صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف دائر درخواست پر وزارت پٹرولیم، وزارت قانون اور اوگرا سمیت دیگر سے جواب طلب۔
محمد علی جناح نے ملک آزادکرایا،آج پا ک سرزمین پر امریکی حواریوںکا قبضہ ہے،الطاف شکور.
شاندار کارکردگی کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے سعید اجمل کو’’پلیئرآف دی ایئر‘‘کے لئے منتخب نہیں کیا
ذرائع كے مطابق جيل كے انتظام كی منتقلی كيلئے پروان جيل كے احاطے ميں ايک مختصر تقريب منعقد كی گئی۔
وکیل نےکہاکہ ڈینگی کی وباء پھیل رہی ہےاورڈاکٹرہڑتال کی دھمکیاں دے رہےہیں۔
نظام کی اچھائیوں سے لوگوں کو آگاہ کرنے کیلیے عوامی رابطہ مہم شروع کی جائیگی
اس منی آرڈر کے ذریعے بھیجی جانے والی رقوم چند سیکنڈوںمیں ایک شہر سے دوسرے شہر میںبھیجی جائیں گی
شہرام اپنے والدین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا حادثے کا شکار ہوگیا
فلم 19اکتوبر کو ریلیز ہو گی
سیف نے 2004 میں اس پرتعیش گاڑی کو کیرالا کے ایک شخص کے نام پر منگوایا تھا
موجودہ حالات سے مایوس نہیں ہوں، پہلے والی رونقیں جلد بحال ہو جائیں گی،انٹرویو
بولڈ فلمیں بنانے کیلیے مشہور مہیش بھٹ کی صاحبزادی عالیہ بھٹ کیرئیر کا آغاز فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘ سے کر رہی ہیں
جبکہ بھارت میں انہیں جبری طور پر اور خلاف مرضی تقریبات میں شریک ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔
شرمیلا فاروقی اس بار ’’ڈارلنگ‘‘میں ڈارلنگ بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلیں گی
سپریم کورٹ کی سیشن جج کو متعلقہ زمین کا معائنہ اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت.
جاں بحق اور مقتول 102وکلا اور ججز کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس سے خطاب۔
ریلی اور جلسوںسے خانم زہرا،مولانا اکرام حسین،شہنشاہ حسین ودیگرکا خطاب.
انسٹیٹیوٹس میںڈائریکٹرزاوربورڈ آف گورنرزتشکیل دیے جائیں،اراکین سینڈیکیٹ،’’سینڈیکیٹ‘‘کااجلاس 15ستمبرکوطلب.
دورے کے دوران ویزہ سمیت دو اہم معاہدوں پر دستخط ہونگے۔
لسانی بنیادوں پر ملک کو تقسیم کرنے والے بھی ایک بار پھر سرگرم ہو چکے ہیں
ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیم نے واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں8 وکٹ سے شکست دے دی
مخدوم شہاب،موسیٰ گیلانی سمیت14نام ای سی ایل میںڈالنے کی پٹیشن سماعت کیلیے منظور،وزارت داخلہ کونوٹس
ایف آئی اے،نیب عوامی اعتمادپرپورااتریں،وہ تحقیقات نہیںکرسکتے توعام آدمی کہاںجائے
وزیرموصوف کواپنے خلاف مقدمے میںدلچسپی نہیں، پیشی پرنہ آئے تووارنٹ جاری کردینگے،عدالت
خواجہ اجمیرنگری،ماڑی پوراورکورنگی میںبھی فائرنگ سے4افرادہلاک،دیگر واقعات میں8افرادزخمی
صدر اپنے وکیل کے ذریعے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا عدالتی دائرہ اختیار کے بارے میں اعتراض پیش کر سکتے ہیں،ججز
ڈیموکریٹک پارٹی کے منشورمیں كہا گیا ہے كہ امريكا افغانستان ميں مستقل طور پراڈے قائم كرنےكا ارادہ نہيں رکھتا
سی این جی سلنڈروں،کنورشن کٹوںکی درآمد پرپابندی عائدکرنیکی سمری موخر،اجلاس میںاشیائے ضروریہ کے ذخائر،قیمتوں کاجائزہ لیا
ملک کی ترقی قومی زبان اردو میں تدریس فراہم کرنے میں ہے، انگریزی کو بطور زبان پڑھایا جائے.
انجینئرنگ گروپ میں یحییٰ کی پہلی،مریم کی دوسری اورظہیر کی تیسری پوزیشن،کامیاب امیدواروں کا شرح تناسب56.65 فیصد رہا.
گرفتار ملزمان قتل،ڈکیتی، بھتہ خوری و دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے، متعدد افراد کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا.
10 ہزاراسکالرزکوفائدہ ہوگا،ہائرایجوکیشن کمیشن کے منصوبے بھی تاخیر کا شکارتھے
مشرق وسطیٰ کی عوامی تحریکوں کا جو ریلا آیا ہوا ہے وہ اب شام میں فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوگیا ہے
ہماری ہمیشہ سے یہ بدنصیبی رہی ہے کہ انتخابات کے نتائج متنازعہ ہی رہے ہیں جن میں ضمنی انتخابات بھی شامل ہیں
الیکشن ہو بھی گئے تو کون آئے گا، یہی لوگ پھر سے موجود ہوں گے، میرے اور آپ کے مفادات کی خریدوفروخت کے لیے۔
دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے 29 لاکھ افراد بھی اسی ملک کے شہری ہیں اور حکومت ان کے حقوق کے تحفظ کی بھی ذمے دار ہے
صنعت کار‘ تاجر اور کاروباری طبقہ ہمیشہ زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرنے کا متمنی رہا ہے
جنرل كيانی كے متوقع دورہ روس كو سرد جنگ كے بعد پاک روس تعلقات ميں ایک اہم اور مثبت پيش رفت قرار ديا جارہا ہے.
اکشے کمار کی سنچری فلم باکس آفس پر چوتھے دن ہی مٹی کا ڈھیر ہو گئی
ٹیکنالوجی کی منتقلی اورآبدوزوں کی تیاری پرمامور افراد کے تحفظ کو نظرانداز کرکے معاہدہ کیا گیا
حناربانی کھراورہلیری کلنٹن شریک ہونگی،سلالہ حملے کے بعدیہ سلسلہ رک گیا تھا
سندھ کے ڈپارٹمنٹ آف ریلیف کو کلسٹر سسٹم میں شامل کرینگے، رانا فاروق۔
چند روزمیں 7 لاکھ روپے سے زائد رقم روانہ کردی، شیخ شوکت،کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ
ان چوبیس شخصیات پہ لکھے جانے والے تمام خاکے انتہائی دلچسپ، کھردرے اور حقیقت سے قریب ہیں۔
حلب میں سیکیورٹی عمارت پرحملہ،دمشق میں سیدہ زینب ؓکے مزارکے قریب جھڑپ
سنگاپورفوری طورپربندرگاہ چھوڑنے پرتیار،حکومت پاکستان نے منظوری دیدی، برطانوی اخبار۔
پولیس کو3 روزمیں بچوں اورخواتین سمیت64افراد کو عدالت میں پیش کرنیکا حکم۔
تمام علاقوں میں جزوی طور پر جمعے کی دوپہر تک بجلی کی فراہمی بحال نہیں کی جاسکی تھی
آئندہ تین دن بعد کراچی میں دوبارہ جراثیم کش ادویات کی اسپرے مہم شروع کی جارہی ہے
ارسلان افتخارآسمان سے اتری ہوئی مخلوق نہیں،نیب کوتحقیقات سے روکنا افسوسناک ہے