US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، شہباز شریف کا اظہار تعزیت
پشاور میں عید کے دن سے مسلسل 5 روز تک شدید گرمی کا سلسلہ جاری رہا اور اب موسم کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیاہے
یہ دل دہلا دینے والا نقصان سرحدوں سے بالاترہے اور ہمیں اپنی مشترکہ انسانیت کی یاد دلاتا ہے، سربراہ مسلم لیگ (ن)
گھر میں موجود کون سی اشیا تیزی سے یونٹ گرانے کا سبب ہیں؟ 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باوجود بل زیادہ کیوں آتا ہے
قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے تنخواہیں بڑھانے کا الزام مسترد کردیا ہے
شدید گرمی میں لوہے کے پنجرے میں قید جانوروں کی حالت کا اندازہ لگانا بھی محال ہے، این جی او کا موقف، عدالت کی تائید
چیف جسٹسز ، ججز، چیف سیکرٹری، آئی جیز، ارکان اسمبلی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
ٹیرف اور خام مال کی ڈیوٹیوں میں کمی کے ذریعے ایکسپورٹرز کو فائدہ پہنچا کربرآمدات بڑھائی جائیں گی، بریفنگ
اعداد و شمار کے گورکھ دھندے سجا کر نہ عوام کو بہلایا پھسلایا جاسکتا ہے نہ معیشت بربادی کے مجرم اپنی کھال بچا سکتے ہیں
ملزم جوڈیشل کمپلیکس اڈیالہ سے آتے ہوئے راستے میں فرار ہوا یا اڈیالہ جیل میں ہی رہ گیا، تصدیق نہ ہوسکی
کئی اداروں کے ماتحت افراد سربراہ سے زائد پیسے لے رہے ہیں، احسن اقبال
پیٹرن ان چیف عمران خان سے بجٹ پر مشاورت کا موقع نہ دینے کا معاملہ بھی زیر بحث لایا جائے گا
دھرنے کے مقدمے میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما طاہر القادری تاحال اشتہاری ہیں
ملزمان نے رات گئے گھر میں گھس کر مقتولہ کو اہل خانہ کے سامنے گولیاں مار کر قتل کیا
پکڑے جانے والے اوررضا کارانہ طور پرجیل واپس آنے والے قیدیوں کی تعداد 158 ہوگئی
ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کیخلاف مقدمے میں ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
حادثہ موٹر سائیکل سواروں کی تیز رفتاری اور بے قابو ہونے کی وجہ سے پیش آیا، رپورٹ
اگر انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کیا تو اُس کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
سپریم کورٹ نے ریاضی پروفیسر سے انجینئرنگ پڑھانے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا عائد جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
زخمی پولیس اہلکارآرآرایف الفلاح کورنگی بیس میں تعینات تھا
ہلاک افراد عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے کہ ان پر فائرنگ کردی گئی۔
ایسے پروگرامز پر خرچ ہونے والے 700 ارب آئی ٹی ایجوکیشن پر لگائے جاتے تو معیشت کو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوتا، امیر جماعت اسلامی
ترقیاتی اخراجات کے لیے 433 ارب روپے مختص، جاری اخراجات کا تخمینہ 1800 ارب روپے لگایا گیا ہے
بلال اظہر کیانی پہلے ہی وزیر مملکت ریلوے اور وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ ہیں
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ 2024-25 نے بھانڈا پھوڑ دیا
مستند فوٹیج خود ثبوت بن سکتی ہے، ریکارڈ شدہ ویڈیو یا تصاویر بطور شہادت پیش کی جاسکتی ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
رجب بٹ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
'انفال گروپ' کے تحت 'منرلز کمپلیکس' کا قیام عمل میں لایا گیا
ملزم پر ٹک ٹاکر لڑکی نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کررکھا ہے
تاریخ گواہ ہے کہ جدید ہتھیاروں کے انبار اور ٹیکنالوجی کے باوجود بھارت کو ہر محاذ پر منہ کی کھانی پڑی ہے
پولیس نے مقدمہ درج کرکے زمیندار کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم روانہ کردی ہے
ملزم نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بیوی نبیلہ بی بی کو بے دردی سے قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا، پولیس
محکمہ موسمیات نے صوبے کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے
وزیراعظم اور اماراتی صدر کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے سمیت دیگر امور پر گفتگو
وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی، جس کی بنیاد پر تنخواہوں میں اضافے پر فیصلہ کریں گے، ذرائع
مسلسل خشک موسم اور سخت گرمی کے باعث شہری بے حال ہو چکے ہیں
مختصر مدتی مالی فوائد کے بجائے بچوں کی تعلیم کو ترجیح دیں، صدر آصف علی زرداری
اس سال کا تھیم "پیشرفت واضح ہے تاہم اور بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے :آئیں اپنی کوششوں کی رفتار تیز کریں" ۔
پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے
چھوٹے علاقوں کے رہائشی آج بھی پرائیویٹ طور پرکوڑا تلف کرنے پر مجبور
حکومت کو اخراجات کم کرنا چاہیے تھے، وزرا کو مبارکباد ان کی تنخواہ بڑھی، مفتاح اسماعیل
مزید ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد، تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کی پیروی کا امکان
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.6 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی
ججوں کی تنخواہ تین، چارلاکھ روپے ہونی چاہیے اس میں گزارہ ہو سکتا ہے، نیازاللہ نیازی
بجٹ تاجر دوست نہیں، کاربن لیوی اور فرنس آئل پر ٹیکس سے بجلی کی قیمت میں فرق پڑیگا
عام آدمی کی زندگی کو ذہن میں رکھیں، ہماری تمام عزت آبرو انکی مرہون منت ہے، وزیر دفاع
پولیس ٹیم نے تین مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران ملزمان نے فائرنگ شروع کردی
غیر معمولی اختیارات کے تحت ٹیکس فراڈ میں ملوث ڈائریکٹرز، سی ای او، فنانس آفیسر اور معاون کی گرفتاری ہوسکے گی
بجٹ میں حکومت نے ملک بھر کے مستقل اساتذہ اور محققین کیلئے 25 فیصد ٹیکس ریبیٹ بحال کر دیا
خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتیں گزشتہ مالی سال 2021-22 ، 2022-23، 2023-24، 2024-25 سے ترقیاتی فنڈز سے محروم ہیں، ترجمان