرے گا۔
کم یا بے خوابی ایک سنگین مسئلہ، جو متعدد امراض کو جنم دینے کا باعث ہے
حزیفہ نے ٹاپ سیڈ کھلاڑی جاپان کے یوجن آکیدا کو 1-3 سے مات دے کر ٹائیٹل اپنے نام کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا
بھارتی کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ مناتے ہوئے مظاہرین نے نریندرا مودی کو ہٹلر اور فاشسٹ قرار دیا۔
وفاق نے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر بنانے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا
کار تصادم سے گاڑیوں میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
کشمیریوں کی آواز دبائی جا رہی ہے اور دنیا دیکھ رہی ہے، محبوبہ مفتی
یو ایس اے کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے پہلے راؤنڈ میں نمیبیا اور پاپوا نیوگنی کے خلاف ون ڈے میچز کھیلے گا۔
وسیم خان کی زیرسربراہی کمیٹی کے ارکان آج لاہور میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے
سہل بن عبداللہ ؒ کا قول ہے : نجات تین چیزوں میں ہے، حلال کھانا۔ فرائض کی ادائی، اور اتباعِ سُنّت۔ (تفسیر قرطبی)
پی ایس ایل فور میں شامل ہونے والی ٹیم نے6.35ملین ڈالرز فیس دیے بغیر رواں برس ایونٹ میں حصہ لیا، ذرائع
مختلف علاقوں میں پیر کی صبح بند ہونے والی بجلی 48 گھنٹوں بعد بھی بحال نہیں کی جاسکی
وزیراعظم عمران خان ملک کو اقلیتیوں کے لیے محفوظ بنانا چاہتے ہیں، صدر مملکت
بارش تو بارش یہاں کا نظام ِ بجلی توسردیوں میں ہونے والے کہرے یا بہار کی شبنم کی نمی سے ہی ڈانوا ڈول ہوجاتا ہے۔
عالمی عدالت نے اس کیس میں پاکستان پر 9.5 بلین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے جو بڑی رقم ہے
شہزاد اکبر شہباز شریف کے خلاف دستاویزات سامنے لے آئے
عماد وسیم اور شاداب خان ایسی غیرسنجیدگی سے پریس کانفرنس کر رہے تھے جیسے کوئی بڑا معرکہ سر کرکے آئے ہوں
اداکارہ کی گھر پر عدم موجودگی کی وجہ سے پولیس ان سے تفتیش نہ کر سکی۔
امریکا سے آنے والی ترسیلات 20 فیصد اضافہ سے 3 ارب 41 کروڑ ڈالر اور برطانیہ سے بھجوائی گئی رقوم 18 فیصد زائد رہیں
ڈاکٹر عدنان نواز شریف سے ملاقات کے بعد کوئی سیاسی بیان نہیں دیں گے، عدالت کا حکم
پاک بھارت آفیشل حکام کی دوسری بیٹھک 14 جولائی کو واہگہ میں ہوگی، دفترخارجہ
حمص اور دمشق میں ایرانی فوج اور حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے میں 21 اہلکار زخمی ہوئے
پاکستان مخالف بینرز لہرانے اور کچھ تماشاہیوں کے کھلاڑیوں پر دھاوا بولنے پر گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ
یاسر حسین نے اقرا عزیز اور ماہرہ کے درمیان تقابل میں اقرا عزیز کو بڑی اداکارہ قرار دیا
قیمتوں میں اضافے کے باوجود 45 فیصد گیس صارفین پر کوئی بوجھ نہیں پڑے گا، وزارت پیٹرولیم
جانیے دلچسپ کتابوں کے احوال۔
انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد امیدوارکو گرفتارکرنا پری پول دھاندلی ہے،الیکشن کمیشن
حکومت نے ایک بار پھر ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست کردی۔
چینی 69 روپے کلو گرام سے بڑھا کر72روپے فی کلو گرام کردی گئی
ہر انسان کو شاہ رخ خان سے سیکھنا چاہئے کہ ایک سادہ آدمی سے گلوبل آئکن کیسے بناجاتاہے
میاں صاحب کا سیاسی فائدہ اسی میں ہے کہ جیل رہ کر مریم نواز کو سیاسی جانشینی سونپی جائے
سندھ بجٹ میں کمپنیوں اور ڈرائیورز پر 13,13 فیصد صوبائی سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
پراسیکیوٹر نیب نے موقف اپنایا کہ اعلیٰ عدلیہ کا فیصلہ موجود ہیں کہ عدالت این او سی دینے کی پابند ہے۔
پاکستان کو ترقی دینے کے لیے یہاں کے عوام کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ضروری ہے۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے ایکسپریس نیوز کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو کارروائی کی ہدایت کی تھی
ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو میں ساجد جاوید نے کہا ہے کہ پہلے اعتماد سازی اور اتحاد قائم کرنا ضروری ہے
ایمبرس، رائفر، پولارڈ،کیمپبیل، کارٹر، چیس، پائیر،ڈائورچ اور کیمو پال بھی ریزرو میں شامل
حکومت کو نقصان پہنچا تو ہم سب کو نقصان پہنچے گا، شان شاہد
ملک کی موجودہ حالت پی ٹی آئی کی حکومت کی بدولت نہیں ہوئی، لیکن اگر یہ حالت نہ بدلی تو موجودہ حکومت ذمے دار ہوگی
صوبائی وزیر اور ان کے محافظوں نے جو کچھ کیا،اسے درست قرار دینا خاصا مشکل ہے۔
رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 16ہوگئی
پاک بھارت سرحد پراقوام متحدہ امن مبصرین غیرمستحکم اور خراب ماحول میں کام کررہے ہیں، ملیحہ لودھی