صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ھینس کالونی میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار بھائی اور بہنوں کو روند ڈالا، بہن اور بھائی معجزانہ طور پر محفوظ رہے
افغان طالبان کی اشتعال انگیزی سے شہری شہید، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوئے، سیکیورٹی ذرائع
انسداد تجاوزات آپریشن کے تحت رنگ روڈ پر قائم جے یو آئی سیکرٹریٹ کا کچھ حصہ بھی زد میں آنے کا امکان ہے
فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 376 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی، نوٹی فکیشن جاری
گلگت بلتستان میں 50 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے، 15 ارب روپے کا سونا روزانہ چوری ہو رہا ہے، امجد حسین
بانی چیئرمین کے علاج، اہل خانہ سے ملاقات، کارکنان و رہنماؤں کی رہائی سمیت دیگر معاملات پر قرارداد کثرت رائے سے منظور
مالی استطاعت کے مطابق حکومت عوام کو ریلیف فراہم کررہی ہے اور کرتی رہے گی، جماعت اسلامی کے وفد سے ملاقات
کوئٹہ ڈویژن میں 805، ہیڈکوارٹرز میں 24 ملازمتیں منظور کی گئیں، بلوچ خواتین کے لیے 10 فیصد، اقلیتوں کے لیے 5 فیصد کوٹا
جماعت اسلامی کے جذبے کی قدر کرتے ہیں وہ بھی عوامی ریلیف چاہتی ہے، وزیراعظم بھی ریلیف کیلیے کوشاں ہیں، پریس کانفرنس
سپریم کورٹ نے گونگی بہری 25 سالہ معذور لڑکی کے کیس میں اہم قانونی سوالات اٹھائے ہیں
ایف بی آر میں براہِ راست رابطے کے بغیر ٹیکس جانچ پڑتال نظام متعارف کرانے کی تجویز ہے
ملزم کو دبئی سے واپسی پر پشاور ایئرپورٹ پر گرفتار کرکے کراچی منتقل کرکے درخشاں تھانے کے حوالے کردیا گیا
چھجے پر کئی افراد کھڑے تھے جو وزن برداشت نہ کر سکا۔ لینٹر گرنے کے بعد شہری ندی میں گرے
بنوں ٹاؤن شپ دبک سید خیل میں ملک سبیل خان کی گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ کیا گیا جس میں ان کا بیٹا جاں بحق ہوگیا
احمد نواز اور عبدالرحمن کا تعلق کراچی کورنگی نمبر چار سے ہے، وقاص علی اور ارشد اپنے پتے بتانے سے قاصر ہیں
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واقعے کا نوٹس لے لیا تھا
کے پی اسمبلی و سینیٹ نے ترجمہ قرآن کی قراردادیں منظور کیں مگر ایچ ای سی نے عمل نہ کیا اور عربی گرامر متعارف کرادی
جماعت اسلامی کا عوامی ریلیف کیلیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، لیوی کے خاتمے تک مارچ سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ
احتیاطی نظر بندی کا استعمال آئین اور متعلقہ قانون کی مقررہ حدود کے اندر ہونا چاہیے، 15 دن میں وجوہات بتائی جائیں
خیبرپختونخوا میں حکومت چلی گئی،لانگ مارچ کے پلان کہاں گئے؟ ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا، ارکان کے سخت سوالات
مذاکرات جاری رہیں گے مگر مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سربراہ جماعت اسلامی کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
رشتے سے انکار کے بعد ملزم نے لڑکی اور اس کے خاندان کو بلیک میل، ہراساں اور دھمکانا شروع کر دی
ملزم اپنے خلاف دستیاب شواہد پیش اور عدالتی حکم کے باوجود شاملِ تفتیش نہیں ہوا
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے رجسٹری محرر محمد تاج سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی
پولیس کیجانب سے چالان پیش نہ کئے جانے پر مقدمات کا ٹرائل ہی شروع نہ ہوسکا
پولیس نے ملزم کو بچانے کی کوشش کی اور ملیر کورٹ کے حوالات میں لے گئی تھی
انتظامی یونٹس کے معاملے کو اب بند کرنا چاہیے، سندھ کے عوام اپنی قسمت کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں
صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر اپنے بجلی کے یونٹ 200 سے کم کر لیتے ہیں اور رعایت سے فائدہ اٹھاتے ہیں، وزیر توانائی
وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کی جبری گمشدگی کو 379 دن مکمل ہوگئے
اسلام آباد کے جو بھی قیدی ہیں انہیں منتقل کریں گے، تین چار ہزار قیدی اس میں بآسانی آجائیں گے، وزیر داخلہ
ریسکیو 1122 نے بتایا کہ موقع پر موجود افراد کے مطابق حادثے کے وقت 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے
3 سالوں کے دوران این سی سی آئی اے صرف 3ہزار82 سائبر کریمنلز کو پکڑ سکا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 996 ڈالر کی سطح پر آگئی
مسلسل فائرنگ اور گولہ باری بھی ہوئی، خوف کے باعث لوگ گھروں میں محصور رہے
ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی گئی
پاکستان نے گزشتہ ایڈیشن کے فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا
ٹرائل کورٹ میرٹ پر کیس سنے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
ملزمان کو مجموعی طور پر 29، 29 برس قید اور پانچ لاکھ نوے ہزار روپے جرمانہ بھی بھگتنا ہوگا، عدالت
ایف آئی اے نے ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کیا
ملک میں یکم نومبر سے ‘لیٹ فائلر’ کی کیٹگری ختم ہو کر براہِ راست ‘نان فائلر’ کی اصطلاح رہ جائے گی
کے الیکٹرک ایک مافیا کے طور پر کام کرہا ہے، عوام اس ادارے کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، امین الحق
آن لائن جنسی استحصال کے واقعات کی مکمل تعداد معلوم کرنے کے لیے قومی سطح پر قابلِ اعتماد ڈیٹا بیس موجود نہیں
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ٹرانسپورٹ سے متعلق اخراج کا حصہ 53 فیصد بتایا گیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب کا منڈی بہاء الدین میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالر شپ کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی، فیصلہ آج محفوظ کیا گیا تھا
ہائیکورٹ میں شہر کے مختلف علاقوں سے لاپتا 8 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی
ایمرجنسی اور گورنر راج کی آڑ میں سیاسی مخالفین ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
خواتین کے لیے یکم سے 15 نومبر تک مفت سکوٹی ٹریننگ کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا
ملزمان کے خلاف تھانہ موچکو میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے