صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تمام کارروائیوں میں انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
دورے کا مقصد سول اور ملٹری تعلقات میں ہم آہنگی کو مزید فروغ دینا تھا
ان لمیٹڈ انٹرنیٹ پیکیجز کو گمراہ کن مارکیٹنگ قرار دیا گیا تھا، ٹیلی کام کمپنیوں نے 2014ء سے نوٹس پر اسٹے حاصل کر رکھا تھا
وزیرداخلہ محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں کے معیار کا مشاہدہ کیا
ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے خلاف بھی تھانہ پاک کالونی میں ایف آئی آر درج ہے
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی
ای چالان نے اے وی ایل سی اور شہر میں پولیس کے ناکوں کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دیے ہیں
یہ نغمہ، جس کے بول ہیں "پاکستان کی شان — گلگت بلتستان" گلگت بلتستان کے نوجوان گلوکاروں کی آواز میں پیش کیا گیا
اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے مگر امن سب کا مشترکہ ہدف ہے، سہیل آفریدی
پی ٹی آئی کواس وقت ضرورت ہے پارٹی کی اندرکی باتیں باہرنہ لائیں، اختلافات کااظہار ٹیلی فون پرکیاجاسکتا ہے،علی محمد خان
سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپوں میں چلنے والی خبر حقائق کے منافی اور گمراہ کن ہے، حکومت پنجاب
وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان اسلام آباد سے نہیں کشمیر سے ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پی ٹی آئی کی پرانی قیادت شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد عملی طور پر کام کرتے دکھائی دے گی، ذرائع
67.7 فیصد ملکی اور 32.3 فیصد بیرونی قرضے ہیں، معاشی سست روی قرضوں کی ادائیگی میں سب سے بڑا خطرہ ہے، وزارت خزانہ
گریڈ ایک سے 22 تک کے تمام ملازمین کے لیے یکساں اضافہ تجویز کیا گیا ہے
صرف جمعہ کے خطبے اور پانچ وقت اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کی اجازت ہوگی، وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس
کویت فنڈ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کے لئے معاونت فراہم کرتے رہیں گے،ڈپٹی ہیڈ آف مشن کویت سفارتخانہ فہد ہشام
عدالت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے،عدالت کی تسلی کے لیے ضمانتی مچلکے دینے کو تیار ہوں، درخواست
توقع ہے کہ افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، نیوز بریفنگ
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمدسہیل آفریدی نےگورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی
ہم کسی دباؤ کے بغیر علیحدہ ہوئے، ٹی ایل پی کے پاس احتجاج کا کوئی جواز نہیں تھا، احتجاج سے ملک کو نقصان ہوا، ٹکٹ ہولڈرز
قائد ایوان کا نام بھی فائنل نہ ہوسکا، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں وزیراعظم کے نام پر اختلافات برقرار
افغانستان کی سرزمین سے دراندازی مکمل بند ہونی چاہیے، طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کر دے، خواجہ آصف
اس سلسلے میں ایک طرف ’’پنجاب وائلڈ لائف ہیزرڈ کنٹرول رولز 2025‘‘ نافذ کیا گیا ہے
دیوالی، جسے روشنیوں کا تہوار کہا جاتا ہے، ہندو برادری کا سب سے اہم مذہبی جشن ہے
163 افغانیوں کو تحویل میں لے کر ہولڈنگ سینٹر منتقل کر دیا گیا، 51 مقدمات درج
مقدمہ میں نامزد شبر زیدی، ایف بی آر حکام اور نجی بینک ملازمین کا نام نکالا جائے، ایف آئی اے کا اپنے آفیسر کو خط
صوبائی کابینہ کے 10 ارکان نے بحیثیت صوبائی وزراء اپنے عہدے کا حلف اٹھایا
محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل حکام کی سفارش پر باضابطہ منظوری دے دی
شہداء کے تمام بچوں کے تعلیمی اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعلیٰ کا اعلان
ملزمان کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثوں کی بھی تحقیقات شروع
سب سے زیادہ ای چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھے پر اور بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر جاری کیے گئے
فیس لیس ٹکٹنگ کے نفاذ کے بعد کراچی میں دستی چالان کا سلسلہ مکمل طور پر ختم ہوگیا، ڈی آئی جی ٹریفک
ٹریفک پولیس کے تین وارڈنز سمیت 8 افراد پر مشتمل ریکٹ گرفتار کر لیا گیا
کرایوں میں نیا اضافہ یکم نومبر سے لاگو ہوگا
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات بروقت ہوں گے اور کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوگی، چیف سیکرٹری پنجاب
آئین کے تحت ہر شخص کو بیرون ملک جانے اور آزادانہ نقل و حرکت کا بنیادی حق حاصل ہے، وکیل کا مؤقف
عثمان کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج، گرفتاری، جسمای ریمانڈ اور 161 کا بیان بھی قلمبند ہو چکا ہے، ڈی ایس پی لیگل نے عدالت کو آگاہ کردیا
ایپ کے ذریعے قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات کے لیے ایڈوانس بکنگ کروائی جا سکے گی
صوبائی اسمبلی سے منظور قرارداد میں آئین میں مقامی حکوموں کے نام سے نیا باب شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
لاہور میں آج صبح کے وقت ایئر کوالٹی کی شرح 471 ریکارڈ کی گئی
ایف آئی اے نے ملزم بلال سلیم کو کراچی کے علاقے کلفٹن سے حراست میں لیا، تفتیش شروع
مقتولین میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں، پولیس
یہ پل نہ صرف سندھ بلکہ پنجاب اور بلوچستان کے درمیان معیشت کے لیے بھی اہم ہے، مراد علی شاہ
پاکستان نے دہشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا
عدالت نے پارا چنار حملے میں گرفتار ملزم کو وکیل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
زین قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کیخلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز
شہری اراضی کو قبضہ گروہوں سے بچانا وقت کی اہم ضرورت ہے، سینئر وائس چیئرمین افضل حمید
کورس میں طالبات کو عالمی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر خصوصی توجہ دی گئی