صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حافظ نعیم سیٹ چھوڑیں تاکہ کوئی اور آجائے۔ منتخب کرنے والے حلقے کی عوام کو حافظ نعیم نے پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے
دہشت گردی کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لیا جائے، قومی اسمبلی میں بیان
اپوزیشن لیڈر نے بلوچستان میں حملے کو روکنے میں ناکامی پر حکومت پر کڑی تنقید کی
بلوچستان میں جہاں سے گیس نکل کر پورے پاکستان کو جاتی ہے وہاں کی خواتین لکڑیوں پر کھانا پکاتی ہین؛ اپوزیشن لیڈر
تاہم انہیں یہ ہدایت بھی کی گئی ہے کہ وہ اسلحہ کی نمائش یا اسے لہرانے سے گریز کریں کیونکہ قانوناً اس کی اجازت نہیں ہوگی
جہاں متنازعہ ویلیو ایشن ریٹ ہونگے وہاں ایف بی آر اور ڈی سی ریٹ میں سے جو زیادہ ہوگا وہ لاگو ہوگا
بلوچستان میں لڑنے والوں کے پاس وہ اسلحہ ہے جو سیکیورٹی فورسز کے پاس بھی نہیں، کوئی بتائے یہ اسلحہ کہاں سے آیا؟
پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور منایا جائیگا۔ ہماری تمام تنظیمیں اس پر متفق ہیں
سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی آر لکھنے والے اے ایس آئی کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت 11 فروری تک ملتوی کردی
31 جنوری 2026 تک متاثرہ خاندانوں کی ٹرانسپورٹ اور دوران سفر خوراک پر 92 کروڑ روپے خرچ کئے
ہائی کورٹس قانون کی عدم موجودگی میں ہمدردی، مساوات یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر کوئی حکم جاری نہیں کر سکتیں
ہماری کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی بلکہ دہشت گردی کے حوالے سے گفتگو ہوئی، سہیل آفریدی
کورنگی کےایریا میں ملزمان نے اسلحے کے زور پر چوکیدار کو یرغمال بنایا، طلائی و چاندی کے زیورات، نقدی اور تجوری لے اڑے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کا زاتی معالجین سے ٹیسٹ کرایا جائے
ڈی آئی جی ٹریفک پیرمحمد شاہ کوعہدے سے ہٹائے جانے کے معاملے پر مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں
ملزم اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے
کراچی جوڑیا بازار کے متاثرہ دکان دار نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا، ایف بی آر کی چھاپے کی تردید
جب ویٹ لینڈز تباہ ہوتے ہیں تو فطرت کی آواز دب جاتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی
منصوبے کے تحت پانچ سال میں 610 برآمد کنندگان کو عالمی منڈیوں میں نمائش کی سہولت دی جائے گی
وائرل نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو تین سال کی توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے
ماں اور بیٹی کے کھلے مین ہول میں گرنے کی سچ خبر کو یہ آکر کہتی ہیں کہ خبر جھوٹی ہے، خالد نثار ڈوگر
والد نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ میری بیٹی اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہے، میری بیٹی سے ملاقات کرائی جائے
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی سی بی کا فی الحال آئی سی سی کو باضابطہ خط لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 7 ریکارڈ کیا گیا
ملزم تاجروں سے سونا ہتھیانے کے بعد مارکیٹ سے فرار ہو گیا تھا
بیمان ایئر اس وقت بوئنگ 737 کے ساتھ ہفتہ وار دو پروازیں ڈھاکا سے کراچی کے درمیان آپریٹ کر رہی ہے
اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
خیبر پختونخوا میں ’’احساس ماں‘‘ پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کیلئے پر عزم ہیں، مصطفیٰ کمال
دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے جب کہ خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی تھی
وزیراعظم اور عالمی بینک کےصدر نے سی پی ایف سے ہم آہنگ ترجیحات پر تیز رفتار عملدرآمد اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پرزور دیا
سپریم کورٹ میں ڈیلپومیٹک انکلیو میں چیف منسٹر، گورنر بلوچستان کے لیے مہمان خانے کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
شاہی قلعہ لاہور میں بسنت سے متعلق میگا شو منعقد ہونا تھا
ملزمہ جب تک عدالت پیش نہیں ہوگی بینک اکاونٹ اور شناختی کارڈ بلاک رہیں گے۔
معاملہ 2022 سے چل رہا ہے ، آپ نے ابھی تک دلچسپی ہی نہیں لی، عدالت کا اسپیشل پراسیکیوٹر سے مکالمہ
لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی
بھارتی ٹیم شیڈول کے مطابق پریکٹس بھی کرے گی اور پریس کانفرنس میں بھی شریک ہوگی
شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکار ہائی الرٹ ہے
اب افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر کراچی کے غیور جوان تمہیں نہیں بخشیں گے۔
گزشتہ شب تعاقبی کارروائیوں کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا
ایم کیو ایم کے بانی و قائد کو اتوار کی شب ڈاکٹروں کے مشورے پر خون چڑھایا جارہا ہے، پارٹی کا بیان
میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پرتشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا
پاکستان کا بیرونی قرضہ اب تک 92 ارب ڈالر کے کل قرض میں سے 56 فیصد کثیر جہتی اور دو طرفہ قرضوں پر مشتمل ہے۔
گزشتہ برسوں میں پاکستان نے پولیو کے خاتمے کی جدوجہد میں نمایاں پیش رفت کی ہے، حکام
فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیرِ اہتمام تین روزہ آل پاکستان تقریری مقابلے کا کامیاب انعقاد کیا گیا
یہ مشقیں 9 فروری تک جاری رہیں گی