صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مشترکہ مشق سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان فوجی تعاون کو مزید وسعت ملی
متوفی کی شناخت 20 سالہ بابر کے نام سے ہوئی، ڈرائیور گرفتار
ملاقات میں چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزرا بھی شامل تھے، اسلام آباد دھماکے اور وانا کیڈیٹ کالج حملے کی مذمت
بیت المکرم مسجد تا اردو سائنس کالج سیوریج کا پانی جمع، مرکزی سڑک کے ساتھ سروس روڈ بھی کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
بانی پاکستان کےمزارکےگنبد کی گرائنڈنگ اورپولشنگ کا جاری کام مسلسل 15روزتک جاری رہے گا
دفعہ 144 کے تحت عوامی اجتماع، جلسے، جلوس، ریلی اور احتجاج پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری
پی ٹی آئی وفد نے گورنر خیبرپختونخوا کو صوبائی اسمبلی میں امن جرگے میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی
کتب میلے میں 5 لاکھ شائقین کتب کی شرکت متوقع ہے
ملزم مشتاق کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا، ملزم کی گرفتاری کے بعد مزید افراد ریڈار پر آگئے
دس نومبر کو افغان خوارجیوں نے کالج کے مرکزی گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی تھی
یہ شجرکاری مہم محکمہ جنگلات کے ’’کمیونٹی انگیجمنٹ فاریسٹری پروگرام‘‘ کے تحت منعقد کی گئی
انتظامیہ سے گزارش کی ہے امتحانات میں شرکت کرنے دی جائےاگر فیس نہ دے تو اس کے نتائج روک دیے جائیں، طلبہ
جو انصاف کا تقاضا کرتا ہے، انہیں خود بھی انصاف کرنا چاہیے، اپنے گریبان میں پہلے جھانکیں فیر چٹھیاں پاؤ، خواجہ آصف
میرا بیٹا گھر آیا تو روپڑا کہنے لگا ابو مجھے پتا چل گیا انصاف نہیں ملے گا، والد کا بیان، اہل خانہ کا لاش کے ساتھ دھرنا
17 نومبر سے شروع ہونیوالی مہم میں ضلع وسطی کے ساڑھے 5 لاکھ بچوں تک پہنچا جائے گا اور 1500 ہیلتھ ورکر حصہ لیں گے
گیس کی یومیہ پیداوار میں 5 ایم ایم سی ایف ڈی کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
اسلام آباد دھماکا سہ پہر 12 بج کر 45 منٹ پر ہوا جبکہ افغانستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر صبح سویرے ٹوئٹس ہونے لگے
کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج نے خودکش دھماکا کیا، ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب نے کاپ 30 کانفرنس کے موقع پر پاکستان پویلین کا افتتاح کیا
بھارتی دہشتگرد پراکسیوں کی جانب سے پاکستان کے نہتے شہریوں پر دہشتگردانہ حملے قابل مذمت ہیں،شہباز شریف
اجلاس میں پی ٹی آٸی کے ارکان قومی اسمبلی نے آٸینی ترمیم نامنظور کے نعرے لگائے، کارروائی کل تک ملتوی کردی گئی
طلال چوہدری پر بھائی بلال چوہدری کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کا الزام ہے
جناح میڈیکل کمپلیکس کی تمام جدید طبی سہولیات کے ساتھ معیاری تعمیر کو جامع حکمت عملی کے تحت مکمل کیا جائے، شہباز شریف
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
داہگل ناکے پر روکے جانے پر سلمان اکرم راجا کی پولیس سے تلخ کلامی
اس کا مقصد شفافیت اور کارکردگی کو بہتر بنانا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
پلانٹ سے حاصل ذخائر میں اضافہ کسی بھی ہارڈ ویئر تبدیلی کے بغیر ہوا
دہشت گردانہ کارروائیاں نہ سرحدی اور نہ ہی شہری علاقوں میں برداشت کی جائے گی، خواجہ آصف
دہشت گردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں
آئی ایم ایف وفد بجٹ پریکٹس میں تبدیلی اور اہداف پرعملدرآمد کا جائزہ لے گا
آج 12 بجکر 39 منٹ پر خود کش حملہ ہوا ، 12 لوگ شہید 27 زخمی ہیں، وزیر اعظم نے زخمیوں کے فوری علاج ہدایت کی
27ویں آئینی ترمیم میں صدر کی طرح آرمی چیف کو بھی عمر بھر کے لیے استثنا دیا گیا، سلمان اکرم راجا
آئین میں لکھا ہے حاکمیت اللہ تعالیٰ کی ہے۔ یہ 27ویں ترمیم آئین اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، امیر جماعت اسلامی
چمن اور کوئٹہ کے درمیان چمن پسنجر معمول کے مطابق چل رہی ہے
گلگت بلتستان: چلاس میں بدترین لینڈ سلائیڈنگ، متعدد افراد کے دب جانے کی اطلاعات
علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں شراب برآمدگی کا مقدمہ درج ہے
فیصل آباد کے شاہ گینگ کے خاتمے پر 1 کروڑ 50 لاکھ نقد انعام کی تجویز دی گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 59ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 134ڈالر کی سطح پر آگئی
اس باکو ترمیم کو ہم نہیں مناتے، اس ترمیم کے بعد جمہوریت برائے نام رہ جائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو، جے یو آئی سینیٹر احمدخان نےترمیم کےحق میں ووٹ دیا
پولیس ایس ایچ او تھانہ ہوید نے کہا کہ شعبہ تفتیش کے اہلکار الیاس کو علاقہ ہوید میں نشانہ بنایا گیا
بروقت کارروائی سے کسی بڑے جانی و مالی نقصان سے بچاؤ ہوا، ایس ایچ او ژوب
یہ واقعہ حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے مسلسل دوسرے حفاظتی مسئلے کے بعد پیش آیا ہے
قومی ایئرلائن سمیت دیگر فضائی کمپنیوں کی اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا نظام متاثر ہونے سے مسافر پریشان
حکمران اتحاد کے پاس قومی اسمبلی سے آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے درکار ووٹوں سے زیادہ حمایت موجود ہے، ذرائع
اتنے سال بعد معاملہ عدالت لانے سے آپ کی بدنیتی ظاہر ہوتی ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے ریمارکس
ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد نوید نے انچارج شاد باغ انویسٹی گیشن تنزیل الرحمٰن کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا
لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد کو ٹیم کا مینٹور نامزد کیا گیا ہے
ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو عہدے کے دوران تحفظ دیا گیا تھا جو اسلام کے خلاف تھا، یہ ملک کیلیے شرمناک ہے، پیغام
عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کر دیا گیا ہے، اب لوگوں کو انصاف کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانی پڑیں گی، پی ٹی آئی رہنما