صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ وزارتیں معاشرے میں اچھائی اور اطمینان لانے کے لیے پالیسیاں بنائیں گی۔
ملائیشین ایئر لائنز پاکستان میں بجٹ پروازیں چلائے گی جو بہترین سہولتوں کے باوجود انتہائی سستی ہوں گی
قطرکیساتھ ایل این جی کامعاہدہ طے پاگیاہے،وزیر پٹرولیم
سوسائٹی آف نیورولوجی کے تحت عالمی دن پرواک کااہتمام،متاثرہ بچوں کی بھی شرکت
جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت دین محمد اور شمس الرحمان کے نام سے ہوئی ہے
اعتماد کی بحالی سمیت افغانستان میں امن کے قیام کے لیے ہر سطح پر مشترکہ کوششیں کی جائیں، مشیر خارجہ
کلاڈیو پیزارو برھتی عمر میں مکمل فٹ ہونے کی وجہ چاکلیٹ اور پیزا جیسی چیزوں سے پرہیز کو قرار دیتے ہیں۔
فلم 100 کروڑ سے زائد کمائی کرکے رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے۔
فلم میں منموہن سنگھ، بال ٹھاکرے، ابو سلیم اور ارون گاؤلی کے کردار بھی شامل ہونگے، ورما
فلم کے گانے میوزک چارٹس پر پسندیدگی کے اعتبار سے سرفہرست ہیں اور ٹریلر پر بھی لوگوں کا مثبت ردعمل مل رہا ہے، اداکارہ
جنوبی پنجاب میں ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم نہ کیا گیا تو ہمارے پاس دیگر آپشنز بھی موجود ہیں، بلاول بھٹو
پائپ لائن منصوبوں پر 6ارب ڈالر خرچ کیے جارہے ہیں،بات چیت کیلیے وفدجلد ایران جائیگا
کیربر کے ہاتھوں آذرنیکا کا قصہ تمام، مرے اور میلوس راؤنک کی فائنل فور میں رسائی
محکمہ جیل کے ڈپٹی چیف نے پچھلے ایک سال کے دوران شاہراہ پر جمی ہوئی کنکریٹ کی تمام سلیں اکھاڑ کر بیچ ڈالیں
آسکر اکیڈمی کے ممبران کی کل تعداد میں سفید فام افراد کا تناسب 94 فیصد ہے اور ان میں سے بھی 77 فیصد مرد ہیں۔
ہمیں بے گھر کیا جارہا ہے اور متبادل رہائش بھی نہیں دی جارہی، متاثرہ سرکاری ملازمین
کشتی میں سوار 26 افراد کو بچالیا گیا جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے، ریسکیو حکام
امریکی صدر بارک اوباما بالآخر اپنے اقتدار کے آخری سال میں داخل ہو چکے ہیں۔
فلم بینوں کو سنیماگھروں تک تک لانے کے لیے عمدہ اورمزید معیاری فلمیں بنانا ہوں گی، دانش نواز
جیسے ہی ہماری اسلام آباد کے لیے روانگی ہوئی، گردآلود آندھی کے جھکڑ چلنے لگے
میں اگر آج کچھ ہوں تو یہ صرف اور صرف پاکستان کی وجہ سے ہوں، میری ذات کا فائدہ صرف پاکستان کو ہو گا
مملکت خداداد کے ارباب بست و کشاد توانائی بحران سے جلد از جلد نجات حاصل کرنے کے لیے ملٹی آپشنز پر غور و فکر کر رہے ہیں
اورنج ٹرین پردنیا رو رہی ہے، پرویز الٰہی، پاک بھارت مذاکرات سے دلچسپی نہیں، علی گیلانی
تلاشی50،موبائل فون جمع50شناختی کارڈجمع100،قیدی بلانے کے100،سامان چیک کرنے کے100،پوراسامان پہنچانے کے100روپے مقرر
فٹنس مسائل کے باعث مصباح الحق 2 سے 3 ہفتے تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے
