صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم نے بتایا ہے کہ اس کی بہن 24 سالہ کرسٹینا اچھے کردار کی مالک نہیں تھی، ڈی ایس پی.
سماعت کراچی میں ہوگی، سندھ حکومت کا دہشت گردوں کی اطلاع دینے پر50 لاکھ انعام کا اعلان
یہ تقریب منگنی کی نہیں بلکہ صرف عشائیے کی تھی، میری منگنی 24 فروری کو میرے گھر میں ہوچکی ہے، شرمیلا فاروقی
صوبائی،ضلعی اورزونل دفاترمیں قرآن خوانی اور فاتحہ کے اجتماعات منعقدکیے گئے.
پولیس نے چمبڑ ناکا چوک سے حراست میں لیا ، با اثر افراد کی مداخلت پر رہائی
نوازشریف، عمران، طاہرالقادری، فضل الرحمن، شجاعت ، ثروت اعجاز ودیگر کا اظہار مذمت
دہشت گرد بے گناہ لوگوں کا خون بہا کر اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہوسکتے
گورنرشوکت اللہ،فضل الرحمن صدرکوپیش رفت سے آگاہ کریں گے،اجلاس چندروزمیں متوقع
انکی وجہ شہرت وہ بیانات ہیں جن پرایسے عہدیداروں کی چھٹی ہوجاتی ہے
ڈاکٹر محمد آصف نے قرآن عظیم سے فیض حال کیا ہے اور پھر عوام الناس کے لیے ایک شاندار اور عظیم خدمت سرانجام دی ہے۔
بہارکے موسم میں ہلکے اورشوخ رنگوں میں بنی قمیص اورکُرتے خواتین کی شخصیت کو پرکشش بناتے ہیں۔
امریکی انکی آہ و زاری سن رہے ہیں اورمسئلے کے حل کی کوشش میں ہیں
افراط زر 6.2 فیصد سے کم اوربجٹ خسارہ 4.8 فیصد رہنے کی امید ہے، اقتصادی سروے جاری
پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے۔ صرف زبانی جمع خرچ سے کام نہیں چلے گا
اس سلسلے میں اس نے پہلا کام تو یہ کیا کہ تمام48 ہزار ملازمین کی تصویریں اپنے ساتھ ہیڈ آفس میں چسپاں کر دیں۔
موہنی بازار میں 5 مسلح افراد نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ہندو تاجر کا گھر لوٹ لیا.
حادثہ تعلقہ سندھڑی کے علاقے پھلاڈیوں کے گوٹھ وریام شر میں پیش آیا، زخمی اسپتال داخل
ایسا طریقہ کار وضح کرناہوگا کہ بیرونی کمپنیوں کو کم سے کم وقت میں این اوسی فراہم کر دیا جائے، چیئرمین ایس ای سی پی
چندمیچز سے کارکردگی بہتر نہیں ہوسکتی، ملک میں بائونسی وکٹیں بنانا ہوں گی، مصباح الحق۔
طبی سہولیات کے فقدان سے2011 میں3لاکھ 50 ہزاربچے جاں بحق ہوئے.
ایچ ای سی نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو کامیاب طریقے سے فروغ دیا، جاوید لغاری.
5 وکٹ سے فتح کے ساتھ سیریز بھی اپنے نام کرلی، میک کولم کی ففٹی رائیگاں۔
زرعی مصنوعات کی برآمدات کو فروغ دینے کیلیے نئی مارکیٹیں تلاش کی جائیں، نثار کھوڑو
بلدیاتی نظام پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ووٹ لینے کی کوشش کریںگی
این پی ایلز بڑھے نہ قرضے معاف کرنے کی پالیسی کو اپنایا، آصف بروہی، صحافیوں سے گفتگو
کار بم دھماکا حکمران جماعت کے دفتر اور روسی سفارتخانے کے قریب ہوا۔
لواحقین اور زخمیوں سے ہمدردی ہے، ایسے اقدامات ملک کیخلاف سازش ہیں
حکومتی قیادت نے ایم کیوایم کو منانے کیلیے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت سے درخواست کی ہے, ذرائع
عدلیہ کوسیاست میں گھسیٹنے کی کوشش کی، میری ذات کی بات ہوتی تودرگزرکیاجاتا، چیف جسٹس
امن و امان کے تمام اقدامات میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرزکو اعتماد میں لیا جائے،آئی جی سندھ
ایسا لگتا ہے کانفرنس میں امن کی کوششوں کے بجائے طالبان کے خلاف یک طرفہ موقف اختیارکیا جائے گا.
طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے مولوی فقیر کی گرفتاری کی اطلاع سے لاعلمی کااظہار کیا ہے۔
انھیں آزادبنگلہ دیش میں سیاست کاحق نہیں،پابندی کی حمایت کرونگی،حسینہ واجد،ہزاروں مظاہرین میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔
ملک بھر میں سوگ، دھرنے،کوئٹہ اور بعض شہروں میں شٹر ڈائون، کراچی میں آج ہڑتال کا اعلان، متحدہ کی حمایت
فائرنگ کے واقعات سمن آباد،موچکو،شریف آباد،ناظم آباد اور گرومندر میں ہوئے،2لاشیں ملیں
جناح میڈیکل یونیورسٹی اورکے ایم ڈی سی کویونیورسٹی بنانے کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا.
سندھ پبلک پروکیورمنٹ اورجیکب آباد انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکے بل منظور،ایوان میں زبردست ہنگامہ آرائی
الیکشن کمیشن یہی رہاتووہی لوگ پھرآجائیں گے اورخدانخواستہ پاکستان ٹوٹ جائیگا
نوازشریف ماضی سے سیکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہتے ہیں،شہبازشریف آڑے آتے ہیں
حیدرعباس کے گھرکے باہرگینگ وارملزمان کی فائرنگ،کورنگی میں کانسٹیبل،کھوکھراپار میںامن کمیٹی کارکن
کاغذات نامزدگی میں ضروری ترامیم بھی کی جائیں گی جس کے لیے ایف بی آر سے بھی تجاویز مانگ لی گئی ہیں۔
صدر اوباما نے اپنی تقریر میں مزید کہا کہ امریکا خود مختار افغانستان چاہتا ہے۔
حملے میں 3 طالبان کمانڈرز ہلاک ہوئے جن میں القاعدہ کا رہنما شاہ پور بھی شامل ہے، ضلعی گورنر عبدالظاہر
الیکشن کمیشن اورسپریم کورٹ کی سمت ایک ہے اوردونوں چاہتے ہیں کہ ملک میں عام انتخابات اپنے وقت ہوں، فخرالدین جی ابراہیم
پیٹرولیم ٹیکس کے نفاذ کے بعد گھریلو صارفین اور ٹرانسپورٹرز کے لئے ایل پی جی مہنگی ہو گئی۔ درخواست
دباؤاورسازشوں کے سامنے نہیں جھکوں گا،بشارالاسد،مذاکرات کا جواب نہیں ملا،الخطیب
سی سی ٹی وی فوٹیج سے تمام قاتلوں کوشناخت نہیں کیا جاسکتا تاہم ایک شخص کو پہچانا جاسکتا ہے، برطانوی ماہرین
دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی شام کی رجسٹرڈ شدہ تھی،دھماکے سے قریبی کھڑی متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، ترک حکام
بینی ڈکٹ نے جان پال دوئم کے انتقال کے بعد 19 اپریل 2005 کو پوپ کا عہدہ سنبھالا تھا
کراچی وفاق کو 70 فیصد ریونیو ادا کرتا ہے مگرشہرکودہشتگردوں کے حوالے کردیا گیا.