US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کو مستقل تجارتی عدم توازن، بیرونی قرضوں کا دباؤ اور مالیاتی رسائی کی کمی کا سامنا ہے، محمد اورنگزیب
عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی
پولیس اہلکاروں کو دیکھتے ہیں بھکاری نے قمیض سے ہاتھ باہر نکال لیے
حکومت سندھ کچی شراب پی کر مرنے والوں کو معاوضہ دیتی ہے، کراچی کے شہریوں کو کیوں نہیں؟ ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طحہٰ احمد
ریاست کیخلاف اشتعال انگیز پوسٹ کرنے کے مقدمے میں ملزمہ فوزیہ صدیقی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
رویت ہلال کی پیش گوئی سائنسی تجزیوں، فلکیاتی اور جدید مشاہداتی ڈیٹا کی بنیاد پر کی گئی ہے، ترجمان
سندھ حکومت کو رقم فراہم کی تھی جس میں ڈپٹی کمشنرز نے کرپشن کی، سینیٹ کمیٹی میں بریفنگ
ہلاک دہشت گرد سعید پولیس اہل کار قدرت اللہ کے قتل میں بھی ملوث تھا
گزشتہ روز نوید کرایہ اور بجلی کا بل لینے گیا اور وہاں اس نے ایک ملزم کو تھپڑ مار دیے تھے، پولیس
صحافی وحید مراد کو فوری بازیاب کروایا جائے اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے، درخواست گزار کی استدعا
اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی
صحافی فرحان ملک پر غیر قانونی کال سینٹر چلانے کا الزام ہے
وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن ٹیم نے چہان ڈیم راولپنڈی کے واٹر سپلائی کنٹریکٹ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کردی
سینیگال سے سیالکوٹ پہنچنے والے مسافر نے منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے ایجنٹ کی نشاندہی کردی
ملزم نے اپنے بھتیجے علی شان کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، پراسیکیوشن
سماعت بغیر قانونی وجہ کے منسوخ یا ملتوی نہیں کی جا سکتی، وکلا کا درخواست میں مؤقف
سرکاری ملازمین ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کے باعث کل 5 چھٹیاں منا سکیں گے
لاہور ہائی کورٹ نے اہم قانونی نکتہ طے کردیا، ہیروئن برآمدگی کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
دھماکے سے زخمی خاتون کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ذرائع
سزا معطلی کی درخواست مرکزی اپیل کے ساتھ عید سے قبل سماعت کے لیے مقرر کی جائے، بشریٰ بی بی کی استدعا
عدالت نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کو بھی پری ایڈمشن نوٹس جاری کر دیے
پشاور میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا
منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
بلوچستان میں عوام کی اکثریت ریاست نہیں بلکہ کرپٹ اور عوام دشمن نظام کے خلاف ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
سیکشن 30 کے تحت جے آئی ٹی غیر قانونی ہے، جے آئی ٹی تشکیل کا نوٹیفکیشن سیکشن 30 کے بھی منافی ہے، وکیل
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے مقتول نوید کی بہن سے شہزاد نے پسند کی شادی کی تھی
پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والی بارش سے موسم خوش گوار ہو جائے گا
نامعلوم شہری نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں ڈاکوئوں کی ٹانگوں میں ایک ایک گولی بھی لگی
دوسرا موٹرسائیکل سوار بھی زخمی ہوا جو علاج و معالجے کے لیے جناح اسپتال تو آیا تاہم وہ وہاں سے غائب ہوگیا
پولیس پر فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے
مشترکہ ٹریننگ پی ایم اے کاکول میں ہو رہی ہے
ماسکو فارمیٹ اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات حل کرنے کا پلیٹ فارم بن سکتا ہے
گزشتہ طلبی پر پیش نہ ہوئیں،جسٹس راجہ انعام پی ٹی آئی درخواست پرآج سماعت کرینگے
تھینکس ٹو بلاول، انھوں نے جو بات کی جمہوری ہونے کے ناطے میں اس کو سراہتا ہوں، اختیار ولی
جو ملک چوروں کونہیں پکڑ سکتاوہ بعض اوقات ٹیررسٹس پکڑنے میں ناکام رہتا ہے، محمد علی درانی
سنجیدہ کاوش کرنی ہے تو اس وقت ملک میں فوری آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت ہے
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عید کے بعد فنانشل رپورٹ دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے
مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ منی بجٹ آرہا ہے لیکن پہلی بار ایسا نہیں ہوا، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
پیپلز پارٹی نے سسٹم کے نام پر رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے، شہرکا ہرتھانہ بکتا ہے، پریس کانفرنس
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن و مان کی بحالی کےلیےصوبائی ایکشن پلان کو حتمی شکل دے دی گئی
قوانین کے تحت ایسا کوئی دورہ ممکن نہیں اور نہ ہی پاکستان کا اسرائیل کے حوالے سے کوئی مؤقف تبدیل ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں تو یہ ہماری بڑی کامیابی ہوگی، قومی سلامتی کا اجلاس دوبارہ بلانے پر بھی حرج نہیں، گفتگو
گزشتہ 8 برس سے نتائج مسلسل کم ہو رہے ہیں، دیگر بورڈز سے بھی تقابل کریں تو یہاں کے نتائج کم ہو رہے ہیں، سردار شاہ
بچے ہمارا مستقبل ہیں اور آپ سب مجھے اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں، صدرِ مملکت آصف علی زرداری
عدالت نے فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کردیے اور تفتیشی افسر کو تنبیہ کردی
ملزم کو گزشتہ دنوں چھاپہ مار کارروائی میں لیک ویو سوسائٹی بنی گالا، اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی سیکریٹریز، صوبائی وزرا اور دیگر حکام نے شرکت کی
الیکٹرک چارجنگ یونٹ کو 71 روپے سے کم کر کے 39 روپے کر دیا ہے، بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی جائے گی، اویس لغاری
سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے انٹر سال اول کے طلبا کو فزکس، کیمسٹری اور ریاضی میں گریس مارکس دینے کی منظوری دی
بانی نے وکلا کو بتایا جیل انتظامیہ نے انہیں پیغام دیا ہے عید کی چھٹیوں میں ملاقات نہیں ہوگی، علیمہ خان کی گفتگو