وفاقی وزیر داخلہ اسمبلی میں جب بولتے ہیں تو ایسا لگتا ہے اسکول کا ہیڈ ماسٹر بول رہا ہے، مشیر اطلاعات سندھ
اسکول کو بند کردو ورنہ ایک ہزار بچیوں کے نقصان کی ذمہ داری تم پر ہو گی، اسکول سے داعش سے پمفلٹس برآمد
اس وقت ریلوے میں 77 ہزار581 ملازمین کام کررہے ہیں،وفاقی وزیرریلوے
جو الفاظ بھی ادا کیے وہ صرف مذاق تھا اور اس کا مقصد کسی کی عزت کو نقصان پہنچانا نہیں تھا، کرس گیل
وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالسی میں وی آئی پی حج فلائٹ کا آپشن بھی ختم کرنے پر غور شروع کردیا
بین اسٹاک اورجونی بریسٹو نے چھٹی وکٹ پر399 رنزجوڑے، اس سے قبل چھٹی وکٹ پرشراکت داری کا ریکارڈ نیوزی لینڈکے پاس تھا۔
وقت کے جن پر قابو پا لینے والے سہل طریقوں کا سبق آموز بیان
خودکش بمبارنے نادرا آفس کے اندرجانے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی گارڈ نے ناکام بنایا تو اس نےخودکووہیں دھماکے سےاڑالیا۔
جاوید ہاشمی آئندہ ماہ (ن) لیگ میں باقاعدہ شمولیت کریں گے، انھیں پارٹی میں میں اہم ذمے داری بھی دی جائے گی، ذرائع
جرابوں میں لگے سنسر صارفین کی حرکات پر نظر رکھتے ہیں اور جیسے ہی صارف بے حس وحرکت ہوجاتا ہے ٹی وی اسکرین پاز ہوجاتی ہے
ڈین جونز بغیر ویزے کے پاکستان میں داخل ہو رہے تھے جس کے باعث انھیں ڈی پورٹ کیا گیاتھا، امیگریشن حکام
عالیہ بھٹ بگ اسٹارانٹر ٹینمنٹ ایوارڈ 2015 کی تقریب میں پرفارمنس کے دوران جھلس گئیں
درجہ حرارت میں اضافے اور آب و ہوا میں تبدیلی سے موسموں کا مزاج بھی شدید ہوجائے گا
انتخابی قوانین کے تحت متعلقہ حلقوں میں وزرا اور ارکان اسمبلی دوروں پر پابندی ہوگی۔
پاکستانی شہری خان اقبال پیٹ میں منشیات چھپاکر اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا، سعودی وزارت داخلہ
حکومت نے رات کے اندھیرے میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے صدارتی آرڈیننس جاری کیا ہے،سینیٹر سلیم مانڈوی والا
ملکیت انسان کی فطرت میں ابتدا ہی سے شامل رہی ہے۔ اس کے لالچ میں انسان تگ و دوکرتا ہے
فہرست میں نام آنے پر برازیلین فیڈریشن چیف مارکو پولو ڈیل نیرو نے ملکی باڈی سے چھٹی کی درخواست دے دی
کاروباری حجم منگل کی نسبت 1.20 فیصد زائد رہا اور19 کروڑ15 لاکھ33 ہزار حصص کے سودے ہوئے
پاکستان کے بہترمستقبل کے لئے جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،وزیراعظم نوازشریف
پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، سالار کمپاؤنڈ کے قریب سے ایک ٹارگٹ کلر بھی پکڑا گیا
فلم کو سینسر کرنے کے بجائے اسے اے سرٹیفکٹ دیا جا سکتا ہے، عمران ہاشمی
نامعلوم افراد نے تینوں افراد کو گھر میں گھس کر تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کیا گیا، پولیس
تنظیم کے ایشیا گروپ کے ممبران کی درخواست پر وفاقی وزیر نے تمام ایشیائی گروپ کا موقف پیش کیا۔
حادثے کے نتیجے میں 100 کے قریب افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے