صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
منہ پرکپڑاباندھے ڈنڈابردارنوجوان دندناتے رہے،اکادکاچلنے والی گاڑیوں کے شیشے توڑدیے۔
حج آپریشن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال100سے زائدپروازیں کم چلائی جائیں گی۔
مشرف کے دور میں قبر کی خاموشی میں لیٹی انسانی حقوق کی لاشیں اب انسانی حقوق کی متحرک انجمنیں بن چکی ہیں
چیئرمین نے بھی پلیئرز سے ملاقات کر کے ایونٹ کی تیاریوں کے حوالے سے دریافت کیا
بنگلہ دیشی کپتان آج فاتحانہ آغازکیلیے پُرعزم، افغان کرکٹ ٹیم کے رعب سے انگلش کیمپ پر سناٹا طاری ہو گیا
اینجلیکن چرچ کا ایران ،پاکستان اورخلیج فارس کے مسلمانوں سے اظہاریکجہتی
اخبارات کے ڈیکلیریشن و اشتہارات کی قیمتوں کا طریقہ کار 25سال پرانا ہے، فعال بنایا جائے
کسی ادارے نے ابھی تک جائے وقوع کا سروے نہیں کیا،ٹریبونل کی کارروائی سے قبل گفتگو
شفاف انتخابات کرائینگے،سیاسی جماعتیں اہم فریق ہیں،اجلاس میںدودونمائندے بھجوائیں
مختلف علاقوں میں ٹائرجلاکر ٹریفک معطل کردی گئی، پولیس ورینجرزنے صورتحال پر قابو پالیا
شمالی وزیرستان میںابترحالات کے باعث پی اے پیش نہیںہوسکتے،ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ میرانشاہ :جامع رپورٹ پیش کرنیکاحکم
بہترین پرفارمنس پر ورات کوہلی کو مین آف دی میچ قراردیا گیا۔
کیس میں جان بوجھ کرتاخیر کی تاکہ پارلیمنٹ قانون سازی کرکے ارکان کو نااہلیت سے بچائےفیصلہ ایک دو روز میں سنا دیا جائیگا
ستم ظریفی یہ ہے کہ کاروبار حکومت ایک خط کی وجہ سے اٹکا ہوا ہے
آزادی اظہار کے بارے میں مغرب کی غلط فہمی اور اظہار کے مغالطہ کو دور کرنے کی ضرورت ہے
قواعد کے مطابق آئی سی سی ایونٹ کے دوران کسی بھی کرکٹرکا ڈوپ ٹیسٹ کرواسکتی ہے ۔
اتحادی ن لیگ کاساتھ دیں توپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںاضافہ واپس ہوجائیگا
بورڈ انتظامیہ امتحانی فارم کی وصولی کے لیے خصوصی انتظامات نہ کرسکی
مریضوں کو تمام طبی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی ،ڈائریکٹر ڈاکٹر افتخار احمد
ملزم نے کاروبار کے سلسلے میں لاکھوں روپے بطور قرض لیے تھے بعدازاں رقم کے تقاضے پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں دیں
گورنر سندھ نے ہدایت کی کہ فلائی اوور پر24 گھنٹے کام کیا جائے جبکہ سروس روڈ کو فوری مکمل کیا جائے
پیپلز لبریشن آرمی نے اہلکاروں کی منتقلی کیلیے کشتی کرائے پر لی،دوسرے یونٹ گولے داغ دیے۔
اہم بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال، سعودی وزیرخارجہ نے گستاخانہ فلم کی شدید مذمت کی۔
13ہزار افراد لاپتہ ہیں،650 افراد کی فہرست دیدی، اقوام متحدہ کے وفد سے توقعات وابستہ نہیں، میڈیا سے گفتگو۔
گراسمین سے ملاقات کے موقعے پر صدر زرداری نے اسلام مخالف فلم پر گہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے اس کی مذمت کی
لفٹیننٹ کرنل مشتاق کوبھی برابھلا کہا،افغان کمشنر کے معافی مانگنے پر بارڈر کھول دیا گیا
بلدیہ ٹائون میں کئی فیکٹریاں ہیں، حفاظتی انتظامات بہت کم ہیں، ’’تکرار‘‘ میں مزدوروں کی گفتگو
ن لیگ کا مشاورتی اجلاس،آئندہ انتخابات، نگراں سیٹ اپ پر تبادلہ خیال، نوازشریف کے ملک بھرکے دوروں پرغور
ہم سب مسلمان جتنے بھی گناہگار‘ لبرل‘ ماڈرن اور برداشت کے چیمپئن ہوجائیں‘ ہم نبی اکرمﷺ کی ذات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے
امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ...
ڈھلتی عمر کی سرینا ولیمز کا جواں عزم ایک اور ٹرافی جیت گیا
دریائے سندھ میں گدو سکھر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب،لاہور سمیت بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کاامکان۔
راہ راست ٹرسٹ کی درخواست پر چیف سیکریٹری و دیگر سے قواعد کی تفصیلات طلب۔
حکومت کا کمزوراحتجاج قابل مذمت ہے،معاملے کوامریکی حکومت کے سامنے اٹھایاجائے۔
تجارتی مراکز بند،ٹریفک معمول سے کم رہی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
پاکستان اورامریکا اتحادی رہیں گے،بھارت کیساتھ فوجی تعلقات بڑھاناچاہتے ہیں،پینٹاگون۔
ہمیں اس حوالے سے صنعتی ولیبرلاز اوردیگرمتعلقہ قوانین کاازسرنوجائزہ لیناچاہیے،بیان۔
پولیس کے مطابق متوفیہ فیڈرل بی ایریا بلاک9یاسین آباد کی رہائشی تھی
تحفظ کے ناکافی انتظامات کاتینجہ برآمدی آرڈرمنسوخی کی صورت میں نکل سکتا ہے،ماہرین
اعلیٰ حکام نے ساراملبہ نچلی سطح کے افسران پرڈال کرجوائنٹ ڈائریکٹرکوبری الذمہ قرادیدیا
دھویںکی وجہ سے دم گھٹ گیاتھا،محمدراشد،سناہے مالکان سے بھاری بھتہ طلب کیا گیا تھا،ارشد،ایکسپریس سے گفتگو
ویزے کی سہولتوں میں نرمی‘ جو بلاشبہ بہت محدود ہے‘ پھر بھی یہ بہت مثبت پیشرفت ہے
ملزمہ شازیہ اور ملزم سعید کا گھر میں ڈکیتی کا اعتراف،عدالت نے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
پاکستان امریکا کا ہدف ہے، چین اور عربوں کی مدد سے ایشا بلاک مضبوط بنایا ہائے، گفتگو.
عوام اور تاجروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے، پی پی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس.
شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ ،شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت.
سندھ کےمختلف علاقوں ميں 400 ملی میٹرتک بارش ریکارڈ کی گئی
اقبال قاسم نے نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سلیم جعفر ٹیم کے ہمراہ ہیں جبکہ.....
مختصر طرزمیں کوئی بھی ٹیم اپنے سے کہیں زیادہ بہتر سائیڈ کو زیر کرسکتی ہے،کپتان
ہدف کے تعاقب میں خامی سے پیچھا چھڑائیں(وسیم)ہرشعبے میں عمدہ پرفارم کریں، مصباح