صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صوبائی وزیر داخلہ نے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
کنسٹرکشن انڈسٹری کے فروغ کے لیے ایک ادارہ یا دو الگ ادارے بھی بنائے جاسکتے ہیں، وفاقی وزیر اقتصادی امور
ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
رمنڈی بہاؤالدین کے موضع سکن میانہ گوندل کی رہائشی شازیہ بی بی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل کی
ملزمہ عروب مرکزی ملزم سرفراز کی کزن اور مقتولہ صباء کی دوست ہے
26ویں، 27ویں آئینی ترامیم نے ہائیکورٹس کی آزادی اور خودمختاری کو متاثر کیا، استعفے کی کاپی ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی
دونوں کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا
سیکیورٹی گارڈ نے فرار ہوتے ملزمان پر فائرنگ کی تاہم ملزمان گاڑی بھگا کر لے گئے
عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3500روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران منسوخ قومی شناختی کارڈز کی تفصیلات جاری کر دی
درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائیگا، ملزم کی درخواست ضمانت جوڈیشل مجسٹریٹ نے مسترد کردی تھی
کواڈ کاپٹر کے ذریعے پولیس اسٹیشن پر بم شیل کا حملہ کیا گیا تھا، سی سی پی او
اسپتالوں میں فلو کے مریضوں کا رش بڑھ گیا، ماہرین کا شہریوں کو احتیاط کا مشورہ
ملزمہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا رہی ہے اور گھوم پھر رہی ہے، عدالت کیوں نہیں آ سکتی؟ وکیلِ مدعیہ کا مؤقف
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک کوریا کے دورے پر ہیں
گرلز ایلیمنٹری اسکول صدیق آباد میں چھٹی کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم سکیورٹی گارڈ گرفتار کر لیا گیا
افغان طالبان رجیم کی جانب سے شہری آبادی اور انگور اڈہ بازار کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، گورنر کے پی کے
شہر میں صبح سے دوپہر کے درمیان شمالی اور شمال مشرقی ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
پرامن احتجاج اور تعلیمی مسائل پر اظہار رائے پر غیر معقول پابندیاں عائد نہیں کی جا سکتیں، درخواست میں موقف
پالیسی ریٹ میں مزید اضافے سے صنعت کار اور برآمد کنندگان پریشان ہیں، امیر جماعت اسلامی
ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب
پی ٹی آئی کے پی میں13سالہ حکومت کے باوجود ایبٹ آباد کے صرف ایک حلقہ پی کے 42 میں 53 اسکولوں کی تعمیر مکمل نہ کر سکی
بلڈنگ کا نقشہ پاس کیا ہے، کس طرح ضلعی انتظامیہ عمارت کے خلاف آپریشن کرے گی؟ مولانا احمد درویش نگران مفتی محمود مرکز
ریس کورس پولیس نے 10 سالہ بچے پر تشدد کرنے والا ٹیچر اور اکیڈمی مالک کو گرفتار کر لیا
ایس آئی ایف سی خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے کوشاں ہے
واردات ممکنہ طور پر بھتہ خوری کا شاخسانہ ہو سکتی ہے، پولیس
منصوبوں میں نئے کلاس رومز، ڈیجیٹل لائبریریاں، صحت، صاف پانی، سڑکوں اوردیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی شامل
والد کے اچانک پہنچے پر اسی حالت میں فرار ہوگیا پولیس نے فوری ایکشن کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
عوام نے عالمی تنازعات کے حل میں پاکستان کے کردار کو تاریخ ساز پیش رفت قرار دیا ہے
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلا جائے گا
عوام اس فسادی جتھے کی حقیقت پہچان چکے ہیں، اسی لیے کشمیر بھرمیں اس کی ہرکال مسترد کی گئی ، شہری
تجاوزات کی روک تھام، صفائی ستھرائی اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد جاری
2 اعشاریہ 7 کلومیٹر کام میں ایک سال لگ گیا 96 کلومیٹر میں کتنے سال لگیں گے؟
ورثا موت کی تصدیق کے بعد پولیس کارروائی کروانے سے انکار کر کے لاش اپنے ہمراہ لے گئے
مسئلہ کشمیر ہماری قومی شناخت اور وقار کا حصہ ہے، سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا واشنگٹن ڈی سی میں خطاب
آڈٹ رپورٹ میں اعلیٰ عہدوں پر بھرتیوں، امیدواروں کی اہلیت، تنخواہوں اور اضافی مالی فوائد پر سنگین اعتراضات اٹھائے گئے ہیں
خیبر پختونخوا حکومت گورنر راج کے نفاذ کے بعد عوام کو صحت سمیت تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے
صوبے بھر میں ضلعی انتظامیہ، سول سوسائٹی اور شہریوں کی جانب سے احتجاجی ریلیوں اور مختلف سرگرمیوں کا انعقاد
مقتولہ کا ایک بیٹا ماں کے ساتھ رہائش پذیر تھا جبکہ شوہر کئی سالوں سے الگ رہتا تھا، پولیس
تقریبات میں صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم، نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
پاک، ترکیہ تعلقات کو مدنظر رکھیں، سابق وی سی عصمت متین تنازع کا دوبارہ فیصلہ کا حکم
منظور علی اقتصادی امور، سروش فاطمہ صنعت، سارہ ہاشمی ایس او اسٹیبلشمنٹ ڈویژنز تعینات
آڈٹ کے بغیر چیک جاری ہونے کا انکشاف، چیف فنانس آفیسر خط کو غیر اہم قرار دے دیا
ھینس کالونی میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار بھائی اور بہنوں کو روند ڈالا، بہن اور بھائی معجزانہ طور پر محفوظ رہے
افغان طالبان کی اشتعال انگیزی سے شہری شہید، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوئے، سیکیورٹی ذرائع
انسداد تجاوزات آپریشن کے تحت رنگ روڈ پر قائم جے یو آئی سیکرٹریٹ کا کچھ حصہ بھی زد میں آنے کا امکان ہے
فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 376 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی، نوٹی فکیشن جاری
گلگت بلتستان میں 50 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے، 15 ارب روپے کا سونا روزانہ چوری ہو رہا ہے، امجد حسین
بانی چیئرمین کے علاج، اہل خانہ سے ملاقات، کارکنان و رہنماؤں کی رہائی سمیت دیگر معاملات پر قرارداد کثرت رائے سے منظور
مالی استطاعت کے مطابق حکومت عوام کو ریلیف فراہم کررہی ہے اور کرتی رہے گی، جماعت اسلامی کے وفد سے ملاقات