US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد لندن میں نپاکستان ہائی کمیشن پر انتہا پسند بھارتیوں نے عمارت کے شیشے توڑ دیے تھے
کراچی کو تو اندرون سندھ سے الگ ہی لکھا جاتا ہے، ججز ٹرانسفر، سنیارٹی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس صلاح الدین پنہور
شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
ہم کشمیر میں رہتے ہیں، کشمیر ہندوستان کا نہیں ہے، رکشہ ڈرائیور کی بے خوف گفتگو
بس کے فرش، چھت اور سائڈ وال کے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے 351اسمارٹ فونز برآمد ہوئے
پشاور شہر میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، محکمہ موسمیات
جاں بحق اہل کار نیب آفس میں تعینات تھا جب کہ زخمی شخص محکمہ صحت کا ملازم ہے، پولیس
گرفتار ملزم کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
ملزم کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے جہاں اس کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی ہے
پی آئی ایس پی کے 27 ہزار266 کیسزمیں میاں بیوی دونوں کورقم دینے کا انکشاف
بھارت 100 یا سواسو کے قریب سفارت کاروں سے ملا اور اپنا نقطہ نظر پیش کیا، ہمایوں مہمند
ہندوستان میں جب بھی کوئی اٹیک ہوتا تو اس کا الزام پاکستان پر لگتا ہے، اعزاز سید
ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی امنگوں کی ترجمانی کر کے دنیا کے سامنے مضبوط کیس پیش کیا
فوجی جارحیت کے مستند انٹیلیجنس شواہد موصول ہوئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا
عوامی شکایات کے باوجود متعلقہ ادارے تاحال مسئلہ حل کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں
جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کراچی سے 285 عازمین حج کو لے کر پہلی پرواز مدینہ منورہ روانہ ہوئی
لانگ ٹرم ویزا رکھنے والے افراد کی واپسی کے لیے دی گئی مہلت 30 اپریل کو ختم ہو رہی ہے
دنیا اس اہم وقت میں خطے میں کسی قسم کی کشیدگی کی متحمل نہیں ہو سکتی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
پہلگام حملے کے پیچھے بھارت کے بہت سے عزائم ہیں، ویمن کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائے گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستان نے معاملے کو بھارتی حکام کے ساتھ اٹھایا ہے، ان رکاوٹوں کو سفارتی آداب کے منافی قرار دیا گیا ہے، دفتر خارجہ
آج خفیہ طریقے سے چار وکلاء ملنے گئے جو وکلاء اندر جاتے ہیں ہمیں کیا پتہ وہ کیا معلومات دیتے ہیں
سندھ تو دور کی بات، عمر ایوب عمران خان سے ہی سچے نہیں، شرجیل انعام میمن
بھارتی جارحیت پر عمران خان نے پہلے ہی کہہ رکھا ہے کہ سوچیں گے نہیں جواب دیں گے، اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفت گو
مجھے شک ہے سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے کے لیے یہ ڈراما رچایا گیا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سینیٹ میں خطاب
84 انچ کی سائفن 19 پھٹ گئی جس کا مرمتی کام 96 گھنٹے میں مکمل ہو گا شہری پانی احتیاط سے استعمال کریں
عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورت حال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
بانی پی ٹی آئی کی کمی محسوس کی جارہی ہے، بھارت کو شکست دینے کیلئے عوام کا فوج کے ساتھ کھڑا ہونا ضروری ہے
یہ دہشت گرد سیکیورٹی اداروں اور معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
11 سے زیادہ دوست ممالک کے آئی ٹی وزرا، ڈپٹی وزرا اور آئی ٹی ماہرین کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، شہباز شریف
جہلم بس اسٹینڈ سے بھارتی دہشت گرد گرفتار، بھارتی آرمی ہینڈلرز کی واٹس ایپ چیٹ پکڑی گئی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان ہمیشہ سے خطے میں امن، ترقی اور باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات کو فروغ دیتا رہا ہے، وفاقی وزیر سے گفتگو
عام تعطیل کے سبب بینک دولت پاکستان بند رہے گا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ضمانت پر سماعت کی
بھارت نے کوئی شرارت کی تو دہلی کے لال قلعے کی فصلیں کشت و خون سے بھر دیں گے، پی پی سینیٹر
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 310ڈالر کی سطح پر آگئی
پولیس ذرائع نے کہا کہ اسود ہارون پولیس کارروائی کی پیشگی اطلاع پاکر فرار ہوگیا
عمران خان کی بہنوں اور کزن کو گورکھ پور ناکے پر روک دیا گیا، پولیس سے تلخ کلامی، خاتون پولیس اہلکاروں سے دھکم پیل
وین میں آگ لگنے کا واقعہ قاسم بیلہ روڈ پر پل مظفرآباد پر پیش آیا
تاجکستان اور کرغزستان میں منصوبے کی تعمیر مکمل ہوگئی، پاکستان میں بھی پیش رفت جاری ہے
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر اور سنیارٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی
اس مد میں بینظیر انکم کے تحت 1 کروڑ 40 لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی، آڈٹ بریف
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ایک نوجوان میٹرک کا طالب علم اور ایک شہری قانون نافذ کرنے والے ادارے کا ملازم تھا
کم سے کم قابل ٹیکس آمدن کی حد 12 لاکھ روپے کی جائے، 6 لاکھ روپے تک کی آمدن پر 1000 روپے کا ٹوکن ٹیکس وصول کیا جائے
کراچی کے شہریوں کے لیے ڈبل ڈیکر بسز رواں سال جون تک پہنچ جائیں گی، شرجیل میمن
منفی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو 25 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا، سی پی پی اے
بھارتی فضائی حدود سے آنے اور جانے والی تمام غیرملکی ایئر لائینز کی کڑی نگرانی کی جانے لگی ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاہور کے مقدمہ میں 5 مئی تک عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آئے گی