US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لیڈر صرف عمران خان ہے، بانی پی ٹی آئی جن سے ملنا چاہتے ہیں، ان کو ملنے نہیں دیا جارہا، رہنما پی ٹی آئی
مجرمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا تھا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق ایوب نے فیصلہ سنا دیا۔
وہی لوگ ملاقات کریں گے جن کے نام ہم نے دیے، حامد خان، اعظم سواتی کا نام شامل کریں، سلمان اکرم کا جیل عملے سے مکالمہ
عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، لیڈر شپ اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہے، پی ٹی آئی رہنما
اجلاس میں دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کے معاملے پر بھی کوئی فیصلہ نا ہوسکا۔
ہلاک دہشتگردوں کی شناخت کئے لئے فنگرپرنٹس نادراکو بجھوائے گئے،سی ٹی ڈی ذرائع
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 06ڈالر کی کمی سے 3021ڈالر کی سطح پر آگئی۔
خاتون کا جسم دو حصوں میں تقسیم ہو چکا تھا اور اسی دوران نومولود بھی نظر آیا، عینی شاہد
عدالتی اصلاحات کا مقصد صرف مقدمات کا بوجھ کم کرنا نہیں بلکہ سائلین کو بروقت انصاف دینا بھی ہے، مشاورت اجلاس میں گفتگو
تربیلااور منگلا ڈیموں میں ذخیرہ شدہ پانی کی شدید قلت ہے،محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر نے ایڈوائزی جاری کردی
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران عمر ایوب اور شبلی فراز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے
بیرسٹر صفدر کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی ہوئی، عدالت کی عمران خان سے ملاقاتوں سے متعلق آرڈر آج ہی دینے کی یقین دہانی
خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نے فنڈز کی مںظوری دے دی
ملزمان نے تین کروڑ روپے سے زائد رقم بینک کی گاڑی سے لوٹے
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا
ملک کے سب سے بڑے تربیلا ڈیم میں ڈیڈ لیول برقرار ہے، ارسا
یہ خاص شخص لائے گئے ہیں ان کی سنیارٹی بھی نہیں تھی، علیمہ خان
بدقسمتی سے کچھ حالات کے پیش نظر اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتا، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی
10 سالہ بچی ہسپتال اوپی ڈی میں چیک اپ کے لیے آئی تھی، اسپتال OPD میں موجود گارڈ نے ورغلا کر بچی کو کمرے میں بلایا
علاقہ شناوڑی تالاب کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اہلکار پر فائرنگ کی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا سلامتی کونسل میں منعقدہ کھلی بحث میں خطاب
صوبے میں زیر تعلیم افغان طلباء کی تفصیل 27 مارچ تک ارسال کی جائے، وفاقی وزارت داخلہ
دونوں شہریوں کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا
واردات میں پانچ ڈاکو ملوث تھے، ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس
عبدالخالق شیخ صرف ڈی جی نیشنل پولیس بیورو ہی رہیں گے
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی نا اہلی سے متعلق کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی
سی پی پی اے نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کر دی
جعلی راجکماری نے سعودی عرب سے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے احکامات دیئے، مشیراطلاعات وزیراعلیٰ کے پی
اجلاس میں دوسری شادی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھی غور کیا جائے گا
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، اے این ایف
وزیراعظم معذوروں کی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے 13 اور 21 مارچ کو ہونے والے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق ایجنڈے میں شامل تھی
یہ پاکستان اور بھارت کے ’’30 کروڑ‘‘ باشندوں کو زرعی و گھریلو مقاصد کے لیے ’’75 فیصد‘‘ پانی فراہم کرتے ہیں
پاکستانی ادارے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، وزیربین الصوبائی رابطہ
غیر محفوظ کام کے حالات،ہنگامی امداد کی عدم دستیابی سے مزدور خوفزدہ
ٹی آئی کو مکمل طور پر ایم کیو ایم میں ضم ہو جائے، گورنر سندھ کا مشورہ
ایمل ولی کو سنجیدہ نہ لیں اگر سنجیدہ ہوتے تو ان کی پارٹی کا یہ حال نہ ہوتا، شوکت یوسفزئی
حکومت سچے دل سے چاہے تو میرا خیال ہے یہ راضی ہو سکتے ہیں، کامران مرتضیٰ
خبریں مسلسل آتی رہیں گی، قرضہ تو ہم نے مانگنا ہے تو شرطیں بھی ماننی پڑیں گی
صدر اور وزیر اعظم سمیت مختلف اعلیٰ حکومتی شخصیات نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
تحقیقات میں نجی بینک کی وین کے عملے کو بھی شامل کیا گیا ہے
کامران بھائی سے درخواست ہے کہ وہ اپنے وعدے کے مطابق 100 ارب روپے سندھ حکومت کو دلوائیں
گرفتاری کے دوران کچھ مظاہرین رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
گریڈ 21 کے عبد الخالق شیخ کو ڈی جی ایف آئی اے کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے
ٹیلی کام انڈسٹری کا یونیورسل سروس فنڈ کی کارکردگی پر تحفظات، حکومت سے اقدامات کا مطالبہ
ایک سالہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑا بریک تھرو، ادارہ جاتی روابط کا مفصل پلان تیار
ایڈوکیٹ فیصل چوہدری نے سلمان اکرم راجہ کی یقین دہانی کو واہیات قرار دیتے ہوئے فیصلہ چیلنج کر نے کا اعلان کردیا
ٹانک، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 25 مارچ کو کرفیو نافذ کیا جائے گا، ضلع انتظامیہ
پالیسی آفس میں ایک ڈی جی اور 5 ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں بھی طلب کرلی گئیں ہیں