صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جموں و کشمیر مسئلے کا منصفانہ اور پُرامن حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے
بورڈ کے آئی ٹی ونگ کے بعض افسران کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور امتحانی ریکارڈ میں ہیرا پھیری میں ملوث ہیں
پولیس نے ملزم کی بیوی کو بھی حراست میں لے لیا ہے جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے
اسکیموں پر کام روکنے کیلیے سیکریٹری محکمہ بلدیات سندھ نے چیف ایگزیکٹو آفسرپی آئی ڈی سی ایل کو خط تحریر کیا ہے
پاکستان ایشیا پیسیفک کے ان اولین ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو اس جدید ٹیکنالوجی کو اپنا رہے ہیں
زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم دو پولیس اہلکاروں کو کوئٹہ منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، پولیس ذرائع
امریکی صدرکے ساتھ بہت مفید اور خوش گوارملاقات ہوئی اورملاقات میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا، شہباز شریف
لاہور کے مختلف مقامات پر 15 مشینیں موجود ہوں گی جو دھوئیں اور گرد و غبار کم کرنے میں مدد دیں گی
اے اور او لیول کے طلبہ آنسر اسکرپٹ آن لائن مفت دیکھ سکیں گے جس کے بعد اسکروٹنی کا فیصلہ کرسکیں گے
سیلاب سے 63200 پکے اور 309684 کچے مکانات متاثر ہوئے، گائے اور بھینس کے ضیاع کا بھی ازالہ کیا جائے گا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال
ٹیکس دہندگان انکم ٹیکس گوشوارے جلد از جلد فائل کریں کیونکہ آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے، ایف بی آر
کیمبرج سے منسلک اسکولوں کو ان کے متعلقہ انرولڈ طلبہ کی ہر مضمون کی امتحانی کاپیوں تک رسائی دے دی گئی ہے، عظمیٰ یوسف
پاکستان پرقرضوں کا بوجھ سالانہ اوسطاً 13فیصد کی شرح سے بڑھ رہاہے اور ہر 6 سال میں قرضوں کا بوجھ دوگنا ہوجاتاہے، رپورٹ
سعودی عرب میں ایک موقع پر 4 ہزار سے 5 ہزار پاکستانی فوج تعینات ہوئے اور اس وقت بھی موجود ہیں، وزیردفاع
جسٹس جمال خان مندوخیل کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں ہال سے باہر جاتے ہوئے بھارتی نیوز چینل کے صحافی نے سوال کیا
تقریب کے مہمان خصوصی وائس چیف آف جنرل اسٹاف تھے اور روسی سینئر فوجی حکام نے بھی شرکت کی، آئی ایس پی آر
اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر ختم ہونے کے بعد وہ ہال میں وفد کے ساتھ داخل ہوئے
آپریشن بنیان مرصوص نے پاکستان کی ساکھ کو مضبوط کیا اورعالمی سطح پرملک کا وقار بڑھایا ہے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ہم نے اسے ختم کرنے کے لیے دن رات محنت کی، چھ سال میں گردشی قرضہ لازماً ختم ہوجائے گا، اویس لغاری
ملزمان کے قبضے سے 84 لاکھ روپے سے زائد کی پاکستانی کرنسی برآمد
لاہور آئیں آپ کو دکھاتے ہیں پنجاب میں کیا ہو رہا ہے تاکہ آپ بھی سیکھ سکیں، شرجیل میمن کو دعوت
حکومت پنجاب سے باقاعدہ منظوری بعد جلد ٹینڈرز پراسس مکمل کرکے کام شروع کیا جائے گا
ویڈیو میں رونالڈو طیارہ اڑنے اور گرنے کا اشارہ کررہے ہیں
فوڈ اتھارٹی نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
5 مسافر مارشل آرٹس مقابلوں میں شرکت کا جھانسا دے کر روس جا رہے تھے، تعلق لاہور، گجرانوالہ، حافظ آباد، نوشہرہ پنڈی سے
عالمی اداروں سے مدد کی اپیل بلاول نے کی تھی، اپیل کرنے والا کیا خوددار نہیں؟ ایسا کہنا غلط ہے، وزیر اطلاعات سندھ
وورسیز پاکستانیوں کے بچوں کے لیے ایم ڈی کیٹ میں 20 ہزار ڈالر فیس مقرر کرنے کا فیصلہ
درخواست گزار اور فریق نے جان بوجھ کر سماعت سے انکار کیا اور واک آوٹ کیا، تحریری فیصلہ
ہم دہشتگردی کے خلاف ہیں، کل کا جلسہ بربریت کے خلاف احتجاج ہوگا، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا
خاتون کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان معلوم ہوتی ہے، ایس ایچ او منگھوپیر
بے گھر سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف مانگنا کب سے جرم بن گیا؟ شازیہ مری کا سوال
وزیر داخلہ کی ہدایت پر قائم خصوصی تحقیقاتی ٹیم تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی
بریک فیل ہونے کے باعث مزدا گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی
فائرنگ ایس ایچ او کے گن مین کی رائفل سے ہوئی، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے
یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے ڈگری کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
انشاء اللہ اب معاشی ترقی کا سفر تیزی سے جاری رہے گا، وزیراعظم
مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری
بچوں نے لگتا ہے والد کو بہت ناراض کر دیا ہے ، بہتر ہے بچے والد سے صلح کرلیں، ججز کے ریمارکس
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں پانچ افغان مہاجرین کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا
جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کے حوالے سے تفتیشی افسر کو بھی 14اکتوبر کو طلب کرلیا
جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت سے درخواست دائر کی تھی
خوارج کو معصوم عوام سے بھتہ وصول کرنے نہیں دیا جائے گا، قبائلی عمائدین
اسکینڈل میں 40 ارب روپے نکالے گئے، ترقیاتی اسکیمیں گراؤنڈ پر موجود نہیں جب کہ پیسے نکالے گئے ہیں، نیب ذرائع
سیشن جج نے ڈی آئی جی آپریشن کو آج ہی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
اسلام پورہ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
سپریم کورٹ نے درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا
ڈی جی آئی ایس پی آر سے گفتگو میں ڈِس انفارمیشن اور فیک نیوز کے بارے میں آگاہی ملی، شرکاء
معاشرے میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی جیسی تنظیموں کا کردار گمراہ کن رہا ہے ، دہشتگرد کا بیان