صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دورے کے دوران سہیل آفریدی میانوالی، سرگودھا، چنیوٹ، شاہکوٹ شیخو پورہ میں بھی جائیں گے
اجلاس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، راجا پرویز اشرف ودیگرنے شرکت کی
پاکستان میں سالانہ 11 ہزار مائیں مر رہی ہیں، دنیا میں دورانِ زچگی کہیں بھی ایک عورت بھی نہیں مرتی، وزیر صحت
سعودی عرب کے بنیادی شہری ڈھانچے کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اقدام ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن لاہور کا کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہ
ملزم شکیل نے 22 سالہ لڑکی کو دم کے بہانے ورغلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا
ایس ایس پی تنویر احمد طاہر اور محکمہ ورکس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی اصغر کلہوڑو بھی بری ہونے والوں میں شامل
ائیرپورٹ پر ویکسین لگوانے کے خواہشمند اپنی پرواز سے کم از کم 6 گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچ جائیں، حکام
غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی، صوبائی وزیر بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس
کوئی ملک تنہا ترقی نہیں کرتا اور کسی ملک کو تنہا ترقی کرنے کے لیے نہیں چھوڑا جانا چاہیے، وزیر مملکت
آرڈر میں درخواست ضمانت واپس لینے کی وجوہات نہیں لکھی جا رہیں، عدالت نے درخواست نمٹا دی
آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات رواں ماہ ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے
واضح طور پہ بتا دیا گیا ہے کہ لندن دورے کا خرچہ مریم نواز نے خود ادا کرنا ہے،سینئر صوبائی وزیر
کارروائی کے دوران متعدد لیپ ٹاپس اور موبائل فونز برآمد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
مختلف ائیرپورٹس سے بیرون ملک جانے والی 60 سے زائد پروازیں منسوخ
ان کا شمار سینئر لیگی ارکان اسمبلی میں ہوتا تھا اور وہ نواز شریف کے دیرینہ ساتھی تھے
ہوا کا کم دباؤ کل سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، حکام
انصاف کی حکمرانی وقت کی ضرورت ہے، انصاف کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ججز کو سلام پیش کرتے ہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی
پولیس کے مطابق گرفتار مجرمان مختلف جرائم اور وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے
رضا اللہ کی پاور ہٹنگ کے سامنے انگلینڈ کے پاس کوئی واضح منصوبہ دکھائی نہیں دیا، سابق انگلش کپتان
سرورِ کائنات ﷺ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں منعقدہ درود و سلام کی محفل میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
افسر کے تبادلے پر الاؤنس بند ہوجائے گا، الاؤنس کی ادائیگی وفاقی حکومت کرے گی اور اس پر انکم ٹیکس بھی لاگو ہوگا
پولیس اہلکاروں کی تعیناتیاں ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر تین سال کے لیے کی گئی ہیں
این سی سی آئی اے مزید ریمانڈ کے لیے کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتا سکی، عدالت
جب آبادی 7 کروڑ تھی تو یہی صوبے تھے اور آج آبادی 26 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، شہری
پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں موسم اور پچز فاسٹ بولنگ کے لیے سازگار ہیں
حملہ آور گھات لگاکر فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
طاہر شاہ کے خلاف قتل، اقدام قتل، چوری، ڈکیتی، منشیات، پولیس پر فائرنگ، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر جرائم کے مقدمات درج تھے
یوم دفاع و شہداء کی تقریب کو ملک کی ترقی کے لیے قوم کے غیر متزلزل عزم کی تجدید کے طور پر منایا گیا
انہوں نے 12 ستمبر 1965کو لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
رینجرز نے شیرپاؤ کالونی سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم ارسلان شاہ ولد عبدالصمد کو گرفتار کرلیا
بڑے شہروں خصوصاً راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، ترجمان
ملزم اسماعیل خان نے جائیداد سے عاق کیے جانے پر غصے میں آکر اپنے والد یوسف خان پر پستول سے فائرنگ کر دی
واقعہ 2 ستمبر کو پیش آیا تھا، خاتون نے 9 ستمبر کو پولیس اہلکار کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا
بطور وزیر اطلاعات بڑی ذمہ داری سے کہہ چکی تھیں کہ سارے اخراجات وزیر اعلی خود ادا کریں گی، عظمیٰ بخاری
شہباز شریف سن لو عوامی غضب سنو، حسینہ واجد کو جہاز مل گیا تھا آپ کو وہ بھی نہیں ملے گا، امیر جماعت اسلامی
مرنے والے نشے کے عادی افراد ہیں جو دیوار سے سریا نکالنے کی کوشش کررہے تھے، پولیس
ہمارے صوبے کی روایت ہے کہ دشمن کہ بیٹی بھی ہو تو ان کی تذلیل نہیں کی جاتی، رکن اسمبلی آمنہ سردار
ن لیگ کی رکن اور اپوزیشن اراکین نے کورم کی نشاندہی کی تاہم اسپیکر نے نظر انداز کیا اور وزیرقانون نے قرارداد پیش کی
وفاقی وزرا خالد مقبول ، مصطفیٰ کمال اور علی خورشیدی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے پاس ان کی سیکیورٹی موجود ہے، رپورٹ
رواں سال سندھ میں ایم پاکس کے 43 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے 15 کا تعلق کراچی سے ہے، محکمہ صحت
چوہدری بشیر محمود بشیر ورک کچھ عرصے سے علیل اور لاہور میں زیرعلاج تھے
لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو پنجاب میں قتل ہوئیں عمران خان پر پنجاب میں حملہ ہوا، مریم نواز نے بھارت کو کلین چٹ دے دی
یہ ریپ ایک بچی کے ساتھ ہوا ہو تو پھر اس صورت میں ایسا ملزم انسانیت کے دائرے سے نکل جاتا ہے، سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ
تھانہ بسیہ خیل پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے کارروائی کی
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی امرا میں ہوگی اور صرف شریف خاندان شرکت کرے گا
لاہور میں جائیداد تنازع پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
ایک ہی گھر سے باپ اور بیٹے کے جنازے اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشک بار
میڈیا رپورٹس ہیں سرکاری طیارہ استعمال ہوا 1.25 کروڑ خرچ ہوئے، ایوان میں وضاحت دی جائے، اپوزیشن کی تحریک التوا
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت