صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فاضل بینچ نے انھیں 20 جنوری 2013 کے لیے دو بارہ نوٹس جاری کردیے۔
احتساب بیورو، ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سیاسی تعیناتیوں کی وجہ سے غیر فعال
اسٹینڈنگ کمیٹی کی رپورٹ پراپوزیشن سے مشاورت نہیں کی گئی، احتجاج کرینگے، انوشہ رحمن
اسٹرٹیجک پلان کی حمایت،انفورسمنٹ پرزیادہ فوکس کیاجائے،آئی ایم ایف
جیت پیپلزپارٹی کی ہوگی، ایجنسیوں کے بل بوتے پر جیتنے والوں کے چہرے اصغر خان کیس میں بے نقاب ہوگئے
اقلیتوں کا مسئلہ ایسا نہیں کہ اس پر قارئین کی آرا کو نظر انداز کیا جا سکے۔
بالی وڈ میں آکر بہت کچھ سیکھا ہے، فلم کے کردار نبھانے کے لیے ان کا مطالعہ کرنے کی بھی عادت اپنانے کی کوشش کی ہے۔
سندھ رینجرزکاٹارگٹ آپریشن،علاقے کا محاصرہ، گرفتار افرادمیں سیاسی کارکن بھی شامل
بھارت میں ڈالر پکڑے جانے والی بات کو میڈیا نے غیرمعمولی طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا، راحت فتح علی خان
کالاباغ ڈیم منصوبے پرسب کااتفاق ہونا ضروری ہے اس کے بعد ہی یہ منصوبہ کامیاب ہوگا۔، نواز شریف
وینا ملک کچھ خاندانی اور کاروباری معاملات کے سلسلہ میں پاکستان آنا چاہتی ہیں۔
رواں مالی سال کے دوران چین کو 4 لاکھ 50 ہزار ٹن چاول برآمد کیا جائے گا۔
پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کراچی ڈویژن کے سینئر ورکر سید نذرعباس زیدی کا سوئم آج (اتوار) کو ہوگا۔
شیعہ علما کونسل اور وحدت المسلمین کارکنوں نے دھرنا دیکر ٹریفک معطل کر دی
ان کی نقل و حرکت کا دہشت گرد فائدہ اٹھا سکتے ہیں، رکشائوں کو اسنیپ چیکنگ کے دوران بھی نہیں روکا جاتا، پولیس ذرائع
اسلام آبادنئےویزامعاہدے کا نفاذ کرے،2 بینک شاخیں کھول لیں پھرنجی شعبے کو بھی برانچز کی اجازت دینے پرغورکرینگے،آنندشرما
واشنگٹن کا بیجنگ کو جان بوجھ کر کرنسی قدر کم رکھنے والا ملک قرار دینے سے گریز۔
چوری ہونے والے اسلحے میں ہزاروں گولیاں، راکٹ لانچرز کے گولے اور بلٹ پروف جیکٹس شامل ہیں۔
پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لئے بھرپور مدد کرے گا، حنا ربانی کھر۔
فلم انڈسٹری میں 12سال تک مصروف زندگی گزاری ہے ۔اس حوالے سے کچھ کامیابیاں ہیں اور میں ان کامیابیوں پر بہت خوش ہوں ۔
دھان کے نرخ من پسند مقرر کرنے کے علاوہ فی بوری 8 کلو کٹوتی کی جاتی ہے، مظاہرین
جلسہ تقسیم اسنادمیں شرکت کیلیے رجسٹریشن فارم 30 نومبرتک وصول کیے جائیں گے۔
یوم عاشور کے ماتمی جلوس ختم ہونے کے بعد موبائل فون سروس بتدریج بحال کی گئی
نمبر پلیٹ کے مطابق بائیک مرزا ناصر کی ملکیت ہے۔
کچھ لوگوں نے فیس بک پر جعلی اکائونٹ بنا کر فنڈز اکھٹے کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔
حق کاساتھ دینا بہت مشکل کام اورآج کل کے حالات کو دیکھ کرخوب اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
ڈھائی کروڑ روپے خورد برد کے الزام میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت مسترد.
قومی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، صدر پی ایچ ایف
ہم سے معافیوں کے تقاضے اُس وقت تک جاری رہیں گے جب تک ہمیں اپنی قومی عزت اور غیرت کا احساس نہیں ہو جاتا۔
سوکنیں تو ہر آن جلتی رہتی ہیں۔ آتشِ نمرود کے بعد شاید یہی آگ سب سے زیادہ خوفناک اور ہلاکت خیز ہوتی ہے ۔
بھارت، امریکا، برازیل، جنوبی افریقہ اور نائیجیریا سے 12 لاکھ گانٹھوں کے درآمدی معاہدے۔
مفت ادویات کی فراہمی کا پہلا پراجیکٹ یکم جنوری سے شروع ہوگا، مقررین
سائٹ لمیٹڈ کے پاس 2007 میں ایک ارب روپے کی اضافی رقم موجود تھی جو 5 سال کے دوران کم ہوکر 36کروڑ روپے رہ گئی ہے۔
طاقت سے نبر د آ زما ہو نے کے لیے طاقت ہی کو استعمال کیا جا تا ہے۔
گزشتہ چند مہینوں سے جب بھی قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں بیٹھتا ہوں تو میرا رویہ محض ایک تماشائی کا ہوتا ہے۔
محرم کے دوران اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہو گی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق 2 ماہ تک اسلحہ کی نمائش اور کالے شیشوں والی گاڑیوں پر بھی پابندی ہوگی۔
اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی اسامیاں شامل، منظوری 2010-11میں دی گئی،سیاسی جماعتیں کوٹہ طلب کررہی ہیں،ذرائع
3 ملزمان نے اندھا دھند گولیاں بر سا دیں، زخمی نازک حالت میں کراچی منتقل۔
عراق نے اردن کیخلاف1-0 سے فتح حاصل کی، قطر نے لبنان کو بھی ایک گول سے زیر کیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی رینجرزکی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی۔
ٹائٹ گیس صنعتوں کو دینگے، ایران گیس منصوبے کیلیے پائپ خریدنا شروع کردیے، مشیر پٹرولیم
امت کوجہنم سے بچانے کی فکرہرامتی کے دل میں ہونی چاہیے،علما کاخطاب
حراست میں لیے گئے افراد میں ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیموں کے کارکن شامل ہیں
37 سال سے شادی شدہ ہوں اس کے باوجود دوسری خاتون سے بغیرشادی کےجنسی تعلقات رکھے، ڈیوڈ پیٹریاس۔
آج بھی دھماکا ہوا،پولیس کارکردگی بڑھائے،ونی کی گئی بچیاںپیش کرنے کا حکم
امریکا ، یورپ ، افریقہ ، ایشیا،بھارت سمیت دنیا بھر سے لاکھوں افراد اور علما پہنچ گئے
سلالہ حملے کے بعد سے سپلائی معطل تھی، علاقہ مکینوں میں تشویش، اوقات مقرر کرنیکا مطالبہ
عدالت عظمیٰ کو اختیار نہیں کہ آئین کے پہلے آرٹیکل سے آخری تک کا جائزہ لے اور تشریح کرے
سی آئی ڈی سول لائن پر حملے کے بعد سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے، رپورٹ پیش