صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جب پیکٹ کی تلاشی لی اس کے اندربم موجود تھا جسے ناکارہ بنادیا گیا
شاہد ملک کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے ہے اور انہوں نے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے انتخابات میں حصہ لیا۔
لوگوں کا ووٹ منشور اور پروگرام کو نہیں پڑتا بلکہ برادری، دھڑے، فرقے یا علاقے کی بنیاد پر تقسیم ہو جاتا ہے۔
حکمرانوں نے آئین کے مطابق جمہوریت کو چلنے نہیں دیا‘ عدلیہ کو سرنگوں کرنے کے لیے ایمرجنسی لگائی گئی۔
برما میں ایک لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان شدید بدحالی کا شکار ہیں
کچھ آئینی و قانونی حلقے اصغر خان کی پٹیشن پر فیصلے کو ’’انصاف تاخیر انصاف سے انکار‘‘ کے مترادف قرار دے رہے ہیں۔
جعلسازوں کیخلاف کارروائی کیلیے انفورسمنٹ اداروں کی استعداد میں اضافہ کیا جائے.
فرانس کے ایک علاقے میں بائیو گیس پلانٹ کے باعث شہد کا رنگ بدل گیا.
بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے بے حد موٹے مجرم کو بھگا بھگا کر پکڑ لیا گیا.
ٹریول ایجنٹس کی جانب سے فراڈ کیسز پر کمیٹی تشکیل دے دی ہے،خورشید شاہ، گفتگو
انتخابات مقررہ وقت پر شفاف طریقے سے کرواکرتاریخی کارنامہ انجام دینگے، صدر زرداری
ایم کیوایم پیپلزپارٹی کاساتھ چھوڑ دے توانتخابی اتحاد ہو سکتا ہے،میڈیاسے گفتگو.
حکمراں جیبیں بھرنے میں لگے ہیں،انھیں معلوم نہیں کہ قبر میں تو خالی ہاتھ جانا ہے
وال اسٹریٹ جرنل15 لاکھ پرنٹ اورسات لاکھ 94 ہزارڈیجیٹل ریڈرزکی بنیاد پر سرفہرست
ایف آئی اے سے تفتیش کے معاملے میںشہبازاور نثارکے بیانات مختلف تھے، وزیرداخلہ
90فیصد پبلک ٹرانسپورٹ سی این جی پر منتقل ہوچکی،قیمت میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے۔
آل رائونڈر ندا ڈار امیدوں کا محور ہوں گی، فائنل میں رسائی کا پہلا معرکہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔
آسٹریلیا کے پانچ رکنی سلیکشن پینل نے 35 سالہ وکٹ کیپر کو واضح پیغام دے دیا۔
امریکی نمائندوں نےعمران خان سےڈرون حملوں پرموقف جاننے کی کوشش کی
ملک سی این جی کو سستے ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کا متحمل نہیں ہوسکتا، ڈاکٹر عاصم
ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز ڈاکٹر منسوب احمد صدیقی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جمشید ٹائون کے امتحانی مراکزکا دورہ کیا
پولیس کوبھی اسکواڈچاہیے توہرشہری کودیاجائے،پوراشہر نوگو ایریا بنا دیا گیا، ایجنسیاں
140ایکڑپرمگسی،106پرچانڈیوخاندان قابض ہے،ڈی ایس پی سکھر،قائمہ کمیٹی کوبریفنگ
امریکی ڈرون نے صنعا كے مشرقی صوبہ معارب میں ایک گاڑی كو نشانہ بنايا۔
مضبوط حریفوں کوشکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرنے کی خواہش ہے، کپتان
اکرم راجپوت موقع پر ہی جاں بحق، ملزم گرفتار، ٹریفک حادثے میں نوجوان ہلاک، 2زخمی.
عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظورکرلی گئی
ایف سی کووزیراعلیٰ کے تابع،لاپتہ افرادکامسئلہ حل،شفاف الیکشن کرانیکی تجاویزپیش کیں
مجھ پرجتنے لوگوں کے قتل کاالزام ہے،امریکا اس سے زیادہ مارچکاہے،عدالت میںبیان
پاکستان کی بیٹی پرحملہ خطے کے مستقبل پرحملہ ہے،دہشت گردوںکوگرفتارکرکے انصاف کے کٹہرے میںلائینگے
ملالہ کی حالت بہتر ہے،ری کنسٹرکٹیو سرجری کرنا پڑیگی، ڈاکٹر ڈیوڈ،برطانوی اسپتال سے دو مشکوک افراد گرفتار
صدر،آرمی چیف اورآئی ایس آئی سربراہ ملوث تھے،دیکھنایہ ہے کہ یہ عمل انفرادی تھایابحیثیت ادارہ،چیف جسٹس
ملائیشیا کے کوان کالاپ نے خیبرپختونخوا کے اقتدار خان جبکہ احسن ایاز نے دانش وحید کو ہرادیا
قرارداداہم ہے،قانون کی عملداری ہونی چاہیے،پوائنٹ اسکورنگ نہ کی جائے، ملک کواسلحہ سے پاک کرنے کامطالبہ
ہرکوئی ملالہ پر حملے پر بھی سیاست کرنے کی کوشش کررہا ہے، تسنیم قریشی
12کروڑ موبائل سمز پر پیغام بھیجے جائینگے،ووٹرز ٹرن آئوٹ88فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر
سازش میںملوث افرادکے نام معلوم ہیں،جلدگرفتارکرلیںگے،حکیم اللہ محسود2ماہ سے نظرنہیںآیا،5 روزمیںرپورٹ پیش کرونگا
سنی اتحاد کونسل طالبان کےخلاف آپریشن کی حمایت کرتی ہے۔فضل کریم
دمشق كے قريب كار بم دھماكے ميں ایک بچی اور دو خواتين سميت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
انتظامیہ کی جانب سے جے یو آئی کے 5 ہزار رضاکار بھی سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔
انتظامیہ نے شہر کی شاہراہوں سے جہاز کو گزارنے کے لیے 400 درختوں کو کاٹا گیا۔
سندھ ہماری ماں ہے جو سندھ کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا ہم ان کی آنکھیں نکال لیں گے، ایاز سومرو
جے یو آئی (ف)،جے یو آئی (س)،جمعیت علمائے پاکستان،جمعیت اہلحدیث اوراسلامی تحریک دوبارہ اتحاد میں شامل ہوجائیںگی
واٹر بورڈ میں نیگلیریا سے بچائو کیلیے ہنگامی طور پر مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔
مینگورہ میں 2 نقاب پوشوںنے اسکول بس روک کر ملالہ کاپوچھا اور فائر کھول دیا ,صدر نے بیرون ملک علاج کی ہدایت کردی
پوری انسانیت پرحملہ کیاگیا،قوم ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرے
یورپ کیساتھ ہمارے آزادانہ تجارت کے معاہدے سے پاکستان فائدہ اٹھا سکتاہے، تعلقات شراکت داری میں بدلنے ہیں،صدربوسنیا
بارودسےبھری کارکوحملہ آورنےلشکرگاہ میں پولیس اسٹیشن کےگیٹ پردھماکےسے اڑا دیا،لاس اینجلس میں افغان جنگ کیخلاف مظاہرہ.
حکیم اللہ محسود عمرے اور حج پر جائے، عافیہ کی رہائی کیلیے وفد بھیجا جائیگا، ایئرپورٹ پر گفتگو
ہرمقدمہ براہ راست سپریم کورٹ لانے کی حوصلہ شکنی، پہلے دائرہ اختیارکافیصلہ ہوناچاہیے،اس کیلیے ہائیکورٹ موجودہے، ریمارکس