US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اوگرا نے مئی کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
کمیشن بجٹ کے بعد نیا این ایف سی ایوارڈ متعارف کرانے کے لیے تجاویز دے گا
سارا ڈراما بھارت نے خود رچایا ہے، تمام الزامات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے، سینئر صوبائی وزیر
ملزمان کے خلاف 2023 میں پیکا قوانین، 295 سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا
جنگ مسلط کی گئی تو پاک فوج کے شانہ بشانہ سرحدی عوام بھی مورچوں میں نظر آئیں گے، بزرگوں اور نوجوانوں کا واضح پیغام
ہم جاگ رہے ہیں ہماری فورسز بھی تیار ہیں، قوم کے اتحاد سے وہاں جواب دیں گے جہاں پر چاہیں گے، پریس کانفرنس
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ کیس پر سماعت کرے گا
حملے کے ثبوت ہیں تو عالمی برادری کے سامنے لائیں، پانی بند ہوا تو پاکستان ایٹمی ہتھیار استعمال کرسکتا ہے، نجم سیٹھی
واردات ایسے وقت میں ہوئی جب کہ خاتون گھر میں اکیلی تھی اور اس کا شوہر دوائی لینے گیا تھا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34ڈالر کی کمی سے 3ہزار 276ڈالر کی سطح پر آگئی
29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بلااشتعال فائرنگ کی گئی، بھرپور جوابی کارروائی نے دشمن کے دانت کھٹے کردیے
فریٹ ٹرین منصوبہ نہ صرف پاکستان ریلوے کی آمدنی میں اضافہ کرے گا، وزیر ریلوے
میرے وزیر خارجہ کے دور میں پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلا، چیئرمین پیپلز پارٹی
کور کمانڈر کی ڈی آئی خان اور ٹانک کے عمائدین و مشران کے ساتھ نشست، شرکا کا فتنہ الخوارج کیخلاف فوج کا ساتھ دینے کاعزم
کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت، چیئرمین سی ڈی اے ذاتی حیثیت میں طلب
منظوری کے بغیر ملازمین بھرتی کرنے سے 2 کروڑ 16 لاکھ روپے کا نقصان ہوا، آڈٹ حکام
پانی چوری کرکے مختلف فیکٹریوں کو فروخت کیا جا رہا تھا، ملوث عناصر کیخلاف مقدمہ درج
دہلی،تہران اور ماسکو کی پروازیں طویل اورزائد لاگت کے سبب بھارتی ایئرلائنوں کو نظر ثانی کرنے پر مجبور کررہی ہے۔
حکام نے علاقے میں غیر قانونی ایل پی جی پوائنٹس فوری بند کروانے کا حکم دے دیا
لاہورمیں جرائم میں پچاس فیصد کمی آئی ہے، ڈکیتی اور قتل میں چون فیصد کمی آئی ہے، یہ سرکاری نہیں عالمی ادارے کی رپورٹ ہے
دشمن کی جرات نہیں ہو سکتی کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
8/9 سال میں معیشت کو اتار چڑھاؤ کا سامنا رہا، کوئی وجہ ہے کہ آئی ایم ایف کے 28 ویں پروگرام میں ہیں، محمد اورنگزیب
جو درخواستیں لگنی چاہییں وہ نہیں لگ رہیں، جو نہیں لگنی چاہییں آپ کا آفس وہ درخواستیں لگا رہا ہے، وکیل کی شکایت
مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا اظہار تشویش
ملزمہ صفیہ اپنی ساتھی آمنہ کے ساتھ مل کر گھروں میں کام کے بہانے داخل ہوتی تھی، پولیس
اگر ہر دو ماہ بعد سیکریٹری تبدیل ہوگا تو کام کیا کرے گا؟ رکن پی اے سی
خاتون دوا واپس کرنے آئی تو میڈیکل اسٹور پر موجود افراد نے مذاق اڑایا اور تھپڑ مارے
ہماری فوج ہر لحاظ سے نمبر ون ہے، پاکستان بطور ریاست ہر طرح سے تیار ہے، شہریوں کی گفتگو
اپوزیشن نے یکجہتی کا پیغام دیا لیکن حکومت ابھی سیاست کھیل رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
ملزمان ماسک، واکی ٹاکی، ہتھکڑیاں اور اسلحہ کا استعمال کرکے شہریوں کو ویران علاقے میں لے جاتے تھے
پاکستان سے گزرنے والی تمام غیر ملکی پروازوں کی بھی مانیٹرنگ کی ہدایت
اسلام آباد کو لندن، نیویارک، اوسلو، سڈنی، ماسکو، ٹورنٹو اور بارسلونا جیسے شہروں سے زیادہ محفوظ قرار دیا گیا
بھارتی شہریوں کو حالات سے بے خبر رکنے کے لیے مودی سرکار نے سیکڑوں ٹی وی چینلز بھی بلاک کروا دیے
یقینی بنائیں کہ جون تک یہ رقم وصول کر لی جائے، چیئرمین پی اے سی سیکریٹری غذائی تحفظ کو ہدایت
ملی بھگت سے چوزے کی قیمت میں 346 فیصد تک اضافہ کیا گیا جس سے چکن مہنگا ہوا، مسابقتی کمیشن
4 بھارتی رافیل طیاروں نے گزشتہ شب مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیٹرولنگ کی
ڈیجیٹل تعاون تنظیم کی سیکریٹری جنرل دیمہ یحییٰ سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کی گفتگو
اسپتال میں جاں بحق شخص کی شناخت 24 سالہ شریف اور زخمی کی 25 سالہ سلیم کے نام سے ہوئی، دونوں بھائی ہیں
اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی تدارک کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری
ڈاکٹرز نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے، وکیل کا عدالت میں موقف
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد لندن میں نپاکستان ہائی کمیشن پر انتہا پسند بھارتیوں نے عمارت کے شیشے توڑ دیے تھے
کراچی کو تو اندرون سندھ سے الگ ہی لکھا جاتا ہے، ججز ٹرانسفر، سنیارٹی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس صلاح الدین پنہور
شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
ہم کشمیر میں رہتے ہیں، کشمیر ہندوستان کا نہیں ہے، رکشہ ڈرائیور کی بے خوف گفتگو
بس کے فرش، چھت اور سائڈ وال کے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے 351اسمارٹ فونز برآمد ہوئے
پشاور شہر میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، محکمہ موسمیات
جاں بحق اہل کار نیب آفس میں تعینات تھا جب کہ زخمی شخص محکمہ صحت کا ملازم ہے، پولیس
گرفتار ملزم کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
ملزم کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے جہاں اس کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی ہے
پی آئی ایس پی کے 27 ہزار266 کیسزمیں میاں بیوی دونوں کورقم دینے کا انکشاف