صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صدر زرداری، وزرا، نواز شریف، شہباز شریف اور اسفند یار ولی بھی لانگ مارچ میں شرکت کریں۔
خوراک7.96، پیپر 33.68، ربر30، آئرن واسٹیل16.8،فارماسیوٹیکل6.17 اور پٹرولیم سیکٹرکی پیداوار میں 9.86 فیصداضافہ،...
لانگ مارچ کے کسی بھی مقام پردہشت گردگھناؤنا کھیل کھیل سکتے ہیں،خدانخواستہ ایسا ہوا تو بیسیوں جانوں کا اتلاف ہوسکتا ہے۔
فریال تالپور کی زمینوں کے ہاری بھی نہ بچ سکا اور ہاری سے مسلح افراد موٹرسائیکل اور قیمتی سامان چھین کر فرار ہوگئے
سی این جی فراہم نہ کی گئی تو وہ ایک دو روز میں اسٹاپ ٹو اسٹاپ کرایے میں 7 روپے تک اضافہ کردیں گے, ٹرانسپورٹرز
عدالت نے پولیس کو مہلت دیتے ہوئے کہا کہ 10 جنوری تک شاہ رخ جتوئی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔
اندرون سندھ مختلف علاقوں میں 20 دنوں کے اندر جاں بحق بچوں کی تعداد 204 ہوگئی۔
پاکستان کے جادوگر اسپنر سعید اجمل نے ایک بار پھر شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 5 وکٹین حاصل کیں۔
اقتدار منتخب نمایندوں کا حق ہے،عوام اب بہتر حکمرانی ،انفرادی و اجتماعی سلامتی کے بہترین مواقع چاہتے ہیں۔
بچوں کو بیماریوں سے بچانے کیلیے حفاظتی ویکسی نیشن ضروری ہے۔
پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت میں ناکام اور قاتلوں پر ہاتھ ڈالنے سے قاصر ہے۔
پاکستانی ٹیم میں کوئی سپر اسٹار نہیں، اس کے باوجود بہترین کھیل پیش کررہی ہے۔
عوام کیخلاف زرداری نواز شریف گٹھ جوڑ ڈرائنگ روم سے نکل کر سامنے آگیا.
چھاپہ مار کارروائیوں اور پولیس مقابلے میں سنگین وارداتوں میں مطلوب 17 ملزمان گرفتار
سہیل بہن بھائیوں میں تیسرے نمبرپر تھا،ہوزری کی فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا، ایدھی سرد خانے میں لاش دیکھ کر پہنچانا
جنوبی افریقی بیٹسمین جیک کیلس 13 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بنے۔
سیاستدانوں کی بدولت آج ملک میں جمہوریت قائم ہے،بابا صلاح الدین کے عرس کا افتتاح
مہمان ٹیم 10وکٹ سے فتحیاب،فاسٹ بولر اعزاز چیمہ کے میچ میں 10 شکار، کوئٹہ کو کراچی بلوز کیخلاف اننگز کی شکست کا سامنا
یہ ملک بودھوں کی اکثریت کا حامل ہے، مسلمان یہاں کی لگ بھگ پانچ فی صد اقلیت ہیں، اکثریت روہنگیوں کی ہے.
افتخار ٹھاکر، غلام عباس، ندیم عباس لونے والااور جنید جمشید خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کے لئے ملکرکام کریں گے
جانچ پڑتال کے دوران موبائل یونٹ کسی بھی غلط سرگرمی کے بارے میں تفتیش کرے گا۔
ٹینڈر سالانہ بنیاد پر 19جنوری کوکھلے گا،موٹرسائیکل فیس 10،کارکی فیس 20 روپے ہوگی.
مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کا جواب اس حکومت کے پاس نہیں ہے۔
حکومت کو چاہئے کے گیس کی قیمت اور باقی شعبوں کے ٹیکس برابر کرے۔ غیاث پراچہ
محکمہ موسمیات نے شدید دھند کا یہ سلسلہ مزید تین روز تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
ق لیگ سے ملکرالیکشن لڑینگے،کلین سویپ کرکے صوبوںاورمرکزمیںحکومتیں بنائیںگے،حکومتی مدت پوراہوناجمہوریت کی فتح ہے
دہشت گردی کیخلاف موثرحکمت عملی کاآغازہوا توکروڑوںامن پسندافرادفوج کیساتھ ہونگے،طاہراشرفی سے فون پرگفتگو
2 زخمی،سپرہائی وے اور نیشنل ہائی وے پر ٹرک اور کار تصادم کے الگ الگ واقعات ہوئے.
عدالت نے نااہل قراردیتے ہوئے کہاکہ وہ صادق وامین نہیں،درخواست گزارمحمودنقوی.
کامیاب تجربہ ناقابل تسخیردفاع کی علامت ہے،ہرچیلنج سے نمٹنے کوتیارہیں،آصف سندھیلہ
کھوسہ سے فاروق نائیک کی ملاقات، صدرکے فیصلے سے آگاہ کیا،لبیک کہتا ہوں، گورنر پنجاب
کامیابی کے بعداحمد آباد میں ریلی سے خطاب کے دوران کہا کہ یہ جیت سارے بھارتیوں کی جیت ہے۔
دہشت گردی کے خلاف ہماری جانی اورمالی قربانیوں کونظراندازکیاگیا،دفترخارجہ.
وزارت اطلاعات ،آئی ٹی اور آئی بی کے سیکرٹ فنڈ اشتہاری مہم کے لئے استعمال ہو تے ہیں۔ حا مد میر
’’ڈین مین فیڈینی‘‘کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے 2 ہفتے قبل ہی دنیا کی معمر ترین خاتون ہونے کا اعزاز ملا تھا۔
برفباری کے باعث پہاڑوں اور جنگلوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے
رحمان ملک کی جانب سے بابری مسجد،ممبئی حملوں سے متعلق دیئے گئے بیانات کے بعد کرکٹ سیریز ملتوی کر دینی چاہیے،یشونت سنہا
حسیات کی خرابیوں میں بہرا پن سب سے زیادہ پائی جانیوالی خرابی ہے اور اس کی وجوہات مختلف ہوسکتی ہیں.
پی آئی اے حکام کے مطابق پشاور ایئرپورٹ کلیئر ہونے تک پروازکو پشاور جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خط کے بارے میں انٹرپول ہیڈآفس سے جنوری میں کوئی بھی جواب دیے جانے کا امکان ہے
مالاکنڈ، ہزارہ، قلات، مکران ڈویژن، کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کا امکان ہے۔
پی سی بی نے بی سی سی آئی سے بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کی وجہ سے دوسرے میچ کی تاریخ ایک دن بڑھانے کی درخواست کی تھی
گانے والے کو میراثی کہتے ہیں حالانکہ موسیقی ایک وسیع علم اور فن ہے۔
کراچی کے بھلے مانسو تم پر سلام ہو‘ تم نے علامہ اقبال کے نیک مشورے کی لاج رکھ لی۔
قرآن حکیم کی پاکیزہ تعلیمات سے فیض یاب ہوکر مسلمانوں نے لاکھوں مربع میل تک علم و عمل، حکمت و شجاعت کا لوہا منوایا.
ترکی کے ساتھ قطر، سعودی عرب اور عرب لیگ بھی امریکا کے ساتھ اس شام دشمن صہیونی سازش میں شریک ہیں.
تمام سنیئر فنکاروں کو چاہیے وہ نئے فنکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔
مظاہرے کے باعث ایم اے جناح روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا جس کے باعث اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔
طلبا کی سہولت کے لیے انرولمنٹ کی تاریخ میں توسیع کی جارہی ہے،پروفیسرانواراحمد زئی.
وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن معدے کی بیماری میں مبتلا ہو گئی ہیں