US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کے پی حکومت نے کرم کے کاظم ولد گل بادشاہ کے سر کی قیمت 10 کروڑ جبکہ دیگر دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 8 کروڑ مقرر کی گئی ہے
مناسب طریقہ کار وضع کیا ہے کہ وطن واپسی کے دوران بدسلوکی یا ہراساں نہ کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
چیئرمین ایف بی آر نے یقین دہانی کرائی کہ گڈز ڈکلیئریشن ملنے پر ان ٹرکوں کو چھوڑ دیا جائے گا
کار گہرائی میں جاگری جس سے گاڑی کو شدید نقصان بھی پہنچا
مقامی صنعت کو اس قابل بنائیں گے کہ ہماری برآمدات بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلہ کر سکیں، اقتصادی مشاورتی کونسل اجلاس سے خطاب
بھتہ خوروں نے اسکول مالک خرم دلاور سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگا تھا
پاکستان انوائرنمنٹل پروٹیکشن بل 2024 پر بحث، کمیٹی ارکان وزارت قانون پر برہم
عدالت نے کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کردی
زمین کی الاٹمنٹ میگا اسکینڈل ہے، زمین کی الاٹمنٹ ایس آئی ایف سی کی مشاورت کریں گے، چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی
حاجیوں کو ہر بار بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، حرم میں بیٹھ کر منتظمین کو بددعائیں دیتے ہیں، چیئرمین کمیٹی
وزیراعلی کو اختیارات دینے سے یونیورسٹیز کے معاملات سیاست کی نذر ہوجائیں گے، ترامیم کالعدم کی جائیں، درخواست
عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3800 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
ملزمان بھاری رقم بٹورنے کے بعد روپوش ہوگئے تھے، ایف آئی اے
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شوہر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، بیوی دوران علاج جانبر نہ ہو سکی
اُن عناصر کو بے نقاب کرنا چاہیے جو انتشار پھیلانے اور عدمِ استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، صدر ن لیگ
24 کروڑ کے ملک پاکستان میں 40 فیصد سڑکیں خستہ حالت یا مخدوش ہیں، علیم خان
پی اے سی نے معاملہ تحقیقات کے لیے نیب کو بھجوا دیا
جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر فیصلہ سنایا۔
ہمسائی خاتون ورغلا کر بچے کو گھر لے گئی، آئس کا نشہ کرواکر فحش حرکات کیں، ملزمہ بچے کیساتھ متعدد بار فحش حرکات کر چکی۔
ڈپٹی کمشنر نے کنونشن کے لیے این او سی کی درخواست پرجواب نہیں دیا، درخواست گزار
ابھرتا ہوا عالمی نظام اور پاکستان کا مستقبل کے موضوع پر خطاب کریں گے، برطانوی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
رواں ماہ پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہل کاروں پر فائرنگ کے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں
وزیراعظم سے بحرین کے 11 رکنی پارلیمانی وفد کی ملاقات
متعلقہ سوال کا جواب دیا جائے، کسی اور چیز پر بات نہ کی جائے، سینیٹر شہادت اعوان
بھارت کلبھوشن کا کیس عالمی عدالت لے جا سکتا ہے تو پاکستان یاسین ملک کا مقدمہ کیوں نہیں لے جا سکتا؟، کشمیری رہنما
چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
ملزم وسیم نے شہریوں کو لین دین کے معاملے میں بوگس چیک دیے تھے جس کے بعد روپوش تھا
یہ بزدلانہ کارروائی ثبوت ہے کہ یہ درندے بلوچ عوام کے دشمن ہیں، ذرائع
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نتالی بیکر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ٹرمپ انتظامیہ کا پیغام پہنچایا
ریٹرننگ افسر نے جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے تو الیکشن کیسے لڑا؟، ممبر پختونخوا
صوبائی وزیراعلیٰ مریم نواز سے متعلق ایک جماعت اور اس کے لوگ مسلسل مغلظات بک رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
ون ڈش کی خلاف ورزی سے استطاعت نہ رکھنے والے والدین پر بوجھ پڑتا ہے، مریم نواز
ہمارا صوبہ آئی ایم ایف کے حوالے سے اہداف پورے کررہا ہے، بینک کی تقریب سے خطاب
8ٹیموں پر مشتمل، 50 اوور کا یہ پہلا عالمی کرکٹ ٹورنامنٹ ہوگا جو 28 سال بعد میں پاکستان میں منعقد ہو رہا ہے
اسحاق ڈار نے سعودی عرب کی شاندار ترقی، علاقائی اور عالمی امن پر سعودیہ کے مرکزی کردار کی تعریف کی
پشاور میں نئے روٹس پر بی آر ٹی بسیں چلائی جائیں گی
محکمہ موسمیات نے شہر کے کم سے کم درجہ حرارت سے متعلق بھی پیشگوئی کر دی
کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل فیصل امین نے دونوں بحری افواج کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ آخری ٹیسٹ مشق کا مظاہرہ دیکھا
منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزم جیل سے مبینہ طور پر فرار ہوگیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا نے 12 سالہ سگی بھانجی سے جبری زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا
برف باری کا سلسلہ آئندہ 12 گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
ملزم حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورکس کے ساتھ رابطے میں تھا، ایف آئی اے
عدالتی حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ لا افسر عملدرآمد یقینی بنائیں، عدالت کی اسٹیٹ کونسل کو ہدایت
مونس الٰہی سمیت اشتہاری نو ملزمان کی جائیدادوں کو قرق کرنے کے دورانیے میں بھی توسیع
نائب وزیراعظم نے انتونیو گوتیریس کے ساتھ کشمیر اور فلسطین کے مسائل پر بھی گفتگو کی، چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم
خاتون منشیات فروشی کے مکروہ دہندے میں متعدد بار جیل بھی جا چکی ہے
سوشل میڈیا نہیں دیکھتے، سوشل میڈیا کو دیکھ کر اثر لینا ہے، نہ اس سے متاثر ہو کر فیصلے کرنے ہیں، جسٹس نعیم اختر افغان
ملزمان نے افغانستان سے آئی فیملی کو یورپی ملک کا ویزا دلوانے کے بہانے بلا کر اغواء کیا
مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات
دہشت گرد امن اور انسانیت کے دشمن ہیں، صدر مملکت آصف زرداری