US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جمعرات کو بعد نماز عصر چوہدری رفیق اور بعد نماز مغرب مولانا احمد بٹلہ کے بیانات ہوئے، اتوار کی صبح اختتامی دعا ہوگی
اب اکیلے ہمارے کارکن گولیاں نہیں کھائیں گے اور نہ گرفتاریاں دیں گے، چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب
سرکاری ملازمین سے متعلق شرط کی منظوری کے بعد اب قانون کو منظوری کیلیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا
کانفرنس کا انعقاد گلوبل نیبرہڈ فارمیڈیا انوویشن کے زیراہتمام امریکی قونصل خانے کے تعاون سے کیا گیا
گزشتہ کئی روز سے مسافروں کو ائیرپورٹس پر دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترجمان پی آئی اے
جاپانی سفیر کی مراد علی شاہ سے ملاقات، وزیراعلیٰ نے سرمایہ کاری کی پیش کش اور بڑی یقین دہانی کرادی
اینٹی کرپشن عدالت کے جج نے 12 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں دونوں کو بری کردیا گیا ہے
شیر افضل کی پارٹی کے لیے خدمات ہیں، ان کے لیے بانی سے بات کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
صحافیوں کے قدم سے قدم ملا کر چلوں گا، پہلے آمر اور ڈکٹیٹر میڈیا کا گلہ گھونٹتے تھے، سربراہ جے یو آئی
واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے جبکہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے، پولیس
پیکا ایکٹ پھیکا ایکٹ ہے’’طاقت مردہ باد، عدالت زندہ باد‘‘ ہم قدم بہ قدم صحافیوں کے ساتھ چلیں گے
این ای ڈی نے اے آئی کے ذریعے ایک اپلیکیشن تیار کی ہے جس کی مدد سے پوری تحریر آڈیو بک میں تبدیل ہوسکے گی
ملک بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، خط کی باتیں صرف چالیں ہیں، جنرل عاصم منیر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اماموں، خطیبوں اور مبلغین کی مہارتوں کو بہتر بنانے کے لیے تربیتی کورسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا
مذکورہ انٹر چینج کو جناح ایونیو اور آغا شاہی ایونیو کے سنگم پر حال ہی میں ریکارڈ مدت میں تعمیر کیا گیا ہے
پیکا کو پڑھا جائے تومعلوم ہوگا ملک میں براہ راست مارشل لا نافذ کردیا گیا، سینئر صحافی کا پی ایف یو جے کی تقریب سے خطاب
این اے 175 مظفرگڑھ سے پی ٹی آئی کے ایم این اے جمشید دستی کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی گئی۔
غزہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، مسئلہ کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی، ترکیہ صدر کے ساتھ تقریب سے خطاب
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں 700 ارب روپے کی تجارتی منی لانڈرنگ کے معاملے کا جائزہ
سپریم کورٹ احاطہ میں چیف جسٹس پاکستان اور سات ججز کی کرسیاں لگا دی گئیں۔
گھروں میں گاڑی دھونے اور پائپ کے استعمال پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی سے وابستہ دیگر افراد بھی اڈیالہ جیل پہنچے
ملزمان کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
ضمانت پر رہا عالیہ حمزہ اور دیگر پی ٹی آئی ارکان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے
عدالت نے شریک ملزمہ کو بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، تفتیش مکمل کرنے کا حکم
غلطی کا پتا چلنے پر طیارے کو پش بیک کرکے انٹرنیشنل ٹرمینل لایا گیا
خاتون بن کر شہری کو گھر بلاکر زبردستی نازیبا ویڈیو ریکارڈ کیں، ملزم متاثرہ شہری کو بلیک میل کر رہا تھا
عالمی سطح پر قیمت بڑھنے سے مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
پی ٹی آئی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت نے سماجی رابطے پر عمران خان اور پارٹی کو پیغام دے دیا
پاکستان اور ترکی مل کر آزاد فلسطینی ریاست کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، طیب اردوان
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، بار کوڈ کے بغیر ٹینکرز نہیں چلیں گے، بغیر لائسنس چلانے پر سخت کارروائی ہوگی
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے اس سلسلے میں بذریعہ ای میل سپریم کورٹ سے رابطہ کیا
پنجاب کی کابینہ انسداد گداگری قانون میں ترامیم کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
ریلوے حکام نے شاہ حسین ایکسپریس کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھانے سے قبل ہی کورٹ روم ون منتقل ہوگئے
دفاع، تجارت، توانائی، سائنس، اطلاعات، فنانس، مذہبی امور کی وزارتوں کے درمیان دستاویز کے تبادلے
الیکشن کمیشن کے 3 رکنی بینچ نے پیپلز پارٹی، تحریک تعمیر پاکستان کی درخواستوں پر سماعت کی
میرے خلاف پارٹی میں منظم پروپیگنڈا کیا جارہا ہے,مجھے سازش کے ذریعے کابینہ سے ہٹایا گیا، ترجمان بشریٰ بی بی
حکومت خیبر پختونخوا اپنے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو ایئر ایمبولینس پر منتقل کر رہی ہے، مشیر صحت
پی آئی اے سے متعلق آڈٹ رپورٹ 12 مارچ کو برطانوی سیفٹی کمیٹی اجلاس میں پیش کی جائیگی، ذرائع
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے تحفظات سے متفق نہیں، ہائیکورٹ کے جج کا ٹرانسفر عارضی نہیں ہوتا، اٹارنی جنرل منصور عثمان
مفرور ملزمان کو بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، پولیس حکام
آرمی چیف اور وفاقی و صوبائی حکام جی پی آئی کے تحت جاری زرعی منصوبوں اور مختلف سہولیات کا جائزہ لیں گے
پاکستان کو سی پی اے ایشیا کا ریجنل سیکرٹریٹ قرار دے دیا گیا
کارروائی گزشتہ شب خفیہ اطلاع پر کشمور روڈ نوزبند کے علاقے میں کی گئی
ہر بندہ تو جیل میں جا کر نہیں مل سکتا، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں پنجاب حکومت کے ماحولیاتی بہتری کے اقدامات کی تفصیل درج ہے
مودی کے دورۂ امریکا سے قبل بھارت سازشیں کررہا ہے تاکہ پاکستان کو عالمی سطح پر دہشتگردی کا حامی ثابت کرسکے، دفاعی ماہرین